الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح بات ہے ارسلان بھای یہ علی اوڈ بھای جو ہے نا بھت سست آدمی ہے ہم ان کو پشتو میں لٹ کہتے ہیں لگتا ہے علی اوڈ بھای مجھ سے چھوٹا ہوگا ان کا حق بنتا ہے نا کہ میرے پاس آے اور آپ سچ بتاے آپ نے تو ہم دونوں کو دیکھا ہے اگر وہ مجھ سے بڑا ہے عمر میں تو پھر میں چلتا ہو ان کی پاس
السلام علیکم پہلی استاذہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی حفظھا اللہ تعالی کا یہ لیکچر سماعت فرماے
Dr.Farhat Hashmi - Zehni Pareshani Se Nejat - Part 9 of 9. - YouTube
اللہ تعالی کریں ہم ان ترجموں کو اپنی زندگی میں دیکھ لیں اللہ تعالی ڈاکٹر صاحبہ کی علم وعمل اور صحت میں خیر وبرکت پیدا فرماے اور اللہ تعالی ان کی خدمات کو اپنی دربار میں قبول فرماے اللہ تعالی ان کی شاگردوں اور شاگرداووں میں اضافہ فرماے آمین یااللہ
نام آپ کا مسلم ہے لیکن آپ کی الفاظ تقریبا کفر ہی ھے آپ توبہ کرو بھای آپ کی تحریر کا انداز اماں عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا کو صریحا گالی ہے کیونکہ آپ نے لکھا ھے کہ اللہ تعالی تعالی نے صدیقہ صرف حضرت مریم کو ھی کھا ہے اس کا صاف مقصد یہ
ہےکہ اماں عایشہ صدیقہ نھی نعوذ بااللہ نعوذ باللہ کیونکہ آپ...
جناب الیاس ستارصاحب کی ھاتھ پر اسلام قبول کرنے والےایک قادیانی جانب واحد بخش چنہ صاحب کی بارے میں میں نے سنا ہے اور جناب الیاس ستار صاحب کی متعلق ان کی اشعار بھت زبردست ہے
اس تحریر سے شیعیت کی بو آتی ہے حضرت مریم عیلھا السلا م بیشک صدیقہ ہے لیکن او میرے بھای آپ اماں عایشہ کی تعریف کیوں برداشت نھی کرتے بھای ماانا علیہ واصحابی میں سب صحابہ کرام کی تابعداری کا حکم ہے
تاریخ نے سب سے بڑے دروس جو دیکھےتھے وہ احادٰیث تھے کیونکہ اس میں لاکھوں طلبہ ہوتے تھے اس صدی میں شرک وبدعت کو ختم کرنے کیلیے صوبہ سرحد اور پنجاب میں بھی اللہ تعالی نے دروس قرآن کا سلسلہ جاری فرمایا اور بڑے بڑے دروس شورع ھوگیے شیخ القرآن حسین علی الوانی غلام اللہ خان شیخ القرآن محد طاھر رحمھم...
چند خواتین اسلام سے استاذہ محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی وسلمھا کا تذکرہ سنا وہ بہنیں تذکرہ ایسی انداز سے تذکرہ کررہی تھی استاذہ کا جیسے استاذہ محترمہ ان کی سگی ماں ہو مجھے وہ حدیث یاد آیی جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے من کان للہ کان اللہ لہ جو شخص اللہ تعالی...
جی ھاں جناب الیاس ستار صاحب کی خدمات کو قادیانیت اور عیساییت یھودیت اور بھاییت کی خلاف جو انھوں نے کی ہے ہمیشہ یاد رکھاجاے گا ختم نبوت کی مشھور محقق جناب متین خالد صاحب نے اپنی ایک کتاب قادیانیت اس بازار میں کا انتساب بھی جناب
الیاس ستار صاحب حفظہ اللہ تعالی کی نام کیا ہے
جناب یوسف ثانی صاحب دلیل کی بہت سارے قسمیں ہے لیکن بھت مشھور قسمیں دوہے عقلی اور نقلی میں نے جو دلیل تحریر کی تھی تو وہ عقلی تھی میں اس کو شرعی دلیل کہا ہی نھی بھای جان
حضرت مسروق رحمہ اللہ تعالی جوکہ مشھور تابعی ہے فرماتے ہیں(حضرت مسروق) صدیقہ کاینات ام الموءمنین حضرت عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا کا شاگرد خاص ہے فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اکابر صحابہ کو دیکھا جوکہ عمر میں بوڑھے تھےکہ وہ حضرت عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا سے فرایض کی بارے...
یہ تو محدث فورم کا احسان ہے کہ ارسلان بھای سے ملاقات کا موقعہ ملا اگر محدث فورم پیار ومحبت اور اخوت کا سبب بننا شورع ھوجاے تو اس کا مقصد یھی ھوگا نا کہ بانیان محدث فورم بہت مخلص لوگ تھے کہ ان کی وجہ سے محدث فورم مسلمانوں کی درمیان
محبت اور اخوت کا ذریعہ بن جاتا ہے سبحان اللہ اس کی علاوہ یہ...
استاذہ فرحت ھاشمی صاحبہ کی شاگرد خواتین نے جناح ھاسپٹل کے کینسر کی وارڈ میں بچوں میں تحفے وتحایف تقسیم کی اور کھا کہ ان بچوں پر شفقت ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پر عمل ھےجس
اللہ تعالی کی پیارے نبی نے فرمایا ھے من لم یرحم صغیرنا ولم یوقر کبیرنا فلیس منا اسی طرح اللہ تعالی کی...
وعن مسروق قال رایت مشیخۃ من اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یسءلون عن عایشۃ عن الفراٰیض ( شرح اعتقاد اصول اھل السنہ للالکایی
صفحہ ٣٣٧ ج ١
مسروق کو کہ مشھور تابعی ھے فرماتے ہیں میں بڑے بڑے بزرگ صحابہ کرام دیکھے ہیں جو صدیقہ کاینات سے فرایض کی مسایل پوچھا کرتے تھے فرایض کا مقصد ہیں عام...
یقول معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ ما رایت احدا بعدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابلغ من عایشۃ رضی اللہ تعالی عنھا
سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ھیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعد اماں عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا سے زیادہ بلیغ کوی انسان نہی دیکھا !!!!! اصول اعتقاد اھل السنہ...