الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا۔بہت مفید مشورہ سسٹر۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
جی اب کافی بہتر ہے ۔الحمدللہ۔شوگراور ٹائفائڈ تو کافی حد تک کنٹرول ہوگیا ہے مگر گلا اور معدہ درست نہیں ہوئے۔جزاک اللہ خیرا نعیم بھائی
تمام بہنوں اور بھائیوں کا تہہ دل سے مشکور جنھوں نے میرے لئے دعائیں کی اور ان کی دعاؤں کی بدولت...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث فارم کے تمام بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی درخواست ہے۔میری شوگر بھی کنٹرول نہیں ہورہی اور اب ٹائفائڈ بھی ہوگیا ہے گلے اور میدے میں زخم بھی ہوگئے ہیں اور بہت کمزوری ہوگئی ہے۔بھائیوں اور بہنوں سے دعا کی درخواست ہے۔جزی اللہ الجمیع
یہی وجہ ہے کہ اسلام نے عورت کو عزت دی مقام دیا شان دی لیکن غیرمسلموں کی ان گھٹیا رسومات نے عورت کی ہمیشہ تذلیل کی۔اب زرا ٹھنڈے دل سے غورفکر کریں غیرمسلم کے عورت کو عزت مقام کس نے دیا تو ایک ہی جواب ہوگا کہ اسلام نے ان شاءاللہ
اللہ ہمیں یہ باتیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے۔آمین
ان کی نیکیوں کو ان کی مغفرت کا سبب بنائے۔اور ان کی لغزشوں اور خطاؤں کو معاف فرمائے۔آمین
اور نئے حکمرانوں کو اچھے کا م کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین