الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیا زکوۃ دوکان میں موجود سامان پر بنتی ہے ؟یعنی ایک انسان کارو بار میں جو رقم لگاتا ہے اس پر زکوۃ بنتی ہے یا اس کی کمائی پر بنتی ہے
بسم اللہ الرحمن الر حیم
السلام علیکم
اللھم باعد پڑنا صحیح ہے یا سبحانک اللھم
جبکے دونو کی روایات صحیح ہیں
ثنا پڑنےکا حکم ہے اور عمر رضی اللہ عنہ نے بلند آواز پڑھ کر بھی
تعلیم دی
جبکہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں اللھم باعد...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
جیسا میں تین چیزوں پر نادم ہوا ویسا کسی چیز پر نادم نہیں ہوا ان میں سے ایک تین دفعہ طلاق کو تین قرار دینا بھی ہے
(مسندابوبکر اسما عیلی بحوالہ اغاثتہ اللھفان جلد ١ ص ٣٣٦ طبع حصہ)
کیا یہ سند صحیح ہے
ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا واقعی عبد الوہاب صاحب اسی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ؟
اور کیا
عبداللہ بن ذی الخویصر کے بعد بنوتمیم کے تمام افراد پر یہ بات لا گو ہوتی ہے ؟آپ علما سے گزارش ہے اس مسلے کو کھول کر بیان فرمائیں تا کہ عام مسلم پر بات کھل جائے جزاک اللہ
مکالہ ،سنت .کلچر.اور عادت میں فرق کیا ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
سنت کے بارے ہم بہت سے لوگ اس پر فرق نہیں کر پاتے
آپ سے ہم درخوات کرتے ہیں کہ اس مسلے کو واضع فرمائیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ، عادت ، اورکلچر میں کیسے فرق کیا جا ئے
جزاک اللہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
سنت کے بارے ہم بہت سے لوگ اس پر فرق نہیں کر پاتے
آپ سے ہم درخوات کرتے ہیں کہ اس مسلے کو واضع فرمائیں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ، عادت ، اورکلچر میں کیسے فرق کیا جا ئے
اسلام علیکم
کیا ایسی کو ئی حدیث ہے اگر ہے تو کیا یہ صحیح ہے؟
حدیث کا مفہوم
(اللہ نے انسان کو اپنی شکل میں پیدا فرمایا ہے)
اور جس عالم صاحب نے یہ حدیث سنائی تھی پو چھنے پر اس نے بتایا کہ یہ مسند احمد میں ہے
السلام علیکم
رات کو ایک مسلم بھائی کہہ رہا تھا کہ وہ عالم کا کورس کرنا چاہ رہا ہے اس کے پاس صبح کے ٤ گھنٹے ہوتے ہیں تو کیا ایسے میں کوئی ادارہ ایسا ہے جو تعلیم بالغاں کی طرز پر اسلامی تعلیم دیتا ہو؟
اگر اس طرح کا انتظام online کہیں ہے تو وہ بھی بتا دیں
جزاک اللہ
﷽
السلام علیکم
فرقہ ناجیہ صرف ایک ہے اور وہ اہل سنت والجماعت ہے
بریلوی دیوبندی اہل حدیث وغیرہ یہ دعوہ کرتے ہیں اپنا اہل سنت ہونا ،
ہمارا سوال یہ ہے کہ کیا یہ تینو اہل سنت جماعت سے ہیں جبکہ ان میں مسائل ہی نہیں بنیادی عقائد میں بھی کافی فرق ہے
﷽
السلام علیکم
جیسا کے آپ سب دوست جانتے ہیں کہ ہماری بیٹی کا نکاح 25 فروری کو ہے ہم اللہ سبحان و تعالیٰ کے بیحد شکر گذار ہیں
اب الحمداللہ ہمارے بیٹے کا نکاح بھی طے پا گیا ہےجو کے 24 فروری کو ہے آپ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے
الحمد اللہ ہم اپنے پورے خاندان میں پہلے اہل حدیث ہیں جس کی وجہ سے...
﷽
السلام علیکم
ہماری بیٹی کا نکاح 25 فروری کو طے پایا ہے
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں کے ہماری بیٹی کے اچھے مقدر کی دعا کریں اور یہ بھی کے وہ آگے چل کر دینی فرائض بھی احسن طریقہ سے نباتی رہے
بہت شکریہ
﷽
السلام علیکم
ایسا سامان جس کے بارے یہ شق گذرے ک شا ئد یہ چوری کا ہے جب کے دوکان دار یہ واضع کر رہا ہو کے یہ سامان چوری کا نہیں پھر بھی ٪50 شق ہی رہے کہ یہ سامان چوری کا ہو سکتا ہے :کیا ایسا سامان خریدنا جائز ہے؟