• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    دو چیزوں میں رہنمائی فرمائیے گا۔ ایک تو آپ کی اہل الحدیث سے کیا مراد ہے؟ غالبا آپ کی مراد یہ ہے: كان مصطلح " أهل الحديث " ممثلاً للفرقة التي تعظم السنة وتقوم على نشرها ، وتعتقد عقيدة أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم ، وترجع في فهم دينها إلى الكتاب والسنة على فهم خير القرون دون ما يفعله غيرها من...
  2. اشماریہ

    عیسی علیہ السلام کا نزول اور شریعت محمدیہ کی پاسداری

    نبی امتوں میں سب سے زیادہ عبقری صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں. عیسی ع خود مجتہد ہوں گے. انہیں کسی کی تقلید کی ضرورت نہیں ہوگی. یہ سمجھنا کہ وہ مقلد ہوں گے درست معلوم نہیں ہوتا. البتہ یہ سمجھنا کہ بغیر مجتہد ہوئے وہ تقلید بھی نہیں کریں گے, یہ بھی عقل سے بعید بات ہے. مجھے امید نہیں ہے کہ عیسی ع ہر...
  3. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    فقہاء اور محدثین کی تفریق ایسی تفریق ہے جو کی تو گئی ہے لیکن حقیقی دنیا میں شاید اس کا ایک فرد بھی نہ ہو. کوئی بھی محدث مجھے ایسا نہیں ملا جس میں فقہ بالکل نہ ہو. نہ ہی کوئی ایسا فقیہ میں نے تاریخ میں دیکھا ہے جو حدیث سے سراسر ناواقف ہو. یہ ممکن بھی نہیں ہے. ایک شخص ساری عمر حدیث کا علم حاصل کرے...
  4. اشماریہ

