• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    اولاد کو زکوۃ دی جا سکتی ہے؟

    اس سلسلے میں کوئی روایت نہیں ہے جس میں صراحت ہو یا جس سے استنباط کیا گیا ہو؟
  2. اشماریہ

    دو سوالات کی جانب توجہ فرمائیں!

    محترم @رفیق طاھر صاحب شاید اس سے اختلاف فرماتے ہیں۔
  3. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    @فواد صاحب۔ شاید یہ تو آپ اور امریکی قیادت کے سورما بخوبی جانتے ہوں گے کہ جب بھی کسی "دہشت گرد" تنظیم کو کسی اور کے کیے ہوئے واقعہ کو اپنی طرف کرنے کا موقع ملے اور اس میں اس کی شہرت ہو تو وہ ضائع نہیں کرتی۔ اس کے علاوہ آپ کو یہ حوالہ دینے کی ضرورت شاید نہیں ہوگی کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے اس دور میں...
  4. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    میرے بھائی میں ایک طالب علم ہوں فقط۔اہل علم کا خادم ہوں۔ یہ قرآن کریم کا ارشاد ہے کہ "ان عبادی لیس لک علیہم سلطان"۔ لیکن اس ارشاد کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایمان والے کسی قوت اور علم کے آگے جس کا تعلق شیطان سے ہو مغلوب ہی نہیں ہوں گے۔ ایمان والے جب احد میں مغلوب ہوئے تھے تو یہ آیت نازل ہوئی تھی "و...
  5. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    میرے بھائی میں نہیں جانتا کہ آپ عالم ہیں یا نہیں۔ لیکن اہل علم کا عمومی معتدل طرز یہ رہا ہے کہ کسی کام پر اس وجہ سے تنقید نہیں کرتے کہ وہ جوگیوں وغیرہ کا ہے۔ بلکہ دیکھتے ہیں کہ وہ شریعت سے ٹکراتا ہے یا نہیں۔ جس طرح ایک حرام کو حلال قرار دینا بلا دلیل شریعت میں بڑا جرم ہے بالکل اسی طرح حلال کو...
  6. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    برسوں سے ایک جملہ اور قاعدہ پڑھتے آ رہے ہیں "لا مشاحۃ فی الاصطلاح"۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اصطلاحات میں کوئی اختلاف نہیں ہوتا۔ دو اشخاص ایک ہی کام کو دو الگ الگ نام دیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہوتا۔ جسے زہد و تقوی کہا گیا اسی کو تصوف کہا گیا۔ اور اس کی وجہ یہ تھی (کما قال بعض العلماء) کہ زاہد و...
  7. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    میں آپ کی بات پوری طرح سمجھ نہیں سکا شاید۔ بہر حال۔ ہر علم تو کجا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بہت سے وہ عمومی کام بھی ثابت نہیں جو ہم میں عام ہیں اور جائز کام ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان علوم یا ان کاموں کا تعلق اسلام سے بلاواسطہ نہیں ہے۔ تابعین و علماء جانتے تھے کہ انہوں نے کیا نقل...
  8. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    یہ مسمریزم ہوتا ہے۔ سائیکولوجیکلی ہی ہوتا ہے۔ سائنسدان کہتے ہیں کہ ہر انسان کے اندر ایسی توانائی ہوتی ہے جس کا اخراج کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کا اخراج کیسے ہوتا ہے تو یہ انتہائی مشکل سوال ہے کیوں کہ یہ سائنسدان خود اتنے مضبوط نہیں ہوتے کہ اس کا اخراج درست طور پر کر سکیں۔ بہر حال اس علم کو بہت سے...
  9. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    اگر آپ باقاعدہ پریکٹیکل کا پوچھ رہے ہیں تو بھائی میری معلومات تھیوروٹیکل ہیں، میں اس کا ماہر نہیں ہوں (ابتسامہ) ازراہ مزاح کہا ہے۔ جو بھی ان سے ہاتھ ملاتا ہے یا ان کے قریب جاتا ہے وہ ایک سخت جھٹکا محسوس کرتا ہے۔ اس جھٹکے کے اثرات ہر شخص پر مختلف ہوتے ہیں۔ جو مضبوط اعصاب کے ہوتے ہیں انہیں نہیں لگتا۔
  10. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    میرے کچھ دوست بہت شریر ہیں۔ ان میں سے ایک اپنے کزن کے ساتھ ایسے ایک پیر صاحب کی مجلس میں چلا گیا۔ ذہن کا مضبوط ہے اس لیے کوئی جھٹکا نہیں کھایا۔ جب سب پیر صاحب سے ہاتھ ملا ملا کر جھٹکے کھا رہے تھے اس وقت ہاتھ ملا کر کہنے لگا کہ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ سب شریعت میں کیسا ہے۔ پیر صاحب نے دو...
  11. اشماریہ

