الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واہ مولانا امین صفدر اوکاڑویؒ حدیث سے بغض رکھنے والے۔۔۔؟؟؟؟
یہ اسی فورم کا قانون ہے نا؟؟
پھر اگر میں کچھ کہتا ہوں تو ابن داود صاحب کہتے ہیں کہ انتظامیہ نہ جانے کیوں یاد آ جاتی ہے۔
آپ کے الفاظ کے مناسب ہو جانے پر میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ میرا آپ سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے۔
بطور رکن انتظامیہ میرا خیال ہے کہ آپ کو اپنے الفاظ کا زیادہ خیال رکھنا چاہیے۔ اور جب آپ کوئی غلط بات کریں گے تو ہمیں انتظامیہ یاد بھی آئے گی۔
باقی امین اوکاڑویؒ کے بارے میں آپ کی رائے آپ کے سر۔ میں انہیں...
اختلاف کا آپ کو یقینا حق حاصل ہے۔
ویسے مجھے امید ہے کہ اگر آپ نے علم کے ساتھ بغیر تعصب کے واسطہ رکھا تو ان شاء اللہ کچھ عرصے کے بعد آپ کا بھی یہی موقف ہوگا جو میں نے بیان کیا ہے۔
مجھے ان میں سے کسی کے مقلد یا غیر مقلد، حنفی یا اہل حدیث ہونے سے مطلب نہیں۔ جو میں نے ان کی تحاریر میں محسوس کیا وہ...
جزاک اللہ خیرا
غالبا مولانا امین صفدر اوکاڑویؒ نے اسے مصنف کے بارے میں قرار دیا ہے لیکن میری ان کے بارے میں رائے یہ ہے کہ جب یہ اہل حدیث کے بارے میں اور شیخ زبیر علی زئیؒ مقلدین کے بارے میں کچھ کہیں تو اسے بغیر تحقیق کے قبول نہیں کرنا چاہیے کیوں کہ دونوں مسلکی معاملات میں کافی متشدد ہیں۔
اور...
اسحاق بھائی!
پہلا جملہ ہے: اگر عورت کی شرم گاہ کو دیکھا۔۔۔۔۔ حالاں کہ عبارت میں شرم گاہ کا ذکر نہیں ہے۔
دوسرے جملے میں مری ہوئی عورت یا نابالغہ۔۔۔۔۔ حالاں کہ میتۃ مردار جانور کو کہتے ہیں اور نابالغہ کا ذکر ہی نہیں ہے۔
تیسرا جملہ: ہاتھ سے منی نکال لے۔۔۔۔۔ حالاں کہ عبارت میں واضح مذکور ہے ولم ینزل...
السلام علیکم
اسحاق سلفی بھائی! آپ اپنے انداز اور طرز سے تو اہل علم میں سے لگتے ہیں۔ پھر کیا میں بوجہ حیرت یہ پوچھ سکتا ہوں کہ یہ افعال کیوں کرتے ہیں؟
کیا آپ نے ترجمہ یا مطلب اور عبارت کو ملایا تھا پوسٹ کرنے سے پہلے؟ اگر ایک بار ملا لیتے تو اچھا ہوتا۔
بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر۔
السلام عیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
امام بخاریؒ کا امام عبد الرزاق صنعانیؒ کے بارے میں ایک قول ہے:
ما حدث من كتابه فهو أصح.
التاریخ الکبیر 6۔130 ط دائرۃ المعارف
اس کا کیا مطلب ہے؟ کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ جو حدیث وہ اپنی مصنف میں سے بیان کریں وہ صحیح ہے؟
یا اس کا یہ مطلب ہے کہ جو وہ اپنے مسودہ میں...
یقینا آئیندہ بھی باحوالہ بات کروں گا ان شاء اللہ۔ اور مقلدین حنفیہ جیسے ابن عابدین شامی، ابن الہمام، عبد الحئی لکھنوی، بدر الدین عینی اور موجودہ دور میں سعودیہ کی مجمع الفقہ الاسلامی کے نائب رئیس مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ وغیرہ کے ساتھ آپ کا یہی تجربہ رہا ہوگا۔
جو آپ آنکھیں بند کرنے کی کوشش کریں...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
کوئی بات نہیں کبھی کبھی "ایسا" بھی ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے آگے جا کر مزید "ایسا" ہونے لگ جائے۔
میرے پیارے بھائی! اگر آپ صرف اسی وجہ سے جواب میں تاخیر کرنا چاہتے ہیں تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ اگر ہماری بحث دین کے لیے ہے تو اس طرح کا کچھ نہیں ہونا چاہیے جیسا کہ مجھے بھی...
میرے محترم ابن داود بھائی! جو جوابات آپ نے کاپی پیسٹ کیے ہیں ان کے بارے میں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ظاہر ہے میرے نزدیک پہلے وہ واضح نہیں تھے تو اب بھی نہیں ہیں۔ باقی آپ جانیں اور آپ کے قارئین جانیں۔
یہ جو آپ نے اضافہ پیش فرمایا ہے:
ابن داود صاحب! شرح التلویح علی التوضیح کی عبارت آپ نے واقعی...
پہلا سوال یہ تھا:
کس حدیث یا آیت میں یہ آیا ہے کہ اس کی حیثیت قاضی جیسی ہے؟؟؟
آپ نے ایسی کوئی حدیث یا آیت پیش نہیں کی جس میں یہ لکھا ہو حالاں کہ آپ کا دعوی تھا اس کو یہ حیثیت اللہ اور اس کے رسول نے دی ہے۔
دوسرا سوال یہ تھا:
دلیل میں آگے جا کر رجم والی حدیث پیش کر دی۔ لیکن اس سے استدلال پر...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میں نے عرض کیا تھا:
اگر آپ اس پر بضد ہیں کہ توثیق کے کے مفہوم میں عدالت اور حفظ دونوں شامل ہوتے ہیں تو میری بیان کردہ بات کو کسی اور لفظ سے تعبیر کر لیجیے۔ مجھے اعتراض نہیں۔ میں تو وضاحت سے کہہ رہا ہوں کہ حافظ سے عدالت ثابت نہیں ہوتی۔ پھر بھی آپ میری بات کو...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میں ایک بار پھر وضاحت کے ساتھ اپنی بات بیان کر دیتا ہوں۔ اگر آپ اس بار بھی نہیں سمجھ پائے تو پھر اس کے لیے ایک باقاعدہ تھریڈ بنا کر وہاں تفصیلا اس پر بحث کر لیں گے۔ یہ تھریڈ تقلید کے بارے میں ہے اور اثناء کلام میں اگر ایک بات چل نکلے تو اسی پر سارے صفحات بھرے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ابن داود بھائی! میں یہاں آپ کے سامنے زانوئے تلمذ تہہ کیے نہیں بیٹھا۔ لہذا براہ کرم نہ میرے فہم کو آزمانے کی کوشش کریں اور نہ کتب کے لنکس دیں۔ جو چیز پوچھی جائے وہ بتا دیا کریں۔ میں بسااوقات اس لیے پوچھتا ہوں کہ آپ کی بات کا غلط مطلب نہ نکال لوں کیوں کہ پھر آپ...