الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وربرکاتہ!
آج والدہ صاحبہ سے معلوم ہوا کہ ارسلان بھائی کی طبیعت ٹھیک نہیں ۔آپ سب سے اپیل ہے کہ ا رسلان بھائی کے لئے دعا کریں۔
لا باس طھورا ان شاء اللہ
اللہ تعالیٰ ارسلان بھائی کو صحت کاملہ وآجلہ عطا فرمائے۔آمین
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہا
اسال اللہ العظیم...
بھائی آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید۔اس فارم پر روزانہ چکر لگائیے اور قرآن وسنت کے دلائل پر مشتمل تھریڈز سے فائدہ اٹھائیے۔ان شاء اللہ
ہم اپنی بھتیجی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اس فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس فارم پر آپ کا آ نا مبارک کرے۔اور لیٹ رپلائی کرنے پر معذرت۔اس لئے کہ مجھے آج ہی پتہ چلا کہ ہماری بھتیجی بھی اس سائٹ کی ممبر ہیں۔اللہ آپ کی دنیا وآخرت بہتر بنائے۔آمین
ماشاء اللہ۔بہت عمدہ انٹر ویو تھا۔ویسے محترم عادل سہیل صاحب کو میں صراط الھدیٰ سائٹ سے جانتا ہوں۔اور بہت کم محدث فارم پر ان کی تحریریں پڑھنے کو ملیں۔لیکن جو بھی تحریر پڑھی ماشاء اللہ بہت عمدہ ۔جزاک اللہ خیرا فی الدارین۔اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔اور آپ کی دینی کاوشوں کو قبول...
ایک بریلوی امام مسجد تراویح کی بیس رکعت تراویح ثابت کررہا تھا ا ور وہ بھی سرائیکی زبان میں سنیے۔اے وہابی اکھیدن کے اٹھ رکعات تراویح ہے۔تے لفظ تراویح دے معنی دا پتہ کینی ۔وے میڈے بھراؤو اے ڈسو!وتر کتنے ترے(یعنی تین) رکعاتاں کتنیاں وی(یعنی بیس) ترے تے وی بن گیا تراویح۔۔۔۔استغفراللہ
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ کوئی نہ ایکسیڈنٹ سے مرتا ہے نہ بیماری سے نہ کسی اور وجہ سے جسے اللہ چاہتا ہے مارتا ہے۔اور جسے اللہ نا مارنا چاہے وہ ان چیزوں سے بھی نہیں مرتا۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
ما شاء اللہ۔اللہ تعالیٰ نئے مسلمان ہونے والے بھائیوں اور بہنوں کو استقامت عطا فرمائے۔اور ڈاکٹر صاحب کی اس نیکی کو ان کی نجات کا ذریعہ بنائے۔اور ان کے علم وعمل میں برکت عطافرمائے۔آمین
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
جہاں آپ اپنے لئے دعا کریں ساتھ دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی دعا میں شامل کرنا چاہیے۔
ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ " قسم ہے اس جان کی جس کے قبضے میں میری جان ہے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوتا جب تک کہ وہ...