• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    "لاہور مساجد فہرست" لاہوری بھائیو! تصحیح و اضافہ درکار ہے!

    جی محترم بھائی قاری معین صاحب میرے اچھے دوست ہیں انکی دو بچیاں ہمارے پاس مدرسے میں پڑھتی ہیں بڑے اچھے ساتھی ہیں مانسہرہ سے تعلق ہے یہ مسجد وہی تعمیر کروا رہے ہیں اور ایک مدرسہ بھی جس کا نام مدرسہ عائشہ ہے کیا آپ اس مسجد کے کہیں قریب رہتے ہیں
  2. عبدہ

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے اگرچہ میں معصوم عن الخطا تو نہیں لیکن کوشش کرتا ہوں کہ دونوں طرف کا موقف سن کر ہی بات کروں یہاں بھی میں نے خالی مرجئۃ العصر کتاب پر بھروسا نہیں کیا بلکہ اس کتاب کا دفاع کرنے والی ایک پوسٹ میں اس قول کو درست مانتے ہوئے محترم طالب نور بھائی کی پوسٹ نمبر 37 پڑھی...
  3. عبدہ

    شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

    محترم @شاکر بھائی دیر سے معلوم ہونے پر معذرت اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے امین الل تعالی آپ کو بھی بیٹی جیسے نعمت عطا فرمائے امین یا رب العالمین ویسے مجھے محترم @محمد فیض الابرار بھائی اور محترم @محمد زاہد بن فیض بھائی مکس ہو جاتے ہیں دونوں ہی فورم پر کافی...
  4. عبدہ

    خارجیت

    دوسری جگہ ایک تھریڈ (لنک یہ ہے) میں محترم ابو محمد بھائی نے کچھ پوچھا تھا جس کے حوالے سے یہاں کچھ وضاحت کرنی ہے محترم سلفی منہج نے پوسٹ نمبر 35 میں کہا ہے کہ جوابا محترم طالب نور بھائی نے پوسٹ نمبر 37 میں کہا ہے کہ میرے خیال میں یہاں لفظ تب حصر پیدا کر رہا ہے یعنی کافر تب ہو گا جب پسند کر کے...
  5. عبدہ

    مرجعۃالعصر کی تلبیسات کا علمی محاکمہ کا جواب(شیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ)

    محترم بھائی میرا تعلق جماعۃ الدعوہ سے ہے اور اسکا باقاعدہ ایک علاقے کا علماء کا مسئول بھی ہوں اسی وجہ سے ہم محترم شیخ مبشر ربانی حفظہ اللہ کی بہت عزت کرتے ہیں اور انکو دل سے قرآن و سنت پر عمل کرنے والا سمجھتے ہیں مگر محترم بھائی جب میں بریلوی سے دیوبندی اور پھر اہل حدیث ہوا تھا تو میں نے یہی بار...
  6. عبدہ

    الشیخ عبد السلام الرستمی رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته... إنا لله وإنا إليه راجعون، دل خون کے آنسوں رو رہا ہے جب سے ہمارے استاذ شیخ العلامہ مفسر وترجمان القران سید عبدالسلام رستمی - رحمہ اللہ - کی وفات کی خبر سنی ہے .... شیخ ایک عالمی شخصیت تھے، خاص کر خیبر پختنخوا میں انتہائی مشھور تھے، جدھر بھی تفسیر کا موضوع چلتا...
  7. عبدہ

    الشیخ عبد السلام الرستمی رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔

    اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَہٗ وَارْحَمْہٗ وَعَافِہٖ وَاعْفُ عَنْہُ وَاَکْرِمْ نُزُلَہٗ وَوَسِّعْ مُدْخَلَہٗ وَاغْسِلْہُ بِالْمَآئِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّہٖ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَاَبْدِلْہُ دَارًا خَیْرًا مِّنْ دَارِہٖ وَاَھْلاً خَیْرًا مِّنْ...
  8. عبدہ

    ابوبکر البغدادی کی اتحادی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاع

    محترم بھائی میں بھی واقعی یہی کہوں گا کہ ہمیں جس جگہ کنٹرول ملے یعنی سلطہ حاصل ہو وہاں ہمیں مزار گا دینے چاہیں جیسے سعودی عرب میں امام الدعوہ رحمہ اللہ نے کیا اور اب تک اس پر عمل ہے اور پاکستان کے تمام سلفی علماء کا بھی یہی موقف ہے کوئی بھی اہل حدیث عالم سلطہ کی صورت میں ان مزاروں کو گرانے کی...
  9. عبدہ

