• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    سابقہ قادیانی اسد علی سے مبشر شاہ کا انٹرویو

    آپ کا ایک اور جگہ نیا انٹرویو شروع ہو چکا ہے وہاں کچھ سوالوں کے جواب دے دیں تاکہ آپ کے بارے اشکالات ختم ہو سکیں لنک مندرجہ ذیل ہے سابقہ قادیانہ اسد علی کا انٹرویو
  2. عبدہ

    نبی اکرم کا عشق ایمان کی جان ہے

    بھائی ذرا مندرجہ ذیل لنک پر دوبارہ انٹرویو دے دیں تاکہ ہم پرکھ سکیں کہ سابہ قادیانی کا لاحقہ لگنا بھی چاہیے یا یہ صرف لوگوں کو مرعوب کرنے کے لئے ہے اسد علی سابقہ قادیانی کا انٹرویو
  3. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    ابھی آپ تھوڑا انتظار کریں دوسرے @مبشر شاہ بھائی کا موقف بھی سامنے آنے دیں تاکہ یکسوئی سے بات ہو سکے
  4. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ نے حق بات کی ہے اسی طرح آپ سے یہ بھی پوچھنا ہے کہ کیا جو علی ہجویری سے یا عبد القادر جیلانی سے یا پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مانگتا ہے اسکے بارے میں بھی آپ ایسے ہی شرک عظیم کا مرتکب سمجھتے ہیں تاکہ ہمارے اشکالات دور ہوں اور یہ سوال دوسرے بھائی یعنی @اسد...
  5. عبدہ

    ہماری لڑایاں

    پیارے بھائی آپ نے بڑی اچھی بات کی ہے لیکن بات کے اچھا ہونے کے لئے اس پر عمل بھی ضروری ہے پس آپ اور میں آئیے ایک دوسرے کو سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ہمارے اختلافات مٹ جائیں اور ہم اندھی تقلید کی بجائے درست اعمال کرنے لگ جائیں سب سے پہلے تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ میرا مندرجہ ذیل تھریڈ...
  6. عبدہ

    دورِ حاضر میں تنگ نظری کا مفہوم

    یہ سب کام کرنے والا تنگ نظر اس لئے ہے کہ اسکی نظر صرف اللہ کے احکامات پر ہے یعنی وہ اللہ کے ہر حکم پر کہتا ہے کہ سمعنا واطعنا اور اللہ کی بات کے خلاف معاشرے کے حکم پر کہتا ہے کہ سمعنا و عصینا اسکے برعکس روشن خیال اپنی نظر کو اللہ تک محدود تو کیا اللہ کی طرف رکھتے ہی نہیں بلکہ اپنے پیٹ اور...
  7. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    بہت بہت شکریہ بھائی واقعی میرا بھی یہی موقف ہے البتہ فروعات ہوتی کیا ہیں اسکا بھی ہمیں پتا ہونا چاہئے کیونکہ یہ رخصت عقائد کے اختلاف میں نہیں ہے یعنی یہ نہیں کہ کوئی بزرگوں کے بتوں سے یا بزرگوں کی قبروں سے مانگتا رہے اور ہم اسکو فروعی اختلاف سمجھ کر نظر انداز کرتے رہیں
  8. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    آپ سے میرا سوال ہے کہ دین اسلام کی پیروی کے فرض کرنے کا اصل مقصد کیا ہے میرے خیال میں اسکا مقصد تو وما خلقت الجن ---- کے تحت اللہ کی عبادت ہے البتہ اللہ چونکہ ہم سے ڈرائکٹ کلام نہیں کرتا تو اسکی عبادت کا طریقہ جاننے کے لئے ہمیں اللہ کے رسول ہونے پر ایمان لانا فرض ہوتا ہے پس مقصود یہ نہیں بلکہ...
  9. عبدہ

    ہمارا مذہب اور موجودہ فرقے

    میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ آپ نے اوپر جو اتفاق کی بات کی ہے اسکی دلیل کس اصول کو بنایا ہے میرے خیال میں آپ کا اصول یہ ہے کہ وہ تمام لوگ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف آخری نبی مانتے ہیں باقی جو مرضی کرتے رہیں انکو اکٹھا ہونا چاہئے اگر یہ دلیل ہے تو پھر اگر کل کوئی کہتا ہے کہ اللہ کو ماننے والے...
  10. عبدہ

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    محترم بھائی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ ہماری حکومت نے عرب مجاہدین کو امریکہ کے حوالے کیا یہ وہ خود تسلیم کرتی ہے اور اس سے انکار ہٹ دھرمی ہے جو میں اللہ کی توفیق سے نہیں کرتا اور میرے نزدیک یہ ناقض اسلام میں سے ہے البتہ کوئی عالم یا ہماری جماعت اسکی وجہ سے تکفیر نہیں کرتے تو اس وجہ سے اس عالم یا...
  11. عبدہ

    اسد علی (سابقہ قادیانی) کا انٹرویو

    دوسرا سوال ہم جن چیزوں سے کافر ہوتے ہیں انکے درجہ بہ درجہ نام لکھ دیں مثلا سب سے پہلے کیا ہم توحید کو چھوڑنے کی وجہ سے کافر ہوتے ہیں یا رسالت یا کوئی اور چیز (یہ سوال پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ آپ کی کچھ پوسٹیں ایسی ہیں جس میں مجھے لگا ہے کہ آپ کو ابھی یہ نہیں واضح کہ مسلمان ہونے کے لئے سب سے پہلے...
Top