الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمارے نوجوانوں کو چاہیے کہ اپنے لئے ایسا راستہ اختیار کریں کے جس سے ان کی آخرت سنور جائے۔بُرائیوں کو ترک کرکے اچھے کاموں کی طرف توجہ دیں۔برُائی کا وجود عارضی ہوتا ہے اور نیکی ہمیشہ پایئدار ہوتی ہے اور اس کا فائدہ دنیا میں بھی ملتا ہے اور ا ن شاء اللہ۔آخرت میں بھی...
جی یقینا ً ہدایت تو صرف اللہ کی طرف سے مگر اللہ تعالیٰ نے جن اسباب کو میری ہدایت کا سبب بنایا ان میں اہم کردار میرے مرحوم استاد محترم مولانا قاری عبدالوکیل صدیقی رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔اور اس کے بعد مخالف مسالک کی کتابیں تھیں جن کو اس غرض سے پڑھتا تھا کہ اہل حدیثوں کےخلاف دلائل مل جائیں لیکن...
میرے ارد گرد رہنے والے نوجوان کو اسلام سیکھنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوتی۔والدین دینی تربیت کرنے کوشش کریں تو بدتمیزی۔اسلامی ادارے کی طرف سے دینی پروگرام ہوں تو نہ صرف ان میں غیر حاضری بلکہ ۔مذاق اور ٹھٹہ کرنا۔تقریباً جہالت اور غیراسلامی ماحول۔ہاں البتہ شرک وبدعات کی محفلوں میں خوب شرکت۔اللہ...
محدث فارم نے میری دینی تربیت میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔اور خصوصا ً شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کی تحاریر سے علم میں بہت حد تک اضافہ ہوا ہے۔اللہ شیخ محترم کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور حاسدوں کی حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔اور اللہ ان کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔اور اللہ ان کے علم...
معاشرے کی سب سے بڑی بُرائی بلا شبہ شرک کی لعنت اور اور بدعات وخرافات کی بہتات ہے۔ارشاد ربانی ہے:
إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ (لقمان۔آیت ۔13) اس کا تدارک اس صورت میں ممکن ہے کہ ہم سب سے پہلے خود شرک کی لعنت سے دور ہوں پھر اپنے بیوی بچوں اور معاشرے کو اس لعنت سے چھٹکارا دلائیں ۔زیادہ سے...
ما شاء اللہ محدث فارم پر متعدد ایسے ممبرز ہیں جن کی تحاریر سے بہت متاثر ہوں ۔او ر الحمدللہ جب بھی یہاں کے شیوخ حضرات کی اصلاحی تحاریر پڑھتا ہوں تو عمل کا جذبہ اور زیادہ بڑھ جاتا ہے۔اللہ محدث فارم کے تمام شیوخ حضرات کی دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔آمین
شریعت کے نفاذ کے لئے سب سے پہلے ہمیں اپنے آپ کی حالت کو بدلنا ہوگا۔ہمیں عقائد کی پختگی کے ساتھ ساتھ اپنے اعمال پر بھی توجہ دینی چاہیے متقی بننا ہوگا۔جب تک ہم اپنے جسم پر شریعت کو نافذ نہیں کرسکں گے۔تب تک ملک میں شریعت کا نفاذ ممکن نہیں۔
قرآن وحدیث ۔ضابطہ حیات ہے۔ہمیں ایسے پرفتن دور میں قرآن وحدیث سے رہنمائی لینی چاہیے۔کیونکہ اس پرفتن دور کے لئے بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہیں۔ہمیں ان سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے۔ان حالات میں ہمیں اللہ سے تعلق مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ہم پوری دنیا کے مظلوم مسلمانوں کے لئے...
عمرہ کرنے کااور حج کرنے کا
جب اپنے گناہوں کی طرف دیکھتا ہوں۔اور قرآن کی اس آیت کے بارے میں سوچتا ہوں۔
اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ(الانبیاء۔آیت نمبر1)
لیکن جب اس آیت کو پڑھتا ہوں۔تو امید کی کرن نظر آتی ہے۔
يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَىٰ...
عقیدہ توحید کی دعوت دینا پہلے خود عمل کرنا پھر دوسروں کو دعوت دینا۔کیونکہ ارشاد ربانی ہے۔
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ (الصف ۔آیت۔2)
اس دنیا میں جینے کا اصل مزہ صرف اللہ احکم الحاکمین کو اس کی عبادت کرکے راضی کرنے میں ہے۔کیونکہ ہماری اصل پیدائش کا مقصد ہی...