• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    روشنی علی بن ابی طالب‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: ہر دل كے لئےچاندكے بادل كی طرح (گناہ کا) ایك بادل ہوتا ہے۔ چاند روشن ہوتا ہے كہ اچانك وہ بادل اسے ڈھانپ لیتا ہے اور اندھیرا ہو جاتا ہے۔ جب وہ بادل اس سے ہٹ جاتا ہے تو روشنی ہو جاتی ہے۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1391 باب توبہ و نصیحت
  2. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    مدد ثوبان‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: تم میں سے كوئی بھی شخص شكر گزار دل، ذكر كرنے والی زبان اور نیك بیوی جو آخرت كے معاملے میں اس كی مدد كرے، پسند كرے۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1383 باب توبہ و نصیحت
  3. محمد عامر یونس

    بدنی اعمال ایمان کا لازمی جز ہیں، ان کے بغیر ایمان صحیح نہیں ہو گا۔

    بدنی اعمال ایمان کا لازمی جز ہیں، ان کے بغیر ایمان صحیح نہیں ہو گا۔ کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بدنی اعمال ایمان کے کمال درجے تک پہنچنے کیلیے ضروری ہیں، اس کے بنیادی ارکان میں سے نہیں ہیں، یا دوسرے الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ ایمان کے صحیح ہونے کیلیے بدنی اعمال کا ہونا ضروری نہیں ہے، اس بارے میں...
  4. محمد عامر یونس

    معاملہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ سے آگے بڑھ گیا!!

    تمام تر پاکستان بازار حسن ہو گا اب ؟ ابوبکر قدوسی ...... غیرت ، حیاء ، شرم کب کی آپ کے دامن سے رخصت ہوئی - گو آپ یعنی ہمارے حکمران پہلے بھی ایسے ہی تھے لیکن اب تو شرم حیاء یوں رخصت ہوئی کہ واپس آئے تو خود بھی نہ جان سکے کہ کبھی یہاں کی مکین تھی - دیکھیے کینڈا اور چیک ریپبلک ، نے تجویز پیش کی...
  5. محمد عامر یونس

    معاملہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ سے آگے بڑھ گیا!!

    معاملہ ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ سے آگے بڑھ گیا!! انصار عباسی APRIL 16, 2018 کچھ عرصہ قبل مغربی ثقافت او رسوچ کو یہاں پھیلانے کے لیے کام کرنے والی کچھ این جی اوز نے پاکستان کے چند اہم شہروں میں خواتین کے حقوق اور اُن کی آزادی کے نام پر ایک مظاہرہ کا انعقاد کیا۔ اس مظاہرہ کے ذریعے پیغام دیا گیا...
  6. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    تین عادتیں *آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: تین عادتیں ہلاك كرنے والی ہیں اور تین عادتیں نجات دلانے والی ہیں! انتہائی بخل، خواہش پرستی، اور خود پسندی تین عادتیں ہلاک کرنے والی یہ ہیں۔ اور تین عادتین نجات دلانے والی یہ ہیں: ظاہر اور پوشیدہ میں اللہ كی خشیت، محتاجی اور غنی میں میانہ روی،...
  7. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    مال *عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: تم میں سے کون ہے جو اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث کا مال پسند كرتا ہے؟ لوگوں نے كہا: اے اللہ كے رسول ہم میں سے كوئی بھی اپنے مال سے زیادہ اپنے وارث كا مال پسند نہیں كرتا۔ آپ نے فرمایا: جان لو كہ تم میں سے...
  8. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    عیادت ابو امامہ بن سہل بن حنیف اپنے والد سے مرفوعا بیان كرتے ہیں كہ آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌كمزور مسلمانوں كے پاس آتے ،انہیں دیكھتے، ان كے مریضوں كی عیادت كرتے اور ان كے جنازوں میں شریك ہوتے۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1365 باب توبہ و نصیحت
  9. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    رحمت عظیم ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ اگر تم خطائیں كرتے رہو حتی كہ تمہاری خطائیں آسمان تك پہنچ جائیں پھر تم توبہ كرو تو اللہ تعالیٰ تمہاری توبہ قبول فرمائے گا۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1370 باب توبہ و نصیحت
  10. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    رزق جابر‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر ابن آدم اپنے رزق سے اس طرح بھاگے جس طرح موت سے بھاگتا ہے تب بھی اس كارزق اس تك پالے گا جیسے اسے موت پالیتی ہے۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1371 باب توبہ و نصیحت
  11. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    گناہ کے بعد توبہ کرو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہماسے مرفوعا مروی ہے كہ اگر یہ بندے گناہ نہ كریں تو اللہ تعالیٰ ایسی مخلوق پیدا كریں گے جو گناہ كریں گے پھر اللہ تعالیٰ انہیں معاف فرما دے گا، اور وہ معاف كرنے والا، رحم كرنے والا ہے۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1373 باب توبہ و نصیحت
  12. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    ☘بھروسہ کامل *عمر بن خطاب‌رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ انہوں نے نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌سے سنا فرما رہے تھے: اگر تم اللہ پر اس طرح بھروسہ كرو جس طرح بھروسہ كرنے كا حق ہے تو اللہ تعالیٰ تمہیں اس طرح رزق دے گا جس طرح پرندوں كو رزق دیتا ہے۔ جو صبح كے وقت بھوكے پیٹ جاتے ہیں اور شام كے وقت پیٹ...
  13. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    پیروی كرو گے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مرفوعا مروی ہے كہ تم اپنے سے پہلے لوگوں (یہودونصاریٰ) كی بالشت برابر بالشت ، ہاتھ برابر ہاتھ اوربازو برابر بازو پیروی كرو گے(یعنی مکمل پیروی کرو گے)۔ حتی كہ اگر ان میں سے كوئی شخص سانڈے (گوہ) كے بل میں گھسے گا تو تم بھی اس میں گھسو گے اور اگر ان...
  14. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    جماعت *نعمان بن بشیر كہتے ہیں كہ نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: جماعت رحمت ہے اور تنہائی (علیحدگی )عذاب ہے۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1357 باب توبہ و نصیحت
  15. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    خیر و شر *انس بن مالك‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: کچھ لوگ خیر كی كنجیاں اور شر كے تالے ہیں اور كچھ لوگ شر كی كنجیاں اور خیر كے تالےہوتے ہیں۔ ان لوگوں كے لئے خوشخبری ہے جنہیں اللہ تعالیٰ نے خیر كی كنجیاں بنا دیا اور ہلاكت ہے ان لوگوں كے لئے جنہیں اللہ...
  16. محمد عامر یونس

