الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن مجید کی حلاوت :
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ ﷺ ! میں نے رات خواب میں دیکھا ہے کہ بادل سے گھی اور شہد ٹپک رہا ہے اور لوگ اس سے اپنے ہاتھوں کے لپ میں لے رہے ہیں کوئی کم لیتا ہے اور کوئی زیادہ !۔ حضرت...
سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران قیامت والے دن اپنے پڑھنے والوں کی مغفرت کے لئے اللہ تعالی سے جھگڑا کریں گی !
حضرت ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے:
قرآن پڑھا کرو وہ قیامت کے روز اپنے پڑھنے والوں کے لئے سفارش کرے گا (خصوصاً) دو روشن سورتوں کی تلاوت...
سوشل میڈیا پر مرد و زن کا اختلاط :
ابوبکر قدوسی ،
کیسی بدقسمتی ہے کہ مسجد میں نماز پڑھنے والا تو جنت کو چلا جائے اور اسی مسجد کو بنانے والا اس کو حسرت سے تکتا رہے اور جنت خواب ہو جائے -
آپ نہ مانیے ، اختلاف کیجئے مرضی ہے آپ کی ، دلائل دیجئے اور بھلے تراش لیجئے ، یا سیدھے سبھاؤ مان لیجیے ... سب...
شریعت میں بخل کی تعریف
شریعت اسلامیہ کے مطابق مرد کس وقت اپنے بچوں اور بیوی کے بارے میں بخیل کہلائے گا؟ کیونکہ کچھ لوگ میرےبارے کہتے ہیں کہ میں اپنے ذمہ واجبات ادا کر رہا ہوں اور کچھ کہتے ہیں کہ میرے اندر کچھ بخل موجود ہے۔
Published Date: 2018-07-06
الحمد للہ:
اول:
بخل مذموم صفت ہے، بخیلی...
زکاۃ نہ دینے والا شخص اگر مر جائے تو اس کا انجام کیا ہو گا؟
جو شخص لا الہ الا اللہ تو پڑھتا ہے، نماز بھی ادا کرتا ہے، لیکن زکاۃ نہیں دیتا نہ ہی زکاۃ دینے کو پسند کرتا ہے، تو اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟ اگر وہ مر جائے تو اس کا جنازہ ادا کیا جائے گا یا نہیں؟
Published Date: 2018-06-26
الحمد للہ...
تکلیفی احکام اور ان کی مثالیں
فرض کا مطلب لازمی کرنا، مستحب کا مطلب کہ اس کام کو کرنا لازمی نہیں ہے، مباح کا مطلب کہ یہ اختیاری ہے، مکروہ کا مطلب کہ اس کام کو کرنا اچھا نہیں ہے، اور حرام کا مطلب کہ اس کام سے روکا گیا ہے، مجھے ان تمام کی مثالیں چاہییں، برائے مہربانی ان کی مثالیں بتلا دیں۔...
سند دین ہے
تحریر: حافظ ابو یحییٰ نورپوری
سند دین ہے، دین اسلام کا دارومدار اور انحصار سند پرہے۔ سند ہی حدیث رسولﷺ تک پہنچنے کا واحد طریقہ ہے، نیز سند احکام شرعی کی معرفت کا واحد ذریعہ ہے۔ سند امت محمدیہ ﷺ کا خاصہ ہے، اہلحدیث اس کے وارث اور محافظ ہیں۔
اہل باطل ہمیشہ سند سے دور رہے ہیں ، ان کی...
قران کی کوئی آیت "حسن ، ضعیف ، صحیح" وغیرہ کیوں نہیں ہے ؟
ابوبکر قدوسی
دوست کا سوال تھا کہ جب میرا اصرار تھا کہ حدیث بھی ایسے ہی محفوظ ہے جیسے قران - حدیث کے محفوظ ہونے پر میں پرسوں رات کو لکھ چکا ، تکرار مناسب نہیں لیکن اتنا ضرور لکھتا ہوں کہ حدیث کا محفوظ رکھنا اس لیے ضروری تھا کہ قران کی...
حدیث تو سچی تھی لیکن "قصہ گو" دروغ گو تھا
ابوبکر قدوسی
حدیث رسول کے معاملے میں دو طرح کے رویے سامنے آ رہے ہیں - ایک یہ کچھ خالی برتن ہوتے ہیں جو شور بہت کرتے ہیں ، دوسرے وہ جو سب سمجھتے ہیں ، جانتے ہیں ، لیکن ان کی گھٹی میں حدیث دشمنی یوں پاؤں جما چکی ہے کہ ہوائے نفس کے سبب خوف خداۓ پاک ان کے...
سنت کے تواتر کا قصہ :
ابوبکر قدوسی
.....
.حدیث کے " جزوی انکار " کے بعد " خالی جگہ " پر کرنے کے لیے سنت کے تواتر کی دلیل تراشی گئی - اس کے لیے "سنتوں " کی فہرست تیار کی گئی ، جو روز افزوں ترقی پزیر ہے - کہا گیا کہ سنت نسل در نسل کے عمل کے سبب محفوظ ہے اور یوں دین قران و سنت کی صورت میں مکمل...
عید کا خطبہ منبر پر دینا بدعت ہے؟
سوال: عید کا خطبہ منبر پر دینے کا کیا حکم ہے؟ میں نے کچھ دوستوں سے سنا ہے کہ یہ واضح بدعت ہے، تو کیا ان کی بات صحیح ہے؟
Published Date: 2016-09-07
الحمد للہ:
اول:
صحیح اور راجح موقف کے مطابق نبی صلی اللہ علیہ وسلم عید کا خطبہ منبر پر نہیں دیتے تھے۔
امام...
جو شخص ساری زندگی بیماری کی وجہ سے کسی بھی رمضان میں روزے نہ رکھ سکے کیا وہ جنت کے باب ریان سے جنت میں داخلے سے روک دیا جائے گا؟
کہا جاتا ہے کہ جنت میں باب الریان سے صرف روزے دار ہی داخل ہو ں گے، تو کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ میں اس دروازے سے داخل نہیں ہو سکتا؛ کیونکہ میں بچپن سے ہی ذیابیطس کا...
رمضان المبارک اور ابلیس کی چالیں
شیخ ذوالفقارعلی طاہررحمہ اللہ May 28, 2018
خطبہ مسنونہ کے بعد:
اللہ تبارک وتعالیٰ کا اپنے بندوں پر یہ خصوصی فضل وکرم ہے کہ اس نے اپنے بندوں کو اپنی اصلاح کے لئے بڑے مواقع دیے ہیں، اجروثواب کمانے کے لئے بڑے مواقع دیے ہیں، اپنے گناہوں کو معاف کرانے کے لئے...
بسم الله الرحمن الرحيم
"رمضان کا آخری عشرہ اور اعتکاف"
از بعیجان حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے(بمطابق رؤیت 16) 17 رمضان 1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "رمضان کا آخری عشرہ اور اعتکاف" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:
جس میں انہوں نے کہا کہ زندگی میں اللہ کی...