• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

    یہ استدلال درست نہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ ما کو مصدریہ بھی لیں تو وہ بات ثابت نہیں ہوتی جو وہ کرنا چاہ رہے ہیں اسکی وجہ یہ ہے کہ قرآن میں اکثر حکم آئے ہیں جن میں زمانہ کی قید نہیں یعنی ایسا لگتا ہے کہ ہمیشہ کے لئے ہی ہیں مگر بعد میں انکو ختم کر دیا گیا مثلا قرآن میں ہے کہ الم تر الی الذین قیل لھم...
  2. عبدہ

    ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

    جی میرے ذہن میں بھی ہی تقدیر تھی مگر میرے ذہن میں اسکا اشکال یہ تھا کہ ہ سے یہاں مراد قول ہے اور قول مفعول مطلق ہے نہ کہ مفعول بہ ویسے اب یاد آ گیا ہے کہ مفعول مطلق اس وقت ہو گا جب ضمیر کی صورت میں نہ ہو جزاک اللہ خیرا
  3. عبدہ

    ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

    جزاک اللہ خیرا اسکا الٹ اگر دیکھا جائے تو وہ بھی درست ہو گا کہ البتہ جہاں ’’ ما ‘‘ کے بعد والا جملہ ایسا ہو کہ اس میں ’’ ضمیر غائب ‘‘ ظاہرا یا تقدیرا ہو تو پھر ’’ ما ‘‘ کو صرف موصولہ کہا جاسکتا اسکی وجہ یہ ہے کہ ما مصدریہ حرف ہوتا ہے جسکی طرف ضمیر نہیں لوٹ سکتی دوسری طرف کبھی ما موصولہ کی عائد...
  4. عبدہ

    لاہور کی تاریخ میں سب سے بڑا ڈاکا

  5. عبدہ

    اسکوٹر کے پٹرول میں برکت کی حکایت

    محترم بھائی کیا اس نسخہ کو پانی پر پڑھ کر پیٹرول میں تبدیل کرنے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس طرح تو پہلے آٹھ لٹر کہاں سے لائیں اگر یہ موثر نہیں تو کوئی اور اسکے لئے بھی حکایت بتا دیں تاکہ ہم جو دفتر بھی نہیں جا سکے وہ دفتر چلے جائیں عوام کی بہت دعائیں ملیں گی نوٹ: میرے پاس ایک...
  6. عبدہ

    ما مصدریہ ظرفیہ اور غیر ظرفیہ میں فرق کرنے کا ذریعہ

    جزاک اللہ خیرا تقدیرہ انت کی جگہ غلطی سے جلدی میں تقدیرہ ھو لکھا گیا محترم بھائی اگرچہ ہمارے فاضل بھائی ٓپکو زیادہ بہتر گائیڈ کر سکتے ہیں مگر میں اس بارے اپنی رائے دے دیتا ہوں کوئی فاضل بھائی اصلاح کر دے گا ما موصولہ ہو یا ما مصدریہ ہو اسنے اپنے مابعد سے ملکر پیچھے جملہ کا ایک جز بننا ہوتا ہے...
  7. عبدہ

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    محترم بھائی آپ کی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ جمہوریت کی بجائے خلافت اور شریعت نافذ ہو گی تو حرمت رسول والا معاملہ بھی آسان ہو جائے گا البتہ آپ ان سے وہ آئیڈیل اسلام مانگ رہے ہیں جسکو وہ منہ سے نہیں مانتے اور میں نے جو تجزیہ کیا ہے اس میں انکے ہی اصول کو انکے سامنے رکھا ہے یعنی جس بات کو وہ مانتے...
  8. عبدہ

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    ایک تلخ حقیقت Abubakr Quddusi وقت وقت کی بات ہے .....کبھی غازی علم دین ہم کیا ، علامہ اقبال اور جناح صاحب کے بھی ھیرو تھے .....اور آج شائد وہ بھی ہوتے تو راج پال کے قتل کی مذمت کرنے پے مجبور ہو جاتے ...کہ وقت بہت بدل گیا ہے لنک
  9. عبدہ

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    بریلویوں کے مولوی احمد علی قصوری نے کل اسی جلسہ میں کہا کہ ابو لہب کی معنوی اولاد جس نے بے ادبی کے اوپر مشتعل خاکے جو ہیں انکا آغاز کیا اورعاشقان رسول نے اسکا (کہنا چاہتے تھے کہ کام تمام کر دیامگر پھر ڈر گئے) کہ یہ جو ہوا ہے واقعہ تو اسکے بعد دیکھنے کی بات یہ ہے کہ کافر ملکوں کے چالیس ملکوں کے...
  10. عبدہ

