الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آمین۔ارسلان بھائی آپ نے جو ہدایت کی دعا کی ہے بہت اچھا کام کیا۔اصل کام یہی ہے کہ جذبات میں آنے کی بجائے ہدایت کی دعا کردی جائے۔قرآن کی اس آیت کو بھی مد نظر رکھیں۔ان شاء اللہ تشفی ہوجائے گی۔
فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَىٰ آثَارِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَـٰذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا(کہف۔6)
اور قرآنی آیات کو تنزیل ڈاٹ نیٹ سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کریں سب کو سلیکٹ کرکے ''عربی''کے بٹن پر کلک کریں۔ان شاء اللہ ۔قرآنی آیات بہت ہی خوبصورت نظر آئیں گی۔ان شاء اللہ
WWW.TANZIL.NET
ماشاء اللہ۔عبدہ بھائی اس بات پر جتنا بھی اللہ رب العالمین کا شکر کریں کم ہے۔ورنہ اگر گھر میں صرف مرد دینی سوچ رکھتا ہو اس کے برعکس اہلیہ اگر اس کو دینی معاملات میں سپورٹ نہ کرے۔تو گھر میں بھونچال آجاتا ہے۔اور انڈر سٹینڈنگ نہیں ہوتی۔اگر ہو بھی جائے تو زندگی سسک سسک کر گزرتی ہے یعنی گھر...
جزاک اللہ خیرا عبدہ بھائی بہت اچھا انٹر ویو تھا۔ماشاء اللہ بہت اچھی اور معتدل سوچ ہے۔اللہ آپ کی تمام دینی کاوشوں کو قبول فرمائے۔ اللہ آپ پر اور آپ کی فیملی پر اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائے۔آمین
آمین۔جزاک اللہ خیرا بھائی
جی نعیم یونس بھائی بالکل درست کہا۔بلا شبہ اصل رشتہ تودین کا رشتہ ہے۔محدث فارم ایک فیملی ہے۔جس کے تمام ممبر ز ہم آپس میں بہن بھائی ہیں۔ان شاء اللہ
آمین۔یہ آپ کا حُسنِ ظن ہے بھائی۔جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
آمین ثم آمین۔جزاک اللہ خیرا ارسلا ن بھائی
مل جل کر خالص اللہ کی رضا کے لئے کام کریں۔اور خاص طور پر اہل حدیث بھائیوں سے التماس ہے کہ یہاں آپس کے اختلافات سے گریز کریں۔ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی قوت پیدا کریں۔اگر کسی سے اختلاف ہے کسی بات پر تو اس اختلاف کو لڑائی کا باعث نہ بنائیں۔تمام اہل حدیث قائدین کی عزت کرنی چاہیے۔اس کے علاوہ جو...
محمد ارسلان اور محمد شاہد یہ دونوں بھائی ہیں۔
ان کے علاوہ سب سے پہلے ملاقات کراچی میں شاہد نزیر بھائی اور محترم ایم اسلم اوڈ سے ہوئی تھی۔اس کے بعد احمد ندیم بھائی ۔مزمل شماس جو جامعہ میں استاد ہیں۔بلال ساہی اور ان شاء اللہ بہت جلد لاہور کے ساتھیوں سے ملاقات ہوگی۔ان شاء اللہ
اپنے لئے لمبی زندگی کی دعا کبھی نہیں مانگی کیونکہ لمبی چوڑی خواہشات نہیں رکھیں۔بس اتنی خواہش ہے کہ اللہ مرنے سے پہلے حج کی سعادت ضرور نصیب فرمائے۔ اور جب تک زندہ رکھے ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔اور مرتے وقت کلمہ توحید پر موت عطا فرمائے۔آمین
آلو۔چاول۔بھنی ہوئی مرغی۔مچھی۔چنے کی دال ۔مولی والے یا آلو والے پراٹھے۔اور بھی متعدد چیزیں الحمدللہ
کھانا خود بنانا پڑے تو ایسے غائب ہوجاتے ہیں کہ کوئی ہمارے سائے تک بھی نہ پہنچ پائے۔ابتسامہ
آج سے تین چار سال پہلے۔کئی مرتبہ کھانے خود بنائے۔جن میں کدو۔چاول ۔مرغی کا سالن وغیرہ جب بنا کر دوسروں کو کھلائے تو انھوں نے بھی تعریف کی۔الحمدللہ۔(جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اس فیلڈ میں ہم بھی کسی سے کم نہیں۔الحمدللہ۔ابتسامہ)
لیکن شادی کے بعد میری اہلیہ محترمہ اتنے اچھے اور ٹیسٹی کھانے...
موجودہ دور میں میری پسندیدہ شخصیات میں اہل حدیث علماء کی ایک کثیر تعداد ہے۔ جن میں سے چند نام یہ ہیں۔ڈاکٹر زاکر نائیک۔شیخ کفایت اللہ السنابلی۔تلاوت میں۔شیخ الناصر القطامی۔ادریس ابکر۔محمد المحیسنی۔سعود الشریم۔احمد علی العجمی۔ابو جودی۔اور بھی متعدد آئمہ حرمین وغیرہ۔سب کے نام یہاں لینا کافی مشکل...
مشکلات کا دریا پار کرنا پڑا۔اللہ سے استقامت مانگ کر۔صبر کے ساتھ۔اللہ سے مددمانگ کر۔
فَصَبْرٌ جَمِيلٌ ۖ وَاللَّـهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَىٰ مَا تَصِفُونَ(یوسف۔18)
وَاصْبِرْ عَلَىٰ مَا يَقُولُونَ وَاهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيلًا(المزمل۔10)