• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    جاری ہے۔۔۔۔
  2. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ جناب عالی آپ نے یہ عبارت پیش فرمائی تھی: اس میں جس کتاب کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس میں تو واضح لکھا ہوا ہے جیسا کہ میں نے ہائیلائٹ بھی کر دیا ہے کہ "یہ رجوع خود تقلید نہیں ہے اگرچہ بعد میں اس چیز پر جو وہ اخذ کریں عمل کرنا تقلید ہے"۔ اور اس میں اس بات کی کوئی...
  3. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    جی آپ بالکل ٹھیک فرما رہے ہیں۔ اسی لیے میں نے یہ نہیں کہا کہ امام مالک نے مدونہ میں اس انداز میں مسائل تحریر کیے ہیں۔ مدونہ کتاب ہے امام عبد الرحمان بن القاسم کی اور ان سے سحنون نے روایت کی ہے۔ لیکن اسے امام مالک کی کتاب اس وجہ سے کیا جاتا ہے کہ اس میں اکثر وہ سوالات و جوابات مذکور ہیں جو امام...
  4. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ چوں کہ میں نے مثال کو تبدیل کر دیا ہے یا یوں کہہ لیجیے کہ مثال میں امام محمدؒ کے ذکر سے رجوع کر لیا ہے تو میں ان پر مزید بحث نہیں کرتا۔ تو امام شافعی یا مالک رحمہما اللہ کے حوالے سے آپ کا مسلک یہ ہے کہ: ٹھیک ہے۔ جب آپ بیان کر رہے ہیں تو ہمیں آپ کا موقف تسلیم...
  5. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ٹھیک ہے جی میں آپ کے کہنے پر قارئین پر چھوڑ دیتا ہوں۔ لیکن یہ عرض کر دوں کہ جہاں آپ نے میرے دو بار کہنے پر کوئی بات تسلیم نہیں کی تو تیسری بار میں اسے آپ کی ضد قرار دے کر اس بات سے ہٹ جاؤں گا۔ آپ پھر اپنے قارئین کو لاتے رہیے گا کہ وہ اس کا فیصلہ کریں کہ یہ آپ کی...
  6. اشماریہ

    یہ آپ کا بچہ بھی ہو سکتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک سبق آموز واقعہ

    مسئلہ صرف یہ ہے کہ ہم زخمی شخص کی مدد کر بھی لیتے ہیں، اسے اٹھا بھی لیتے ہیں، اسپتال پہنچا بھی دیتے ہیں لیکن پھر پولیس والے ہمیں گھیر لیتے ہیں۔ وہ ڈائیریکٹ یہ الزام دھرتے ہیں کہ ہم نے اس شخص کو زخمی کیا ہے اور ہاتھ کے ہاتھ اندر کر دیتے ہیں۔ پھر انہیں رشوت دو اور ان سے جان چھڑاؤ۔ جاوید چوہدری...
  7. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    لیکن ایک چھوٹی سی گزارش ضرور کروں گا۔ چوں کہ میرا آپ سے یہ شکوہ ہے کہ آپ واضح جواب نہیں دیتے بلکہ بات کو گھما پھرا دیتے ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ آپ کا جواب واضح ہوتا ہے تو براہ کرم ایک منصف کو درمیان میں لائیے جو جواب کے واضح ہونے نہ ہونے کا فیصلہ کرے ورنہ یہ جھگڑا تو تا عمر چلتا رہے گا۔
  8. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    بندہ آپ کی اس رائے کے بعد اپنے سوالات سے دستبردار ہوتا ہے۔ @ابن داود بھائی! اس کے بعد کیا کرنا ہے؟ یہ بتا دیجیے! اگر آپ کہتے ہیں کہ میں اس بحث کو جاری رکھوں تو صرف اس وجہ سے کہ آپ نے مجھے یہ طعنہ دیا ہے کہ میں بحث سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہوں میں اسے جاری رکھوں گا۔ اور اگر آپ کہتے ہیں کہ اس بحث...
  9. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    @خضر حیات بھائی اب آپ خود ابن داود بھائی کی باتوں پر نظر فرمائیں گے یا میں کچھ لکھوں؟ جناب ابن داود بھائی نے یہ سب تو لکھ دیا کہ میں نے کون کون سی بات شروع کی ہے لیکن صرف ایک پوائنٹ ہر جگہ کھا گئے۔ اور وہ یہ کہ میں نے جو بات شروع کی ہے وہ کس بات کے جواب میں شروع کی ہے۔ یعنی آخر انہوں نے ایسی کون...
  10. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    نہیں یار۔ میں احادیث کی استنادی حیثیت کو کیسے مشکوک قرار دے سکتا ہوں۔ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ محدثین کو کوئی خاص حیثیت دینا درست نہیں ہے۔ وہ بھی علماء ہیں دیگر علماء کی طرح اور جب ان کی بات بغیر دلیل یا بغیر علم کے مانی جائے گی تو وہ بھی تقلید ہوگی۔ اس لیے ایک ایسا عامی جسے اس علم سے واقفیت نہ ہو...
  11. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    بعد میں ہونے والے سوالات تقلید سے ہی متعلق تھے۔ پہلے یہ پوچھا کہ عامی تقلید نہ کرے اور عربی سے بھی ناواقف ہو تو قرآن و حدیث پر غور کیسے کرے؟ کسی سے پوچھے تو تقلید نہیں ہے؟ پھر پوچھا کہ عربی کا ترجمہ تو بلا دلیل کسی عالم سے پوچھ لیا۔ اب حدیث کی استنادی حیثیت کسی عالم سے پوچھی جائے۔ تو یہ تقلید...
  12. اشماریہ