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    اسی بارے ہمارے امیر محترم حافظ سعید حفظہ اللہ نے کل جمعہ کے بعد قادسیہ کے باہر جلسہ میں کہا کہ آپ پاکستان سے دہشت گردی ختم کرنے کے لئے قانون سازی کر رہے ہیں قانون سازی بہت ضروری ہے دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان سے بہت ضروری ہے اس کام کو سنجیدگی سے کرنا بہت ضروری ہے لیکن اس کام سے کہیں زیادہ ضروری...
  11. عبدہ

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    دوسری غلطی پھر بھی اگر کوئی کہے کہ کچھ لوگ انکو مار بھی تو رہے ہیں تو پھر بھی وہ باز کیوں نہیں آتے تو میرے نزدیک کہ اگرچہ ایسا ہو رہا ہے مگر جو ان ملعونوں کو مار رہا ہے کوئی حکومتی سطح پر انکی تائید نہیں کر رہا اور نہ کوئی بڑا اثر و رسوخ والا انکی تائید کر رہا ہے بلکہ اکثر ان معلونوں کو مارنے...
  12. عبدہ

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    پہلی غلطی آج ہمارے ہاں ایسا منافقانہ ماحول بن چکا ہے کہ جس کی وجہ سے ہمارے حرمت رسول پر جان دینے کے جھوٹے دعوے انکو ڈرانے کا باعث نہیں بن سکتے ہم دعوے تو کر رہے ہوتے ہیں کہ حرمت رسول پر جان قربان کر دیں گے مگر ہم سے اتنا بھی نہیں ہوتا کہ جو حرمت رسول پر جان قربان کرتے ہیں انکی تائید کر سکیں اس...
  13. عبدہ

    گستاخی نہ رکنے کی وجہ اور روکنے کا طریقہ

    گستاخی کرنے والے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی بار بار کر رہے ہیں اس بارے میں ہمیں شریعت نے یہ حکم دیا ہے کہ فقاتلوا ائمۃ الکفر انھم لا ایمان لھم لعلھم ینتھون یعنی انکو قتل کرو تاکہ یہ باز آ جائیں مگر اتنے زیادہ پیمانے پر گستاخی ہوئے جا رہی ہے اور وہ باز نہیں آ رہے تو سوال یہ پیدا ہوتا...
  14. عبدہ

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    یہ مگر مچھ کے آنسو دیکھیں کہ ایک طرف تو کہ رہے ہیں کہ ان کی یادگاریں تعمیر کی جائیں مگر حوالے وہ پیچھے والے واقعات یعنی علم دین شہید وغیرہ کے دے رہے ہیں آج کے دور کے پیرس کے واقعے میں مجاہدوں کی مثال نہیں دے سکتے یہ ڈرپوک چوہے ہیں انکے حرمت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نعروں کو ہم کیا کہیں گے میرا...
  15. عبدہ

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    ابھی تک ان ڈرپوک چوہوں کو یہ علم نہیں ہوا کہ جن مجاہدوں نے ان ملعونوں کو جہنم رسید کیا انہوں نے بغیر فتووں کے ہی یہ کر دیا ہاں میرا خیال ہے جن مفتیوں کی یہ بات کر رہے ہیں یعنی ادھے یورپی ادھے پاکستانی یعنی طاہر القادری تو ان جیسے مفتیوں نے واقعی فتوی نہیں دیا مگر میں پوچھتا ہوں کہ انکے فتووں کی...
  16. عبدہ

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    خبر کہتی ہے کہ سب سے جرات مندی اور بہترین خطاب دینی پس منظر رکھنے والے جناب صفدر صاحب نے کیا وہ کہ رہے ہیں کہ 1۔مفتیان کرام اذان کے اوقات پر فراخ دلی سے فتوی جاری کر دیتے ہیں لیکن اس قدر عظیم گناہ بارے ابھی تک ایک بھی فتوی نہیں دیکھنے کو ملا 2-اسمبلی میں تلاوت کی جانے والی آیات کا ترجمہ پیش کیا...
  17. عبدہ

    گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پرپارلیمنٹ کے مگرمچھ کے آنسو

    جنگ لاہور 25 جنوری 2015 کی خبر برائے تبصرہ
  18. عبدہ

    نفرتوں کے بیج بو کر محبت کی توقع ؟؟؟؟

    ماشاءاللہ بڑا ہی مدلل اور بہترین جواب ہے ایک بات جو میں اپنی طرف سے کرنا چاہتا ہوں کہ آج اس سلسلے میں اوپر بیان کیے گئے کاموں کے علاوہ ہمارے کرنے کے کیا کام ہونے چاہیں اس میں ایک تو یہ ہے کہ اوپر جو ہمارے کرنے کے کام بتائے گئے ہیں انکا تعلق اس وقت سے ہے جب یہ کارٹون شائع ہوئے یا ان کے کارٹون کے...
Top