• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    اس پر مزید بحث کی کوئی ضرورت تو نہیں ہے میرے خیال میں۔۔۔۔
  2. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    معذرت چاہتا ہوں۔ کسی بھی خاص فن یا علم کی تعریفات اس علم یا اس علم کے جاننے والوں کی کتب سے ہی لی جاتی ہے اور حاجی خلیفہ بھی انہی کی کتب سے دیتے ہیں جیسا کہ حوالہ سے ظاہر ہے۔ اس کے علاوہ آپ کو اس کے بارے میں شرح العقائد النسفیہ للتفتازانی میں بھی مل جائے گا۔ کیا آپ اس کا حوالہ کتب محدثین میں...
  3. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    قال أبو الخير في (الموضوعات) : هو: علم يقتدر به على إثبات العقائد الدينية، بإيراد الحجج عليها، ودفع الشبه عنها. کشف الظنون 2۔1503 ط مکتبۃ المثنی
  4. اشماریہ

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    ویسے قدرتی طور پر سال گزرنے اور عمر ایک سال بڑھنے کی خوشی ہوتی ہے۔ چاہے اسے منایا جائے یا نہ منایا جائے۔
  5. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    علم الکلام علم العقائد کو کہتے ہیں۔ یعنی دینیات اور عقائد کا علم۔ مجھے یہاں علم الکلام کا اطلاق دوسری چیزوں پر دیکھ کر بہت حیرت ہوتی ہے۔
  6. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    بالکل نہیں۔ تقلید کی اصل بنیاد ضرورت ہے۔ اگر کوئی خود علم نہیں رکھتا تو جو بھی اس کے قریب عالم ہو اور وہ اس سے مناسبت رکھتا ہو اس سے مسائل پوچھے اور اس کا مسلک اختیار کر لے (اہل تشیع سے ہٹ کر)۔ اسے اپنی دین پر چلنے کی ضرورت پوری کرنی ہے۔ البتہ بغیر علم کے تلفیق نہ کرے۔
  7. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    بہت اچھے۔ سارے سوالوں کو ایک جانب رکھیے اور ذرا یہ بتائیے کہ خبروں کے مطابق ملا منصور جس گاڑی میں سفر کر رہے تھے وہ کرائے کی تھی۔ اس کے ڈرائیور اعظم خان کا کیا قصور تھا جو وہ بھی مارا گیا؟؟؟ اسامہ کے لیے امریکی باقاعدہ پاکستان میں آپریشن کر سکتے ہیں تو ملا منصور کے افغانستان میں داخلے کا انتظار...
  8. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    @فواد صاحب کچھ ملا منصور پر پاکستانی علاقے میں ڈرون حملے پر بھی روشنی ڈالیں۔
  9. اشماریہ

    مُلا منصور کی وصیت

    اس بنائی گئی وصیت کے پیچھے کچھ فتنہ سا نظر آتا ہے۔ طالبان کو یہ پیغام دینا کہ ملا منصورؒ کی شہادت میں پاکستان کا ہاتھ ہے۔
  10. اشماریہ

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ جی یہ طریقہ مناسب ہے۔ ان باتوں کے جواب میں جو گزشتہ باتوں کا نتیجہ نکلا ہے اس کو تحریر فرما دیجیے۔ پھر آگے چلتے ہیں۔
  11. اشماریہ

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    دیوبندی عالم کی بحث کو چھوڑ دیجیے اور نبراس کا مکمل حوالہ دے دیجیے۔ نبراس سرچ ایبل نہیں ہے میرے خیال میں۔
  12. اشماریہ

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    بهائی جان عرض یہ ہے کہ یہ آپ باتوں کو سمیٹ رہے ہیں یا پھیلا رہے ہیں؟ (ابتسامہ) اگر آپ نے باتوں کو سمیٹنا ہے تو پھر اپنا تبصرہ درج نہ فرمائیے ورنہ پھر اس کا جواب اور جواب الجواب ہوتا رہے گا تو ایک طویل سلسلہ جاری ہو جائے گا۔ اور اگر آپ کی بات پہلے مکمل نہیں ہوئی تو اسے پہلے مکمل فرما لیں اور ہم...
  13. اشماریہ

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    میرا خیال یہ ہے کہ ایمان کے سلسلے میں ہمیں اللہ پاک نے آسان ترین کام تک محدود رکھا ہے۔ ورنہ اسلام کے بیان کردہ ہر معجزے اور واقعے میں بہت کچھ پوشیدہ ہے۔ یہاں یہ کہا گیا ہے کہ نبی ﷺ نے شب معراج میں تمام صدیاں گزاریں لیکن یہ تصریحات سے متصادم ہے۔ بجائے یہ کہنے کے کہ آپ ﷺ مستقبل میں چلے گئے تھے یہ...
  14. اشماریہ

    آثار صالحین سے تبرک کی شرعی حیثیت

    محترم قادری رانا بھائی! کیا اس بات کی کوئی صراحت مل سکتی ہے؟ اس تھریڈ کی بحث سے قطع نظر یہ عرض کر رہا ہوں کیوں کہ میں کافی عرصہ سے اسے ایک موضوع کے لیے تلاش کر رہا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  15. اشماریہ

    مخالفینِ دین کی پیدا کردہ متواتر اور آحاد کی الجھن!

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ابن داؤد بھائی! آپ اس بحث کو سمیٹ لیں تو میں آگے بات شروع کروں۔
  16. اشماریہ

    اصولِ حدیث، ایک تنقیدی مطالعہ ملحدوں کے اعتراضات کا جواب درکار ہے

    وَالَّذِينَ آمَنُوا وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالَّذِينَ آوَوْا وَنَصَرُوا أُولَئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ (74) وَالَّذِينَ آمَنُوا مِنْ بَعْدُ وَهَاجَرُوا وَجَاهَدُوا مَعَكُمْ فَأُولَئِكَ مِنْكُمْ (الانفال 75۔76) ترجمہ" اور وہ لوگ جو...
  17. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    جزاکم اللہ خیرا جی نقد تو یقینا کیا جا سکتا ہے۔ ہر کسی کی بات پر کیا جا سکتا ہے علماء میں سے۔
  18. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    اس سوال کو دار العلوم دیوبند اور جامعہ بنوریہ کی آن لائن فتاوی سروسز پر پوسٹ کر دیا گیا ہے۔ جو جواب جہاں سے آئے گا اسے یہاں لگا دوں گا۔
  19. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    جی نہیں۔ نہ میں یہاں سے بھاگ رہا ہوں اور نہ یہ کوئی مناظرہ ہو رہا ہے کہ آپ مجھے ایسے مشتعل کرنے والے یا چڑانے والے یا تاؤ دلانے والے الفاظ کہیں۔ میرا خیال ہے کہ آپ کو الفاظ کے انتخاب میں احتیاط کرنی چاہیے۔
  20. اشماریہ

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں ہی عرض کیا تھا: آپ یقینا میری تحریر کا نقد لکھ سکتے ہیں اور آپ کو اس کا حق ہے۔ اگر میرے پاس وقت ہوتا اور مجھے اس میں کوئی فائدہ نظر آتا تو شاید یہاں کچھ اور ماحول ہوتا۔ بہر حال۔۔۔۔۔۔
Top