    ابوبکر البغدادی کی اتحادی حملے میں زخمی ہونے کی اطلاع

    ہم ایک طرف آپ جیسے لوگوں کے انکے حق میں دلائل پڑھتے ہیں اور دوسری طرف انکے مخالف بھی دلائل پڑھ رہے ہوتے ہیں لیکن تصدیق نہ کر سکنے کی وجہ سے فیصلہ موخر کیا ہوا ہے ہاں مطقا فیصلہ دے سکتے ہیں کہ اگر وہ خلافت کو لازمی سمجھتے ہیں ورنہ مار دیتے ہیں تو باقی چیزوں کو چھوڑ کر یہ انکی بہت بڑی غلطی ہے...
  10. عبدہ

    لاہور میں گدھے کا گوشت

    اس پر ایک سچا واقعہ بتاتا چلوں کچھ عرصہ پہلے ہمارے محلہ میں سے ایک سبزی بیچنے والے کا گدھا واقعی گم ہو گیا ہے رات کو کسی نے چرا لیا ہے اب یہ خبر پڑھ کر معاملہ سمجھ آ گیا اس لئے جس کسی نے کھایا ہو اس سے گزارش ہے کہ اس سبزی والے سے معافی مانگ کر یا نقصان کا ازالہ کر کے گناہ معاف کروا لے
  11. عبدہ

    مشرک اور مرتد کے ذبیحہ کے بارے میں شرعی حکم

    محترم بھائی آپ نے آدھ کلو کے آگے خالی جگہ چھوڑی ہوئی ہے یہاں گدھے کا گوشت تو نہیں آئے گا اس طرح تو بازار سے نہ لینے والے اور اپنا ذبیحہ کرنے والے فائدہ میں رہے کیونکہ ہو سکتا ہے ہم اس طرح بازار سے لائیں تو وہ گدھے کا گوشت ہی نہ ہو جیسا کہ آپ نے مندرجہ ذیل نئی پوسٹ لگائی ہے...
  12. عبدہ

    جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع

    جزاک اللہ محترم بھائی اس وقت جلدی میں لکھتے ہوئے شہید گلی سے مناسبت کی وجہ سے غلطی سے گلی حبیب اللہ لکھ گیا یہ گڑھی حبیب اللہ دراصل حبیب اللہ خان رحمہ اللہ کے نام سے موسوم ہے جنہوں نے سیدین کے ساتھ مل کر یہاں جہاد کیا تھا اور شہید ہوئے تھے انکی اولاد یہاں آباد ہے یہاں سے شہید گلی کو بھی راستہ...
  13. عبدہ

    آںںںںںںں ۔۔۔۔یہ کیا ؟؟

    محترم بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے مجھے یہاں ٹیگ کیا ہوا تھا مگر میں نے کل دیکھا اس لئے جواب نہ دینے پر معذرت میری کوشش ہمیشہ یہی رہی ہے کہ کسی خیر کے کام سے پیچھے نہ رہوں لیکن اپنوں کی غلطی کا اقرار بھی کروں جہاں تک داعش کا تعلق ہے تو میں ابھی اس کے حق اور مخالفت میں باتوں کا موازنہ کرنے...
  14. عبدہ

    مشرک اور مرتد کے ذبیحہ کے بارے میں شرعی حکم

    محترم بھائی کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کلمہ کو بغیر سمجھے پڑھنے سے انسان مسلمان ہو جاتا ہے یعنی اوباما کو کلمہ کے معنی کا ہی نہیں پتا اور وہ کلمہ پڑھ لیتا ہے تو کیا اسکا کلمہ معتبر ہو گا اگر اس طرح خالی کلمہ پڑھنا ہی معتبر ہوتا تو پھر تو بریلوی یا شیعہ اذکار میں اسکو پڑھتے ہیں پھر تو وہ روزانہ...
  15. عبدہ

    جماعۃ الدعوۃ کا اجتماع

    تمام بھائیوں کو نہایت خوشی کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کافی عرصہ بعد اگلے مہینے انشاءاللہ جماعۃ الدعوہ کے زیر اہتمام ایک اجتماع منقد کیا جا رہا ہے جس میں پورے ملک سے ہمارے بھائی تشریف لائیں گے اس سلسلے میں تمام بھائیوں خصوصا لاہور کے بھائیوں کو درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اس میں ضرور شرکت کریں 4...
  16. عبدہ

    مشرک اور مرتد کے ذبیحہ کے بارے میں شرعی حکم

    کم از کم میں تو نہیں سمجھتا
  17. عبدہ

    مشرک اور مرتد کے ذبیحہ کے بارے میں شرعی حکم

    محترم بھائی شیعہ اور متشدد بریلوی کے مرتد ہونے کی وجہ سے انکا ذبیحہ حرام نہیں بلکہ صرف مشرک ہونے کی وجہ سے انکا ذبیحہ حرام ہے اگر انکو مرتد کہیں تو من بدل دینہ فاقتلوہ پر عمل بھی کرتے مگر ایسا نہیں کر سکتے کیونکہ پہلے وہ پکے اہل حدیث نہیں تھے جو بعد میں شیعہ بن کر مرتد ہو گئے بلکہ پیدائشی ہی...
Top