الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ محترم بھائی آپ نے بالکل درست بات کہی ہوئی ہے
البتہ میرے خیال کے مطابق اسکا جواب علماء کو یہ دینا چاہئے تھا کہ مشرک جانوروں سے بھی بد تر ہوتا ہے جیسا کہ اللہ نے کہا کہ اولئک کالانعام بل ھم اضل اور مشرک تو ابو جہل کی طرح ہے پس ہمارے نزدیک تمھارے اور ابو جہل کے شرک میں فرق نہیں تو تمھارے...
کیا واقعی ہم آپ کے بھائی نہیں ہیں ابتسامہ
خیر محترم نعیم بھائی آپ اسی طرح دوسروں کی بتائی مساجد کو اوپر نمبر وار ایڈ کرتے جائیں
اگر کسی بھائی بہن کو کسی نمبر کی مسجد کی اصلاح کرنی ہو تو وہ اس مسجد کا نمبر بتا کر اسکا درست نام و پتہ لکھ دیں تاکہ نعیم بھائی اسکو درست کر لیں جزاکم اللہ خیرا
محترم بھائی آپ کے سوال کا جواب تو آپ کی اپنی اگلی پوسٹ کے الفاظ میں موجود ہے جو غور کرنے سے پتا چلتا ہے آپ نے کہا ہے کہ
اب آپ بتائیں کہ آپ بھی اس سے اتفاق رکھتے ہیں کہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے کچھ عقائد ایسے ہیں جو واقعی گراہ کن ہیں یعنی کوئی اس طرح کی حیات پر یقین رکھتا ہے تو وہ...
جی محترم بھائی واقعی عقل والے کے لئے وضاحت کی ضرورت نہیں البتہ پھر بھی اگر کوئی اس تقسیم کی دلیل یا حوالہ چاہے تو کہا جائے گا کہ اس تقسیم کے بغیر قرآن و حدیث میں علم الغیب کی نصوص میں اختلافات کی تطبیق دی ہی نہیں جا سکتی اسکی وضاحت ایسے ہے
1-قرآن میں بار بار یہ کہا گیا ہے کہ تمھیں عالم الغیب کی...
محترم بھائی پہلے تو رمضان اور اعتکاف کی وجہ سے پھر گاوں والدہ کے پاس کچھ عرصہ گزارنے کی وجہ سے بالکل غائب ہو گیا تھاا اور آج کل بھی دفتر میں سالانہ اکاونٹس اور آڈٹ کی وجہ سے فورم پر مشکل سے وقت نکالتا ہوں
یہ بات آپ کی درست ہے کہ ہر انسان اپنے نظریات دوسرے پر ٹھونس نہیں سکتا اور لازمی نہیں کہ...
ایک بات کی وضآحت کرتا جاؤں کہ اسلام اور پاکستان کے موازنے سے میرا مقصد قطعا یہ نہیں کہ پاکستان کا بنانے کو ہی میں مسلمانوں کے لئے نقصان دہ سمجھ رہا ہوں بلکہ میرے نزدیک پاکستان بننے سے اسلام کو جو فائدہ ہوا وہ نہ بننے سے نہ ہوتا اور آج پاکستان کے انڈیا کے انڈر چلے جانے سے بھی جو اسلام کا نقصان ہو...
محترم بھائی تقلید شخصی کے وجوب کی جو بڑی دلیلیں دی جاتی ہے وہ یہ ہیں کہ
1-ہم مجتہد نہیں اور متحارب احادیث میں فیصلہ نہیں کر سکتے پس کسی امام کی تقلید لازمی ہے
2-اگر اپنی مرضی کریں گے تو جو خوایش کی پیروی کرنے والے ہیں وہ غلط راستے پر نہ نکل جائیں گے
پس جب میں اہل حدیث ہو رہا تھا تو میرے سامنے...
