الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
آج کل ملاوٹ اور دھوکہ دہی ایک آرٹ بن گیا ہے۔ جو عوام کو جتنا اچھی طرح بے وقوف بناتا ہے ۔ اس کو انتہائی ذہین کہا جاتا ہے ۔میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ 99فیصدی لوگ کاروبار میں دھوکہ کرتے ہیں۔ مختلف روز مرہ کے استعمال کی عام اشیاء میں ملاوٹ کو تو سب کو ہی پتا ہے ۔اور یہ ملاوٹ شدہ اشیاء...
حدیث نمبر: 6029 بخاری --- ہم سے حفص بن عمر بن حارث ابوعمرو حوش نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے بیان کیا ، ان سے سلیمان نے ، انہوں نے ابووائل شقیق بن سلمہ سے سنا ، انہوں نے مسروق سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہ عمر ؓ نے کہا (دوسری سند) امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان...
شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب میں فتح ملک میں گذشتہ پانچ برس سے جاری خانہ جنگی کے خاتمے کی سمت میں ایک بڑا قدم ہوگا تاہم شمالی شہر میں باغیوں کی شکست سے یہ تنازع پوری طرح سے ختم نہیں ہوگا۔
شام کے شہر حلب میں بشار الاسد کی فوج اور باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس میں فوج کو روس...
السلام علیکم
عمر بھائی یہ ایک موضوع فورم پر دو سے زائد تھریڈ پر چل رہا ہے۔جس نے منا نا ہے وہ منائے گا چاہے آپ اس کی مخالفت میں کتنی ہی دلیلیں کیوں نہ دیں۔ اور جس نے نہیں منانا وہ نہیں منائے گا۔
انڈیا کی ایک عدالت نے مسلمانوں میں رائج تین طلاقوں کو آئین کے خلاف ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مسلمان خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔
خواتین کی بعض تنظیموں نے ریاست اتر پردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک وقت میں تین طلاقیں دینے کو چیلنج کیا تھا۔
الہ آباد ہائی کورٹ نے اس پر سماعت کے بعد...
کیا اسلام مکمل اور آخری دین نہیں ہے؟
یہ سوال اب میرے ذہن میں نہاٰیت بارہا اٹھتا ہے ۔ کہ جو دین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیکر آئے تھے ہم اس پر کتنا عمل کر رہے ہیں اور کیا صحیح بھی کر رہے ہیں ۔ جب سے دین کےبارے میں مطالعہ شروع کیا تو زہن سمجھنے سے قاصر ہے کہ کون سحیح ہے۔
بریلوییوں کے نزدیک...
محترم
اسحاق صاحب
آپ کا انتہائی مشکور ہوں۔ آپ نے اس سلسلے میں کافی سعی کی۔ اسی موضو ع کی ایک تھریڈ میں جناب رضا میاں نے یہ پوسٹ کیا ہے کہ یہ ضعیف حدیث ہے۔حدیث کی تشریح میں قیاسات کی کتنی اہمیت ہے اگر آپ کو موقع ملے تو کسی اور تھریڈ میں اس کو بیان فرمائیے گا۔
بیورو رپورٹبی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور
7 دسمبر 2016
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ حکومت نے مدارس کی جیو ٹیگنگ کا عمل مکمل کرلیا ہے اور مدارس کے مالی وسائل کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
منگل کو یہ بات پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے زیر...
محترم
شاید اپنے سوال کا مقصد سمجھانے میں ناکام رہا ہوں۔
کیا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جن کے بارے میں قران کہتا ہے کہ تم پر بہت مہربان ہیں وہ ایک صحابی کو بار بار ایک عمل کروائیں وہ بھی وجہ نہ بتائیں۔عمل بھی ایسا جس سے اس کی نماز ضایع ہوسکتی ہے۔؟
محتر م
میرا سوال تو یہی ہے کہ جس سے کام کروایا جارہا ہے وہ نہیں پوچھ رہا۔جب ایک دوسرے شخص کو اس کی وجہ بتائی جارہی ہے۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جورحمۃ العالمین ہیں وہ بغیر وجہ بتائے اس سے ایک عمل کو کیوں دھرارہے ہیںَ؟ اس حدیث میں آگے کچھ مزید ہو تو وہ ارشاد فرمائیں ،کیونکہ حدیث کے ظاہری...
محتر م اثری صاحب
اس لنک میں بھی بحث نا مکمل ہے ۔ یعنی کوئی حتمی نتیجہ نہیں ہے۔
ایک بات کا اور جواب دیں کہ اس بحث میں کہا گیا ہے کہ متاخرین میں سے اگر کسی نے اس سے جواز نہیں لیا تو ہم بھی نہیں لے سکتے۔تو کیا یہ فقہ کا اصول ہے ۔
محترم
اس تھریڈ کا مطالعہ کیا ہے لیکن کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا۔ اس تھریڈ میں بحث موضوع سے زیادہ ذاتیات پر چلی گئی ہے۔
آپ اس تناظر میں دیکھ کر اس کا جواب دیں کہ آج کل تو فیملی پلاننگ کا فیشن عام ہے ۔ تو پھر کیسے کسی کے خاندان کو دیکھ کر پتا چلایا جاسکتا ہے۔
Image copyrightAP
Image captionاس آن لائن میگزین کا مقصد انٹرنیٹ پر شدت پسندوں کی بڑھتی ہوئی لہر کا مقابلہ کرنا ہے
برطانیہ میں شدت پسندی کے مقابلے میں ’انٹرنیٹ پر دوبارہ اپنی جگہ حاصل‘ کرنے مقصد کے تحت ایک نئے آن لائن میگزین کا اجرا کیا گیا ہے۔
’حقیقہ‘ نامی یہ میگزین برطانوی علمائے دین نے شروع...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی اپنا تہبند ٹخنوں سے نیچے لٹکائے ہوئے نماز پڑھ رہا تھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”جا کر دوبارہ وضو کرو“، چنانچہ وہ گیا اور اس نے (دوبارہ) وضو کیا، پھر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ فرمایا: ”جا کر پھر سے وضو کرو“، چنانچہ...
السلام علیکم
بعض اوقات کسی موضوع کی بحث کے دوران یہ لگتا ہے کہ حق بات ثابت کرنا مقصد نہیں بلکہ اپنے عقیدہ کا دفاع کر نا مقصد ہے۔ کبھی کسی تھریڈ میں جن متاخرین میں جن عالم کے قول دلیل ہوتے ہیں کسی دوسرے تھریڈ میں اسی عالم کے کسی دوسرے قول کو ماننے سے انکار کر دیا جاتا ہے ۔میں مبتدی ہوں یہ میرا...
محترم
میرا سوال تقدیر کے متعلق نہیں تھا۔ بلکہ یہ تھا جب دنیا دارلجزا نہیں تو یہاں گناہ پر تکلیف کیوں۔ اسی کے ساتھ ایک اور سوال شامل کر رہاہوں۔
روز محشر ایک شخص کا ذکر ہے جو اپنی ایک نیکی کسی دوسرے شخص کو دے گا جس کو جنت میں جانے کے لئے صرف ایک نیکی کی ضرورت ہوگی اور اللہ تعالی اس کے اس عمل سے...