    آمین ہماری کل ہے۔

    آمین ہماری کل ہے۔
  13. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    محترم خضر حیات بھائی۔ مسئلہ یہ ہے کہ محترم ابن داود بھائی نہ تو میرے کسی سوال کا واضح جواب دے رہے ہیں، نہ کسی بات پر پیدا ہونے والے کسی اعتراض کو حل کر رہے ہیں اور نہ اپنی دلیل کو واضح کر رہے ہیں۔ اب ایسی صورت میں میں بھلا کیا بات کر سکتا ہوں؟ ایسی صورت میں میں ظاہر ہے بے بس ہوں۔ اگر اسے ابن...
  14. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    ابن داود بھائی میں نے جوابات کو ختم نہیں کیا موقوف کیا ہے ان دو حضرات کے یہاں تشریف لانے تک اس لیے آپ براہ کرم ابھی اپنے جوابات تحریر نہ فرمائیے۔ جو جواب آپ نے ابھی لکھے ہیں ان کے بارے میں میں تحریر کرتا ہوں: میں نے آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ میں نے یہ کہا ہے کہ کسی مجتہد کا مسئلہ بمع دلیل...
  15. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ کاپی تو میں مکمل ہی کرتا ہوں۔ اگر آپ کی مراد آپ کےحوالے کے ساتھ ہے جیسے آپ پیش کرتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے پاس فورم تھوڑا سست چلتا ہے اس وجہ سے تنگی ہوتی ہے۔ بہر حال میں ان شاء اللہ کوشش کروں گا۔ میرے محترم میں نے اس بات کا کب دعوی کیا ہے کہ یہ واقعہ...
  16. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ شاید یہ آپ کا کہنا ہے میرے محترم بھائی کہ آپ فقہ حنفی سے اچھی طرح واقف ہیں۔ لیکن ایسا تو اس مسئلہ میں بھی معلوم نہیں ہوتا۔ ہاں اگر آپ نے الفاظ کتب پڑھ رکھے ہوں تو الگ بات ہے۔ دیکھیں میں نے عرض کیا تھا کہ یہ تقسیمات نہیں مثالیں ہیں۔ اور یہ میں نے اپنے کلام کے...
  17. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    انتہائی مصروفیت کی بنا پر یہاں نہیں آ پا رہا۔ ان شاء اللہ وقت ملنے پر آتا ہوں۔
  18. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    اب تک یہ سوالات ایسے ہیں جن کا جناب والا نے جواب نہیں دیا۔ یا حکمت چین حجت بنگال کا نعرہ لگایا ہے، یا مثالیں دینے کی کوشش کی ہے اور یا ادھر ادھر کی باتیں کی ہیں۔ محترم ابن داود بھائی! اس بحث کو حل کرنے کے لیے ان سوالات کے جوابات مجھے اور قارئین کو مطلوب ہیں۔ اور گھماؤ پھراؤ نہیں۔۔۔۔۔ سیدھے اور...
  19. اشماریہ

    جواب چاہتا ہوں.

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ہائیلائٹ کر رہا ہوں۔ دونوں ضمیروں کا مرجع بتا کر ذرا واضح ترجمہ فرما دیجیے! تیسری بھی متصل بعد ہے لیکن دو ہی کافی ہیں۔ (امام ابو یوسفؒ کا آپ کا ذکر کردہ جملہ یاد آگیا۔۔۔۔ ابتسامہ) جناب والا! یہ میں نے کس بات کے جواب میں عرض کیا تھا؟ یقینا آپ نے یہ بھی دیکھا...
Top