جزاک اللہ محترم بھائی
اسی فرمان کی روشنی میں اور نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی روشنی میں جو عوام کو ایک مغالطے میں ڈالا جاتا ہے اس پر مندرجہ ذیل تھریڈ میں رائے مانگی ہے
سب سے پہلے پاکستان یا اسلام-ایک اشکال کا تجزیہ
آج 14 اگست یعنی یوم آزادی پاکستان ہونے کے حوالے سے جو کہ میرا یوم پیدائش بھی ہے میں کچھ لکھنا چاہوں گا اور ساتھیوں سے بھی گزارش کروں گا کہ وہ اس سلسلے میں لکھیں تاکہ نکھر کر کوئی بات سامنے آ جائے
محترم بھائیو ہم نے اس ملک کو حاصل کرنے کے لئے بہت قربانیاں دیں اب اس یوم آزادی پر ہمارے کرنے کے کام...
جزاک اللہ محترم بھائی آپ نے درست تشریح کی ہے
اسکے علاوہ ایک اور بات بھی لکھنا چاہتا ہوں کہ اعتراض دو سے کم کلموں پر نہیں تھا کیونکہ حرف بھی کلمہ ہی ہے اور یا زید میں دو کلمے موجود ہیں اعتراض یہ تھا کہ اصول یہ بیان کیا گیا تھا کہ دو اسم مل کر یا ایک اسم اور ایک فعل ملکر جملہ بنیں گے یعنی مسند اور...
جزاک اللہ محترم بھائی آپ نے میری معلومات میں اضافہ کیا مجھ سے غلطی ہو گئی تھی کیونکہ میں شاید عالم تو ہوں مگر آپ کی طرح راسخ العلم نہ ہوں اصل میں نے جہاں سے پڑھا تھا وہاں ایسا ہی لکھا ہوتا تھا تو میں نے اسی طرح غلط سیکھ لیا اور غلط راستے پر چلا گیا مثلا ملتقی اہل حدیث کے لنک پر لکھا ہے
الدرس...
محترم بھائی آپ کی اوپر ہائلائٹ بات سے مجھے اتفاق نہیں کیونکہ آپ خود تو ان طاغوتی حکمرانوں کو کافر کہ سکتے ہیں اور میں بھی اپنے شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کے فتوی کی روشنی میں انکو کافر ہی سمجھتا ہوں اور انکو کافر قرار نہ دینے والوں کو غلطی پر تصور کرتا ہوں اور انکے دلائل کو کمزور سمجھتا ہوں...
جی محترم بھائی اسی وجہ سے میں یہ نہیں کہتا کہ ہمارے پاس طاقت یا حالات موافق ہوں بھی تو قتال غلط ہے بلکہ یہ کہتا ہوں کہ مصلحت اور مفسدہ کو دیکھو جیسے علی رضی اللہ عنہ نے دیکھا تھا
باقی جو لوگ حکمرانوں کو خلیفۃ المسلمین بنا رہے ہیں میرا ان سے بھی کوئی تعلق نہیں
جزاک اللہ محترم بھائی کل کفی عرصہ بعد فورم پر آیا تو اب باری باری پوسٹیں پڑھ کر جواب دے رہا ہوں
محترم بھائی میں راسخ العلم عالم نہیں ہوں پس آپ جیسے لوگ یا محترم انس بھائی یا گرائمر کے ماہر محترم اشماریہ بھائی جیسے لوگ ہی میری اصلاح کر سکتے ہیں
اصل میں اوپر معاملہ میں میری نظر میں دعا اور طلب ایک...
محترم بھائی آپ کے سوال کا ایک تو الزامی جواب ہے کہ
قاتلین عثمان کے بارے ہم سب متفق ہیں کہ وہ شرعی طور پر غلط تھے تو الزامی سوال یہ ہے کہ
اگر ان لوگوں کے خلاف قتال کرنا شرعی طور پر درست ہے جو شرعی طور پر غلط ہوں تو کیا علی رضی اللہ عنہ نے قاتلین عثمان کے ساتھ قتال نہ کر کے غلطی کی تھی
دوسرا جواب...