الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بٹ کوائن حرام ہے۔ مفتئ اعظم مصر
07 جنوری ، 2018
سب سے مہنگی کریپٹو کرنسی بٹ کوائن کو مصر کے مفتئ اعظم نے حرام قرار دے دیا ہے۔بٹ کوائن کو حرام قرار دیے جانے سے متعلق یہ تیسرا یا چوتھا فتویٰ ہے جو کسی بڑی مذہبی شخصیت کی طرف سے سامنے آیا ہے۔ مفتی اعظم مصر شوقی ابراھیم علام کا اپنے فتوے میں...
’’ بٹ کوائن ’’ حلال ہے یا حرام ؟
جدہ (ویب ڈیسک ) سعودی عالم دین نے کرپٹو کرنسی بٹ کوائن میں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس میں سرمایہ کاری کو حرام قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مشہور ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن نے چند ہی ماہ میں اپنی قدر میں ریکارڈ اضافے کے باعث دنیا بھر کے ماہرین...
عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم إن الله لا ينظر إلی صورکم وأموالکم ولکن ينظر إلی قلوبکم وأعمالکم
It was narrated that Abu Hurairah (r.a) said: The Messenger of Allah (pbuh) said: "Verily Allah does not look at your (outward, apparent) forms and wealth; rather He looks at your...
حفاظ کی امامت کی مشق کروانے کی غرض سے ایک مسجد میں تروایح کی متعدد جماعتیں کروانا
قدیم دلی شہر کی ایک ہی مسجد میں چار سے پانچ جماعتیں تراویح کیلیے بیک وقت کروائی جاتی ہیں؛ کیونکہ ہر حافظ قرآن یہ چاہتا ہے کہ تراویح کی امامت کا شرف اسے ملے، تو ایک ہی مسجد میں چار سے پانچ حفاظ تراویح کی امامت...
بسم الله الرحمن الرحيم
" رمضان ؛ تمام عبادات کا سنگم"
از القاسم حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے03(بمطابق رؤیت 02)-رمضان-1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں" رمضان ؛ تمام عبادات کا سنگم" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:،
جس میں انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان تعالی کی...
روزے کی حالت میں بیوی سے "مباشرت "
اور بخاری کی حدیث :
.(از قلم : ابوبکر قدوسی )
صحیح بخاری کی ایک حدیث کو لے کر منکرین حدیث عوام کو خوب گم راہ کرتے ہیں ، اور سادہ لوح افراد ان کے جھانسے میں آ جاتے ہیں -
بخاری کی حدیث میں ہے کہ :
"سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ازواج...
تدوین حدیث اور صحیح ، ضعیف کی تحقیق ، کی ضرورت کیونکر پیش آئی
..ابوبکر قدوسی
(تیسرا حصہ )
ہم نے پچھلے دو حصوں میں حدیث کی ضرورت و " حیثیت " پر بات کی تھی - آج اس کی تدوین کے بعض پہلوؤں پر بات کرنے کا ارادہ ہے -
قران کریم کو اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم نے اہتمام سے کتابت کروانے اور...
قران کے ہوتے حدیث کی آخر ضرورت ہی کیا تھی ؟
ابوبکر قدوسی .....
(دوسرا حصہ )
جب اللہ نے ہم کو حکم دے دیا کہ
وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانتَهُوا
نبی جو دیتے ہیں لے لو ، جس شے سے روکتے ہیں رک جاؤ - تو لازم تھا کہ اپنے رسول کو بھی حکم دیا جاتا کہ ہم مسلمانوں کی ہر...
روایتیں ضعیف " اور موضوع " کیونکر ہوتی ہیں ؟
ابوبکر قدوسی
پہلا حصہ
.................
انسان کو زمین پر اتارا گیا، لیکن کچھ ہی دن میں حضرت انسان نے وہی من مانی شروع کر دی جو جنت میں کر کے نکلا تھا - اب کی بار مگر یہ بغاوت تھی اور عقائد کے باب میں تھی - انسان نے اپنے خالق کو بھول کے نت نیے...
سعودی عرب کا " کالا چیتا "
ابوبکر قدوسی
............
اگر یہ پہلے غلط تھا تو اب بھی غلط ہے - اگر یہ درست تھا تو اب بھی درست ہے -سعودی عرب میں کل پہلے سینما میں تبدیل کیے گیے ہال میں فلم " بلیک پنتھر " کی نمائش ہوئی - سعودی عرب کے مخصوص مذہبی تناظر میں اس کو ایک بڑی خبر قرار دیا جا رہا ہے - بعض...
كفایت
☘ انسرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: جو كم ہو اور كفایت كر جائے وہ بہتر ہے اس سے جو زیادہ تو ہو لیكن غفلت میں ڈال دے۔
سلسلہ صحیحہ رقم 1386
باب توبہ و نصیحت
شہرت
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: ہر بندے كے لئے آسمان میں ایك شہرت ہے۔ جب آسمان میں شہرت اچھی ہو تو زمین میں بھی اچھی شہرت ہوتی ہےاور جب آسمان میں شہرت بری ہو تو زمین میں بھی بری ہو تی ہے۔
سلسلہ صحیحہ رقم 1389
باب توبہ و نصیحت
آزمائش
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے : ہر مومن آدمی (بھی) کسی گناہ کا وقتا فوقتا ارتكاب كرتا رہتا ہے۔ یاایسا گناہ ہوتا ہے جس پر وہ دوام ركھتا ہے جب تك فوت نہ ہو جائے وہ گناہ نہیں چھوڑ تا ۔ مومن كو آزمائش میں مبتلا، توبہ كرنے والا، بھولنے والا،پیدا كیا گیا ہے۔ جب اسے یاد...