• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اس آیت کی تفسیر درکار ہے۔کہ آسمان کے ٹکڑوں سے کیا مراد ہے

    یہ بھی انتہائی غلط بات ہے۔ پانی کے بخارات جب ہوا میں ہوتے ہیں تو قوس و قزح (رینبو) بنتا ہے نیلا رنگ نہیں۔ یقین نہ آئے تو کسی بھی کھلے علاقے میں میں بارش کے بعد دیکھ لیں۔ دن کا آسمان نیلگوں اس لیے دکھائی دیتا ہے کہ سورج کی ترچھی شعاعیں جب اوزون سے ٹکراتی ہیں تو سب پلٹ جاتی ہیں سوائے نیلگوں شعاعوں...
  2. اشماریہ

    اس آیت کی تفسیر درکار ہے۔کہ آسمان کے ٹکڑوں سے کیا مراد ہے

    پہلی بات تو یہ کہ آسمان کے متعلق سائنسدان ابھی تک صرف اندازے لگائے ہوئے ہیں۔ آپ ان سے پوچھیے کہ بھلا کون سا سائنسدان ابھی تک آسمان پر پہنچا ہے؟ ایک اندازہ ہے کہ آسمان گیس سے بنا ہوا ہے۔ ہم ان کا یہ "اندازہ" آخر کیوں مانیں؟ ممکن ہے لیکن مشکل معلوم ہوتا ہے۔ کیوں کہ یہ تو گرتے ہی رہتے ہیں۔ پھر ان...
  3. اشماریہ

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    اب یہ تو جس کی جیسے مرضی ہو وہ ویسے مناتا ہے۔ میرا کام اس بات پر اپنی رائے کا اظہار کرنا تھا کہ کتنی حد تک سالگرہ منانا درست معلوم ہوتا ہے۔ کوئی اس حد سے تجاوز کرے تو میرا اس میں کوئی قصور نہیں۔ ہمیں یہ کیوں نہیں سوچنا چاہیے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں برے حال میں اٹھا نہیں لیا اور توبہ...
  4. اشماریہ

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    قال فما بال القرون الاولی قال علمہا عند ربی فی کتاب اس بحث کا کیا فائدہ ہے؟ سوائے اس کے کہ ہم اپنے سردار معاویہ بن ابی سفیان اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہما تک کو برا بھلا کہہ دیں؟
  5. اشماریہ

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    میرے پیارے بھائی۔ نہ تو میں قوالی کرنے والوں میں سے ہوں اور نہ ہی قوالی کی کسی قسم کی تائید کرتا ہوں۔ نعت و مدح مصطفی ﷺ کے ساتھ میوزک چلانا تو کھلم کھلا حضور ﷺ کی مخالفت اور بغاوت کرنا ہے۔
  6. اشماریہ

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    غیر ادیان سے امپورٹ کرنا تب کہا جاتا جب یہ ان ادیان کا حصہ ہوتی۔ عمر بڑھنے کی خوشی تو انسان کو روز اول سے رہی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے حضرت انس رض کو عمر میں برکت کی دعا دی تھی۔ اس سے کم از کم یہ تو پتا چلتا ہے کہ عمر میں برکت ہونا یا عمر زیادہ ہونا ایک اچھی چیز ہے۔ معاملہ صرف یہ ہے کہ ہم میں یہ ایک...
  7. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    http://www.bbc.com/urdu/world/2016/06/160602_falluja_iraq_army_islamic_state_rh @فواد صاحب! بی بی سی والے بھی خبروں کو بدل تو نہیں دیتے؟ امریکہ بہادر کے دل میں دنیا کے مظلوموں کا اتنا درد ہے تو ان سینکڑوں لوگوں کا اور فلوجہ شہر کا کوئی تاوان بھرا گیا؟ آخر انہیں ہلاک کیا ہی کیوں گیا؟ یہ کون سی...
  8. اشماریہ

