الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس پر بھی تمام بھائی رائے دے دیں کہ مغرب کے بعد درست رہے گا یا عشاء کے بعد
اصل میں آج کل مغرب جلدی ہو جاتی ہے تو سوچا تھا کہ شاید لوگ جلدی نہ پہنچ سکیں اس لئے عشاء کا وقت رکھا تھا جزاک اللہ خیرا
محترم بھائیو اب دونوں بھائیوں سے معاملہ طے ہو گیا ہے اجتماع نماز جمعہ کے بعد ختم ہو گا مگر وہ دونوں بھائی ایک دن مزید یہاں رہنے پر راضی ہو گئے ہیں پس چونکہ ہفتہ کی رات کو تمام لوگوں کے لئے اکٹھا ہونا آسان ہوتا ہے اگلے دن چھٹی ہوتی ہے تو میرے خیال میں ہفتہ کی عشاء کی نماز پر اکٹھے ہونا صحیح رہے...
کوئی ان کلمہ گو کو متعین کافر کہے یا اجتہادی غلطی کی وجہ سے انکو کافر نہ کہے وہ الگ بات ہے مگر عامر بھائی آپ کو اس سے بھی زیادہ حیرت ان لوگوں پر ہو گی جو انکو متعین کر کے کافر کہنے والوں کو خالی اجتہادی غلطی پر نہیں بلکہ خارجی کہیں گے یقین نہ آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیں واللہ اعلم
اس میں حیرت کی کون سی بات ہے آپ تو سمندر کے قریب رہتے ہیں کیا اتنی بری مچھلی نہیں ہو سکتی اگر یقین نہیں آتا تو گیارویں کی انگلش کی کتاب میں سٹفڈ ٹراوٹ سبق پڑھ لیں آپ کو ہمارے دعوی پر یقین آ جائے گا
ویسے آپ ارسلان بھائی کے پیچھے لگے ہیں اپنی بات بھی بتا دیں کہ کیا پروگرام ہے
یعنی یہ محبت فطری اور جبلی تھی اور مکہ کے اوپر غالب نظام سے نہیں تھی یعنی اس نظام کو بچانے کے لئے نہیں تھی بلکہ صرف زمین کے ساتھ فطری اور جبلی محبت تھی یا پھر بیت اللہ کی وجہ سے محبت تھی یہ محبت اسی طرح ہر ایک کو اپنے وطن سے ہو سکتی ہے مگر اسکے اوپر غالب نظام سے محبت ہو یہ لازمی نہیں کیونکہ اگر...
محترم بھائی کسی ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا واقعی بہت بڑا جہاد ہے جیسا کہ اوپر شیخ محمد بن ابراھیم رحمہ اللہ نے کیا
یہ میں مانتا ہوں کہ اب علماء کچھ سست ہو گئے ہیں لیکن اس میں انکے پاس ہو سکتا ہے کوئی تاویل ہو کہ اگر یہ نہ کیا تو ان حکمرانوں نے کسی اور علماء کو اوپر لے آنا ہے جس سے نقصان...
نہ تو ہماری جماعت الحمد للہ کسی موحد کو پکڑواتی ہے اور نہ ہی میرے علم میں شیخ عبدالجبار شاکر یا شیخ امین اللہ پشاوری کا ہماری جماعت سے اتنا اختلاف ہے جتنا بیان کیا گیا ہے ہاں ہمارے ان شیوخ کا حکومت سے اختلاف ہو سکتا ہے اور یہ اسلام کو غالب کرنے کا ہر ایک کا اپنا اجتہاد ہے جس اختلاف کو اتنا...
محترم بھائی بے نماز کے ذبیحہ پر بات کرنے کی بجائے ہمیں پہلے بے نمازی کے حکم پر بحث کرنا ہو گی کیونکہ بات یہ ہے کہ جو بے نمازی کو کافر سمجھتا ہے اسکے نزدیک تو اسکا ذبیحہ حرام ہو گا جیسا کہ سعودی علماء کا فتوی موجود ہے اور کتاب و سنت ڈاٹ کام میں فتاوی اسلامیہ کی جلد میں موجود ہے
البتہ جو ایسا نہیں...
محترم بھائیو پچھلی سردیوں کی طرح میں اس سردیوں میں بھی اپنے فورم کے بھائیوں کے لئے ایک مچھلی کی دعوت کرنا چاہتا ہوں اور اس سلسلے میں کیونکہ 4، 5 دسمبر کو کچھ بھائی اجتماع میں آ رہے ہیں تو انہیں دنوں میں یہ پروگرام رکھنے کا ارادہ ہے
اس طرح ایک دوسرے سے ملاقات بھی ہو جائے گی اور ہمارے اس فورم کے...
اسی پس منظر میں اب ہم پاکستان سے محبت کا تجزیہ کرتے ہیں
1-پاکستان سے فطری محبت
ہمیں پاکستان کی زمین سے یا علاقے سے فطری محبت ہو سکتی ہے جس پر کوئی منع نہیں ہے مگر یہ شریعت میں مطلوب نہیں بلکہ ایمانی محبت کے تابع رہتے ہوئے یہ مباح ہے
2-پاکستان سے ایمانی محبت
پاکستان پر غالب نظام سے ہمیں ایمانی...
پچھلی سردیوں کی طرح اس سردیوں میں بھی فورم کے بھائیوں کے لئے مچھی لی دعوت کرنی تھی تو میرا خیال ہے کہ آپ بھی آ رہے ہیں اور شاید اور بھی کوئی بھائی اجتماع میں آئیں تو ان کی دعوت انہیں دنوں میں ہو جائے تو بہتر رہے گا اس طرح لاہور کے بھائیوں کی سندھ وغیرہ کے بھائیوں سے ملاقات بھی ہو جائے گی تمام...
اس بحث کے دو حصے ہیں
A.محبت کی اقسام
B.وطن کی محبت کا مقام
A.محبت کی اقسام
محبت دو طرح کی ہو سکتی ہے
1-دکھلاوے کی محبت
جو کسی کو صرف دکھلانے کے لئے کی جائے حقیقت میں اس سے محبت نہ ہو اسکا نہ شریعت میں اعتبار ہے نہ دنیاوی اعتبار سے کوئی مقام ہے
2-حقیقی محبت
جو دکھانے کے لئے نہ ہو بلکہ کسی چیز...
لگتا ہے محترم بھائی ہمارے اجتماع میں آ رہے ہیں اللہ تعالی آپ کا آنا قبول کرے آپ سے ملاقات اجتماع میں ہو سکتی ہے اگر آپ کہیں تو اپنا نمبر پی ایم کر دوں