الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جہاں تک ان مشرکین کو اہل کتاب میں شامل کرنے کا تعلق ہے تو اسکے بارے یہ کہنا ہے کہ اوپر فتوے اسکی نفی کر رہے ہیں اور دوسرا اس بات کو عقل بھی نہیں مانتی کہ اہل کتاب کوئی وصف ہے کیونکہ اس طرح بہت سے معاملات میں گڑ بڑ ہو جائے جائے مثلا اہل کتاب سے شادی کو جائز کہا گیا ہے اب اگر اہل کتاب کو خاص قوم...
4-
شدت كے وقت حسن، حسین اور علی كو پكارنے والوں كے ذبیحہ كھانے كا حكم
فتوى نمبر:1661
س : پوچهنے والا اور اس کے ساتھـ والی جماعت شمالى رو سرحدوں میں عراقی مراکز کے پڑوسی ہیں یہاں ایک جماعت ہے جو مذہب جعفری پر ہے تو ان میں سے کچھـ لوگ جعفری مذہب کے لوگوں کا حلال کردہ ذبیحہنہیں کھاتے ہیں اور کچھـ...
محترم بھائی میں کوئی راسخ العلم عالم تو نہیں جو آپ نے مجھ سے رائے لی ہے البتہ اپنی ناقص معلومات اور اپنی سوچ اور علم کے مطابق آپ کو جواب دیتا ہوں اور ہو سکتا ہے میرا جواب باقی ہمارے علماء بھائیوں سے مختلف ہو مگر میں نہ تو انکے جواب کو رد کرتے ہوئے انکو غلط سمجھتا ہوں اور نہ اپنی تسلی ہونے تک...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کا آنا مبارک کرے ہمیں سیکھنے کا موقع دے اور محترم @محمد زاہد بن فیض بھائی کو بھی ذریعہ بننے پر اجر عظیم عطا فرمائے امین
یہاں سنی شیعہ سے آپکی مراد اگر پاکستان میں مشہور سنی (بریلوی) اور یہاں کا شیعہ مراد ہے تو واقعی آپ کی بات درست ہے کہ وہ سب ایسا ہی کہتے ہیں مگر یہ بھی تو دیکھیں کہ آپ سمجھا اہل حدیث کو رہے ہیں اور قول انکا دکھا رہے ہیں جن کو یہ خود مشرک سمجھتے ہیں اور انکے پیچھے نہ نماز پڑھتے ہیں نہ انسے شادیاں...
ان لوگوں کا کام کنفیوز کرنا ہی ہے یہی حال انکا ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے بارے بھی افواہوں کا ہے کبھی تو شیخ اسامہ رحمہ اللہ کا نام لگاتے ہین کبھی یہودیوں کا کبھی بش وغیرہ کا
ہمارے لئے اللہ نے اصول بیان کر دیا ہے کہ ان جاءکم فاسق بنباٗ فتبینوا
ان کے اپنے ساتھیوں کی گواہیوں اور انکی ویڈیوز وغیرہ سے جو بات...
جزاک اللہ محترم بھائی واقعی کتاب پڑھنے پر مجھے بھی لہجہ سخت لگا اور دعوت کے لئے نقصان دہ لگا
میرے نزدیک ایک تنقید ہوتی ہے اصلاح کے لئے جس میں آپ کو لہجہ درست رکھنا پڑتا ہے تاکہ دعوت کا فائدہ ہو اور دوسری ہوتی ہے کسی کو غلط ثابت کرنے کے لئے-
شیخ حسن ربانی رحمہ اللہ میرے دوست تھے اور میرے ساتھ...
جزاک اللہ محترم بھائی اللہ آپ کو اصلاح کرنے پر جزائے خیر دے امین
ویسے میں نے اپنا امام اسکو نہیں کہا تھا بلکہ عموما جس قسم کے لوگ اس نام پر اعتراض کرتے ہیں وہی اسکو امام مانتے ہیں اور انہیں کے لئے یہ حوالہ دیا تھا
محترم @باربروسا بھائی اللہ آپ سے راضی ہو میں نے آپ کی پوسٹ پڑھی اور پہلی دفعہ محترم شیخ ابو الحسن بھائی کی کتاب پڑھی میرا اس موضوع سے متعلقہ دونوں طرف کے لوگوں سے گہرا تعلق بھی ہے اور محبت بھی البتہ میں دونوں طرف کے لوگوں کے درمیان میں رہتے ہوئے دونوں کو قریب لانا چاہتا ہوں لیکن یہ تب ہو گا جب...
اللہ آپ کو بھی خوش رکھے اور مجھ سمیت ہر اہل توحید کو آپس کے اختلافات میں برداشت نصیب فرمائے اور اس پر استقامت دے امین
جی محترم بھائی امام بخآری کا یہی مقید عقیدہ تھا اور یہی ہمارا عقیدہ ہے اگر کہا جائے کہ اسکا پتا کہاں سے چلا ہے تو جواب یہ ہے کہ یہاں اگرچہ اس مقید عقیدہ کی صراحت موجود نہیں ہے...
محترم بھائی میں نے کافی دنوں بعد آج فورم پر آیا اس تھریڈ کو بھی کافی حد تک پڑھنے کی کوشش کی ہے جتنا سمجھ آیا اسکے بارے لکھ دیتا ہوں ہو سکتا ہے پھر جواب کا موقع نہ ملے کیونکہ 6 تاریخ کو سفر ہے
محترم بھائی جب کسی حدیث پر باب باندھا جاتا ہے تو یہ لازم نہیں آتا کہ باب باندھنے والا محدث کا عقیدہ...
اے اللہ مسلمانوں کو کفار سے دوستیاں کرنے کی بجائے آپس میں دوستیاں کرنے کی توفیق دے
اور
مسلمانوں کو مسلمانوں سے لڑنے کی بجائے کفار سے لڑنے کی ہمت دے دے امین یا رب العالمین
محترم بھائی میرے خیال میں شاید حقیقت یہ ہے کہ خلافت تو شریعت محمدی والی ہی ہوتی ہے کسی اور کی نہیں ہوتی اب اسکو قائم کون کرتا ہے اس سے ہمیں سروکار ہی نہیں رکھنا چاہے ہمیں تو یہ دیکھنا چاہیے کہ یہ شریعت محمدی والی خلافت ہے کہ نہیں
لیکن
ہم عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلی نظر...
جزاک اللہ محترم بھائی میں آپ دونوں میں کسی کی سائیڈ تو نہیں لینا چاہتا البتہ یہ بتا دوں کہ یہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو کسی کے بارے شرح صدر ہو اور دوسرے کو مخالف کے بارے شرح صدر
پھر تو دعوت نہیں ہو سکتی لکم دینکم ولی دین والی بات ہو گی پس میرے خیال میں آپ دونوں کو مزید بات نہیں بڑھانی چاہئے
جی میرے...
جزاک اللہ خیرا محترم بھائی
کافی لمبا مضمون ہے اور معلوماتی اور سوچنے والا مضمون ہے میں نے کافی حد تک پڑھنے کی کوشش کی ہے ہو سکتا ہے کہیں ایسے لوگ پائے جاتے ہوں جن میں یہ تمام باتیں موجود ہوں البتہ ان میں کچھ باتوں کا مجھے بھی تجربہ ہے