الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں کچھ لکھنا نہیں چاہ رہا تھا لیکن آپ چٹکلے ہی ایسے چھوڑتے ہیں کہ بس...
وہ جو آج آپ نے "تحریف حدیث" کے نام سے ایک الزام لگایا تھا وہ "تحفہ" تھا کیا؟
ویسے بھی میں نے یہاں آپ پر کوئی تہمت نہیں لگائی بلکہ ایک ڈر ظاہر کیا تھا حدیث کے گھڑے جانے کا. آپ نے اسی پر یہ تعلیق کردی کہ یہ علم حدیث ہے. میں...
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں. آپ نے درست تنبیہ فرمائی ہے.
ابن داود بھائی میری باتوں سے آپ کو کوئی تکلیف پہنچی ہو تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں.
و السلام علیکم.
شکر ہے کہ ایسا ہے نہیں. ورنہ ڈر تو یہ تھا کہ اس کے بعد حدیث گھڑنے کی بھی باری آئے گی. اور حدیث کو صحیح ثابت کرنا تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے. آخر آپ "اہل الحدیث" ہیں اور بقول آپ کے فہم بھی "اہل الحدیث" کی ہی معتبر ہے. ہم کچھ کہتے کہ یہ موضوع ہے تو آپ نے کہنا تھا کہ فہم........
لگتا ہے بھائی کو غصہ آ رہا ہے۔ چچ چچ چچ۔۔۔ بری بات ہے۔
شکر ہے فرعون اور ابو جہل امام ابو حنیفہ سے پہلے گزر گئے ورنہ ان کا الزام بھی۔۔۔۔۔۔
ویسے بھائی کا دین آج جان کر حیرت ہوئی:
سمجھ تو سب کی ہی محدود ہوتی ہے، لیکن اہل الحدیث اپنی سمجھ کو حرف آخر اور عقل کو عقل کل جان کر دوسروں کی سمجھ کو کج فہمی تعبیر کرتے ہیں حالانکہ معاملہ برعکس ہوتا ہے!
جی اور اسے کہتے ہیں کوتاہ نظری!
اپنی سمجھ پر اڑ جاؤ چاہے سمجھ محدود ہی کیوں نہ ہو۔
ابن داؤد بھائی! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تو اللہ پاک کی تقسیم ہے۔ کسی کو کم فہم دیتا ہے اور کسی کو زیادہ۔
اور میں نے عرض کیا نا بھائی کہ ان کا نہیں پتا البتہ کنویں کے مینڈکوں کو نہیں آئی ہو گی۔
انسانوں میں مجھے تو آرام سے اچھی طرح سمجھ آ گئی ہے۔ اگر کسی کو نہیں آئی تو سمجھ نہیں آنے کا علاج زانوئے تلمذ تہہ کرنا ہے معترض ہونا نہیں۔ اور جو یہ نہ کرے تو پھر وہ لا علاج ہے۔