    مفتی محمد تقی عثمانی کا لندن میں خطاب

    جزاک اللہ خیرا مفتی تقی عثمانی صاحب شاید وہ واحد عالم ہیں جن کی رائے سے مجھے بہت کم اختلاف ہوتا ہے. میرا خیال ہے کہ مفتی صاحب اس زمانے کے مجتہد ہیں. مفتی صاحب انتہائی معتدل مزاج اور فہم رکھنے والے عالم ہیں. اس وقت ملائیشیا وغیرہ کی فقہی مجالس کے رئیس اور مجمع الفقہ الاسلامی جدہ کے نائب رئیس ہیں...
  5. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    آپ "حقوق" تو اور بھی بہت سارے رکھتے ہیں. اور جہاں نہیں رکھتے ہوں گے وہاں اپنی "فہم" سے گھس آئیں گے. میں نے اس لیے عرض کیا ہے کہ پھر فیض بھائی کہیں گے کہ پھر بحث شروع ہو گئی ہے. جزاک اللہ خیرا
  6. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    بندہ دو چہرے نہیں رکھتا۔ احترام اور محبت کرتا ہے تو دل سے کرتا ہے، برداشت کرتا ہے تو انتہائی حد تک کرتا ہے۔ لیکن اگر برداشت کا مادہ ختم ہو جائے تو پھر جواب دینے میں بھی دوغلا نہیں رہتا۔ نہ ہی بعد میں یہ کہتا ہے کہ میری مراد فلاں نہیں تھی اور فلاں تھی۔ ابن داود بھائی سے متعلق آپ کو میری رائے...
  7. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    فیض بھائی! میرا مزاج یہ ہے کہ نہ تو میں شدت، تعصب اور غلو کا قائل ہوں اور نہ ہی کسی کے بارے میں جانے بغیر بولنا مناسب سمجھتا ہوں۔ اخوان المسلمین کے بارے میں میری اطلاعات وہ ہیں جو دوسروں سے منقول ہیں اور میں نے خود مشاہدہ نہیں کیا ہوا۔ جو اطلاعات دوسروں سے ملی ہیں وہ مثبت ہیں۔ البتہ تبلیغی...
  8. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    آپ کے کلام کو سمجھ کر مجھے کون سا ثواب ملنا ہے؟ بے وقعت کلاموں پر ذہن تھکانے کا فائدہ نہیں۔ کبھی تو جناب اہل الرائے کا ذکر کرتے نہیں تھکتے اور آج یہ اہل الرائے جناب کے کلام میں موجود پانچ اقسام میں داخل ہو گئے؟ یعنی روافض، جہمیہ، معتزلہ، مرجیہ اور اہل الحدیث؟ وہی خیال جو آپ نے جہالت کی نمائش کا...
  9. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ویسے اہل الرائے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ صاف الفاظ میں کہہ دوں کہ میری مراد یہاں احناف ہیں۔
  10. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    اسی ادراک و فہم کی بات تو نہیں کر رہے جو کہ آپ کے نزدیک صرف اہل حدیث کی معتبر ہے؟ اور جس کی بنیاد پر آپ نے حدیث گھڑنے والے جملے پر تعلیق کی تھی کہ یہ علم حدیث ہے؟؟
  11. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    بالکل اسی طرح جیسے میری بات نہ سمجھنے پر ابھی آپ کی ہو رہی ہے؟ یا کچھ فرق ہے؟ از راہ کرم رہنمائی فرمائیے۔ اور اس کے لیے سوال کا اس قابل ہونا بھی ضروری ہے، فلیحرر!
  12. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ظاہر ہے نہیں رکھتے ہوں گے. خود میں بھی نہیں رکھتا. بس تنگ آمد بجنگ آمد والا معاملہ ہے. عرصہ پہلے جناب شاہد نذیر صاحب نے مجھے اس پر مجبور کیا تھا اور اب ان بھائی نے. اگر میں حدیث میں تحریف کرنے والا, قبیح بنیادوں پر عمارتیں کھڑی کرنے والا, کلام سے نا سمجھ اور علوم کی مبادی سے ناواقف جاہل بے تکی...
  13. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    آہستہ آہستہ آپ اپنی اصل زبان کی جانب آتے جا رہے ہیں. توقع بھی اسی کی تھی. آپ کو اس غلط فہمی میں کس نے مبتلا کیا ہے میرے محترم اور ہر دل عزیز بھائی کہ میں آپ کے ہر فضول و بے وقعت سوال (لفظ آپ کے جملوں کا وزن کر کے استعمال کیا گیا ہے) کا جواب دینے کا پابند ہوں؟
  14. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    یعنی ساری بزم ہی واقف ہے..... اصل میں میں آپ کو کم از کم اتنا عاقل تو سمجھا ہی تھا کہ آپ نے فرار کے مشورہ کے دیے جانے کا ذکر بغیر کسی متعلق جملے کے نہیں کیا ہو گا اور جملہ فورا اوپر میرا ہی مذکور تھا. لیکن اگر اتنا عاقل سمجھنے میں بھی مجھ سے غلطی ہو گئی ہے تو پھر تو مجھے معذرت کر لینی چاہیے.
  15. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    ارے رے..... ابن داؤد بھائی! آپ کو کیا ہوا! اتنا غصہ! آپ کا اس جملے سے کوئی تعلق ہے کیا؟
  16. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    رحمانی بھائی! ذرا دیکھ کر وعدہ کیجیے گا. بعض حضرات کے مطابق وہ اہل حدیث ہیں اور اہل حدیث کی فہم ہی دین میں معتبر ہے. یعنی چٹ بھی میری اور پٹ بھی میری والا معاملہ ہے. بات آگے بڑھائیں یا نہیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑنا. انہوں نے تو وہی ماننا ہے جو ان کی "فہم" کے مطابق ہو.
  17. اشماریہ

    منهج سلف صالحين اور اس سے انحراف

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. آپ کے ان جملوں پر بے ساختہ مسکرا دیا. تھوڑی سی پوسٹس ایسی کیجیے جن میں اپنے مسلک کی وضاحت کیجیے. چاہے دلائل سے اور خوبصورت انداز میں, ہر کسی کا احترام کرتے ہوئے. آپ کا نام بھی اسی میں آجائے گا. یہ جمہوریت کا کمال ہے. اس فورم کا انداز ایسا ہے کہ یہ ملتقی اہل...
  18. اشماریہ

    تبصرہ: “ایک غیر مقلد کی توبہ” تـوبـہ تـوبـہ (یونیکوڈ)

    جزاکما اللہ خیرا۔ مجھے خیال نہیں رہا کہ وہ مکمل نہیں ہوئی ہے۔ معذرت چاہتا ہوں۔
  19. اشماریہ

    تبصرہ: “ایک غیر مقلد کی توبہ” تـوبـہ تـوبـہ (یونیکوڈ)

    صاحب رسالہ کا تو نہیں پتا البتہ صاحب تحریر خود اسی فریق میں نظر آتے ہیں جس سے نالاں ہیں.
Top