اور آپ یہ بھی کہتے ہیں کہ ان کی فہم معتبر نہیں ہے
@محمد فیض الابرار بھائی ہمارے ساتھ ہی موجود ہیں اس تھریڈ میں.
فیض بھائی کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ ابو حنیفہ رح اور ان کے اصحاب کی فہم و فقہ بالکل معتبر نہیں ہے؟ اور انہیں رافضیہ, جہمیہ, معتزلہ اور مرجئہ کے ساتھ ذکر کرنا چاہیے؟