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    بعض چیزیں معاشرتی ہوتی ہیں جن کا دین نے کہیں ذکر نہیں کیا ہوتا، نہ نفیا نہ اثباتا۔ وہ اتفاقا کسی ایک قوم سے چلتی ہیں اور دنیا میں پھیل جاتی ہیں۔ اس میں غالب و مغلوب ہونا ضرروری نہیں ہوتا اور میرا خیال ہے کہ اس میں مشابہت کفار بھی ثابت نہیں ہوتی کیوں کہ اس چیز میں ان کی کوئی خصوصیت نہیں ہوتی۔...
  9. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    یہ بھی بتاتے چلیے گا کہ طالبان نے کن بے گناہوں کو اور کتنوں کو قتل کیا تھا؟ کوئی حساب کتاب تو ہوگا نا امریکہ کے پاس جو وہ حملہ کرنے نکل پڑا۔ طالبان کے مقابلے میں شامی صدر بشار الاسد کی تعداد تو کم از کم ڈیڑھ سے ڈھائی لاکھ بتائی جاتی ہے جو اس نے قتل کیے۔ اس پر امریکہ نے وہاں حملہ اور قبضہ کیوں...
  10. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    @فواد صاحب ایک پروگرام کچھ عرصہ پہلے ایف سکسٹین طیاروں کے حوالے سے بھی چل رہا تھا۔ زیادہ پرانی بات نہیں ہے، ابھی چند دن ہی ہوئے ہیں۔ ان کے فراہم نہ کرنے پر بھی آپ کوئی روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟
  11. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    ایک اور سیدھا سا سوال ہے @فواد صاحب! آپ لوگوں کے نزدیک کسی کے ناحق ہونے اور مارے جانے کے قابل ہونے کا کیا پیمانہ ہے؟ آپ نے طالبان کو ختم کرنے کے لیے یا صدام حکومت کو ختم کرنے کے لیے شہروں پر جو بمباری کی تھی اس میں جو عوام مارے گئے ان کا آپ لوگوں نے کیا کیا؟ یہ نہیں کہیے گا کہ آپ لوگ ایسے بم...
  12. اشماریہ

    ملا منصور پر ڈرون حملہ

    @فواد صاحب آپ سے اس ڈرائیور اعظم کے بارے میں پوچھا تھا جو کہ غریب اور بے قصور تھا اور اپنے گھر کا واحد کفیل تھا۔ اس کا آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔
  13. اشماریہ

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    نہیں سمجھ سکا۔ معذرت خواہ ہوں۔ تھوڑی وضاحت کر دیجیے۔
  14. اشماریہ

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    روایت میں تو اس پر کوئی دلالت نہیں ہے؟
  15. اشماریہ

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    یہ مراد کیسے معلوم ہو رہی ہے؟
  16. اشماریہ

    مذاہب اربعہ کا دنیا میں تناسب

    مجبوری ہے بھائی جان۔ آپ کو اس سے انکار ہوگا لیکن کیا کیا جائے کہ مذکور ایسا ہی ہے کتب میں۔ اب آپ فرما رہے ہیں کہ کوئی بھی اہل الکلام یہ بات کہے تو مقبول نہیں ہوگی تو سوال یہ ہے کہ پھر آپ کے نزدیک کس کے کہنے پر قبول کیا جائے گا؟ اس کے مقابلے میں میں بیہقی، ابن حجر، ابن جوزی، نووی رحمہم اللہ...
  17. اشماریہ

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    متفق۔ لیکن دیکھا جائے تو حضرت عمر رض کے فیصلے کی جو علت ہے وہ بھی بطریق اولی موجود ہے۔ اور حرام میں پڑنے سے احتیاط بھی اسی میں ہے۔ (از راہ کرم اس بات پر حلالہ کی بحث نہ کی جائے، میں سنجیدہ بات کر رہا ہوں۔) تو میرا یہ خیال ہے کہ سائل کی حالت دیکھ کر فتوی دینا چاہیے۔ اگر وہ ظاہرا باشرع، عاقل اور...
  18. اشماریہ

    غیرمسلموں کو مکہ کی مساجد میں داخلے کی اجازت ؟

    اسلام میں غیر مسلموں کے مسجد میں آنے پر تو پابندی نہیں ہے لیکن حرم میں وہ کیسے داخل ہوں گے؟
  19. اشماریہ

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    جزاک اللہ خیرا خضر بھائی۔ میں خود اگر اپنا مسلک بیان کروں تو میں حنفی ہونے کے باوجود نہ اشعری ہوں نہ ماتریدی۔ بلکہ میرے عمومی عقائد وہ ہیں جو العقیدۃ الطحاویہ میں مذکور ہیں۔ مضبوط اور ہر تاویل سے پاک۔ اشعریت اور ماتریدیت کو میں ایک خاص زمانے کی ضرورت سمجھتا ہوں جو زمانہ گزر گیا۔ لیکن میں اتنے...
  20. اشماریہ

    کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

    عجیب سی بات ہے۔ میں نے اشاعرہ کے نظریات پر ایک کتاب پڑھی ہے اور ماتریدیہ کے نظریات سنے ہیں۔ اور صرف میں نے نہیں بلکہ بہت سے علماء کو ان کا علم ہے۔ خاص طور پر میں اپنے اساتذہ کے بارے میں یہ بآسانی کہہ سکتا ہوں کہ وہ بدعت یا بدعی عقائد سے بہت دور رہتے ہیں۔ میں ان کو اور دین کے بارے میں ان کے عمل...
Top