    یہ کونسی عبادت ہے؟؟؟؟

    یہ عبادت نہیں شعبدہ بازی ہے۔ یہ سب اس خاص ماحول میں ایک قسم کے مسمریزم کے زیر اثر ہیں۔ جو جتنے مضبوط دماغ اور اعصاب کا ہوگا وہ اتنا محفوظ رہے گا۔ یہاں نہ عقیدے کی پختگی چلتی ہے نہ علم کی گہرائی۔ اس مجلس میں کوئی اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی، شیعہ وغیرہ حیثیت نہیں رکھتا۔ اللہ پاک ہم سب کی حفاظت...
  12. اشماریہ

    آئمہ اربعہ سے منسوب من گھڑت کتابیں

    عجیب۔ کتنی کتابوں کا ناسخ معلوم ہے اور مصنف تک اس کی سند صحیح ہے؟ ثانیا کچھ ایسا ہی اعتراض امام بخاری کے رفع الیدین اور قراءت والے رسالوں پر بھی کیا جاتا ہے۔ اگر تحریر فرما دیں تو بہت فائدہ مند ہو۔ امام مالک کی لکھی ہوئی تو نہیں ہے یہ کتاب لیکن ان کی جانب اس کے مسائل کی نسبت درست معلوم ہوتی ہے۔
  13. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    اور معذرت کے ساتھ میں چاہوں گا کہ آپ اس کی بھی وضاحت فرما دیں کہ طالبان اور عراق کی طرز کی جنگی پالیسی امریکہ نے ان میں سے کس کس کے خلاف رکھی ہے؟ کہاں کہاں حملہ کیا ہے؟
  14. اشماریہ

    سالگرہ منانا بدعت کیسے؟؟؟

    جی یہ بات تو بالکل درست ہے کہ ہمارے اسلاف نے ایسا نہیں کیا تو ہم یہ کیوں کریں! نہ صرف درست بلکہ قابل تعریف سوچ ہے۔ لیکن ہمیں بات اس پر کرنی پڑتی ہے کہ اگر کریں تو پھر کیا حکم ہے؟ کہاں تک جاسکتے ہیں؟ کیا کر سکتے ہیں؟ مثال کے طور پر آپ سے کوئی یہ پوچھتا ہے کہ سالگرہ منانا درست ہے یا نہیں؟ تو آپ...
  15. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    محترم @فواد صاحب! آپ نے نائن الیون کا ہنگامہ برپا کر کے افغانستان کی پر امن سر زمین سے "دہشت گردوں" کو نکالا۔ ٹھیک ہے۔ لیکن کیا آپ کو یقین ہے کہ نائن الیون کے پیچھے القاعدہ والے تھے؟؟؟ ذرا یہ لنکس دیکھیے گا: https://davidraygriffin.com/articles/was-america-attacked-by-muslims-on-911/...
  16. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    اور آپ کی رائے سے کیا یہ تاثر جنم نہیں لے رہا میرے محترم @فواد صاحب کہ کشمیر اور دیگر علاقوں میں جاری ظلم کو روا رکھا جا سکتا ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے؟ کشمیر کے بچے کیا اسٹیل کے بنے ہوتے ہیں @فواد صاحب؟ فواد صاحب بہت غور و فکر کے باوجود بھی میں ان تصاویر کی...
  17. اشماریہ

    ايک اور امريکی منصوبہ

    یہ رہے ہی جا رہا ہے۔
  18. اشماریہ

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    میرا بھی یہی خیال ہے۔ ہاں یہ ممکن ہے کہ مسلمان کی تعریف و تقیید الگ الگ ہو۔ (ابتسامہ)
  19. اشماریہ

    اس آیت کی تفسیر درکار ہے۔کہ آسمان کے ٹکڑوں سے کیا مراد ہے

    میرے بھائی آسمان چاند بلکہ ہمارے پورے نظام شمسی سے بہت دور ہے۔ یہ ایک ایسا غلاف ہے جس نے تمام کہکشاؤں کو لپیٹا ہوا ہے۔ چاند پر پہنچنے والے انسان کو آسمان کی کیا خبر! جب ہم زمین کے محور میں فضائی غلاف سے باہر نکلتے ہیں تو آسمان ہمیں صرف سیاہ اندھیرا نظر آتا ہے۔ یہ کوئی خلا ہے، دھواں ہے، ٹھوس ہے...
  20. اشماریہ

    اپنے آپکو خود کش حملے میں اُڑانے کا حکم ؟؟؟

    میرا خیال ہے کہ ہمیں خود کش حملہ کرنے نہ کرنے میں مفاسد کے لحاظ سے فرق کرنا چاہیے۔ جہاں ایسا معاملہ ہو کہ اگر خود کش حملہ نہ کیا جائے تو عامۃ المسلمین کو سخت ضرر ہو وہاں جائز ہونا چاہیے جیسے ٹینک کے نیچے بم باندھنے والے معاملے میں تھا۔ اور جہاں ایسا نہ ہو وہاں اسے ناجائز قرار دینا چاہیے۔ کیوں کہ...
Top