الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک آدمی کی غلطی کو پورے مسلک پر منطبق کر دینا اگرچہ واقعی میں غیر صحیح عمل ہے، لیکن بھائی آپ کی جماعت کی جماعت کی اکثریت کا یہی حال ہے، مثلا اگر دس دیوبندی ہوں تو سات یہی کچھ کرتے نظر آتے ہیں۔
میں یہ تو نہیں جانتا کہ یہ صاحب حیاتی دیوبندی ہیں یا مماتی دیوبندی ہیں، البتہ ان کی تقریر کا ایک چھوٹا سا کلپ سنا تھا جس میں وہ اچھا بیان کر رہے تھے۔
لیکن انداز حد سے زیادہ عامیانہ تھا، بہرحال بعض اوقات ایسا لہجہ استعمال کرنا پڑتا ہے، لیکن کچھ احتیاط کی ضرورت ہے، البتہ دیگر لیکچرز کے متعلق کچھ...
آمین
شکریہ بہنا
اچھا خاصا وقت گزر جاتا ہے خاص کر فیس بک اور محدث فورم
والد صاحب تو فوت ہو گئے ہیں، میں اس وقت چھوٹا تھا، لیکن الحمدللہ میں نے کبھی والد صاحب کی نافرمانی نہیں کی، بلکہ مجھے یاد ہے جب کبھی وہ لڑ پڑتے یا ناراض ہو جاتے تو مجھے جیب خرچ ضرور ملتا، لیکن میں اس وقت بہت چھوٹا تھا، سمجھ...
وعلیکم السلام
احادیث میں کئی جگہ صراحت ہے کہ بعض آیات سن کر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین زیادہ خوش ہو جایا کرتے تھے اور اپنی خوشی کا اظہار اس طرح کہہ کر کرتے تھے کہ مجھے جتنی زیادہ خوشی یہ سن کر ہوئی اس سے پہلے نہیں ہوئی۔ واللہ اعلم
قرآن مجید چونکہ عام کتب سے ممتاز ہے، یہ اللہ کا وہ آخری...
جی بالکل انکل، میرے خیال میں تو ابوالحسن علوی بھائی نے صحیح کہا ہے ، عامر بھائی کسی سنگین مسئلے سے دوچار ہے ورنہ وہ اس قدر روکھے لہجے میں بات نہیں کرتے۔
ماشاءاللہ، آپ کا انٹرویو اچھا جا رہا ہے، میں نے مطالعہ کیا ہے، آپ نے اپنی لائف کے متعلق اچھی وضاحت کی ہے۔
دراصل آپ کے بارے میں میرا ذاتی خیال ہے کہ آپ جب کسی پریشانی میں مبتلا ہوتے ہیں تو جلد ہی ہمت ہار جاتے ہیں، حالانکہ آپ کے انٹرویو سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی لائف خاص کر چھوٹی عمر میں بہت...