    " شیطان کی دشمنی اور بچاؤ کے سلیقے" از القاسم حفظہ اللہ

    بسم الله الرحمن الرحيم " شیطان کی دشمنی اور بچاؤ کے سلیقے" از القاسم حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے27-رجب-1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں" شیطان کی دشمنی اور بچاؤ کے سلیقے" کے عنوان پر ارشاد فرمایا:، جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا میں شیطان انسان کا سب...
  17. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    دفعتاً پکڑ لیا، عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے : جب تم اللہ كو دیكھو كہ وہ بندے كو اس كے گناہوں كے باوجود دنیا سے دے رہا ہے تو سمجھ لو كہ اللہ تعالیٰ اس سے محبت نہیں كرتا، كیوں كہ یہ اس كے لئے ڈھیل ہے، پھر یہ آیت تلاوت كی: ﴿الانعام:۴۴﴾ ترجمہ: پھر جو لوگ ان چیزوں کو بھولے رہے جن...
  18. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    *لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ* ابو ذر رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول مجھے نصیحت كیجئے ۔ آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: جب تم سے كوئی برائی ہوجائے تواس كے بعد كوئی نیكی كرو جو اسے مٹا دے۔میں نے كہا:اے اللہ كے رسول ! كیا”لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ“ كہنا بھی نیكی ہے؟ آپ ‌صلی...
  19. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    چار عادتیں *عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما* سے مرفوعا مروی ہے كہ: اگر چار عادتیں تم میں موجود ہیں تو دنیا سے اگر تمہیں كچھ بھی نہ ملے تو كوئی حرج نہیں۔ امانت كی حفاظت، سچ بولنا، اچھا اخلاق اور پاكیزہ حلال لقمہ۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1327 باب توبہ و نصیحت
  20. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    نیتوں عائشہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ میں نے كہا: اے اللہ كے رسول اللہ تعالیٰ جب كسی علاقے والوں پر اپنا عذاب نازل كرتا ہے اور ان میں نیك لوگ بھی ہوں تو كیا انہیں بھی ان كے ساتھ ہلاك كر دیا جاتا ہے؟ آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: اللہ تعالیٰ جب اپنے دشمنوں پر عذاب نازل كرتا ہے اور ان میں...
Top