• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    آزمائش بنو سلیم كے ایك شخص سے مروی ہے كہ آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے كو مال دےکر آزماتا ہے۔ جو شخص اپنے لئے اللہ كی تقسیم پر راضی ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس كے لئے اس مال میں بركت فرمادیتا ہے اور كشادگی كردیتا ہے اور جو شخص راضی نہیں ہوتا اس كے لئے اس كے مال میں...
  2. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    عبادت *ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم میری عبادت كے لئے فارغ ہو جا، میں تیرے دل كو غنیٰ سے بھر دوں گا، تیری محتاجی دور كر دوں گا اور اگر تو نے ایسا نہ كیا تو تجھے مصروفیت میں پھنسا دوں گا اور تیری محتاجی بھی دور نہیں...
  3. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    نعمت ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے كہ :قیامت كے دن بندے كا سب سے پہلے یہ حساب ہو گا كہ اس سے كہا جائے گا ،كیا میں نےتمہیں تندرستی عطا نہیں كی تھی، اور تمہیں ٹھنڈے پانی سے سیراب نہیں كیا تھا؟ سلسلہ صحیحہ رقم 1337 باب توبہ و نصیحت
  4. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    ہلکا *ابو درداء‌رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: تمہارے سامنے ایك گہری كھائی ہے، اس سے وہی بچ سکتا ہے جس کے گناہوں کا بوجھ ہلکا ہو۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1339 باب توبہ و نصیحت
  5. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    خارجی ٹولہ *انس‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم* نے ہمیں (کچھ لوگوں کا) ذکر کرتے ہوئے فرمایا: تم میں سے کچھ لوگ ایسے ہوں گے جو اتنی عبادت کریں گے کہ لوگ اور وہ خود بھی اپنی عبادت سے متعجب ہوں گے۔ (لیکن) وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسا تیر شکار کے (جسم سے پار) نکل جاتا...
  6. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    معافی مانگو *عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے كہ نبی ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: اگر تم نے كوئی گناہ كیا ہے تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگو اور اس سے توبہ كرو، كیونكہ گناہ سے توبہ ندامت اور استغفار ہے۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1341 باب توبہ و نصیحت
  7. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    قبر کی تیاری كرو۔ براء بن عازب‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ ہم رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌كے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، اچانك آپ نے ایك مجمع دیكھا، تو آپ نے فرمایا: یہ لوگ كس لئے جمع ہوئے ہیں ؟ آپ كو بتایا گیا كہ یہ لوگ ایك كھودی جانے والی قبر كے پاس جمع ہوئے ہیں۔ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم...
  8. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    ☘بدترین *فاطمہ رضی اللہ عنہا كہتی ہیں كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم* ‌نے فرمایا: میری امت كے بدترین لوگ وہ ہیں جنہیں نعمتیں دی گئیں ، وہ لوگ جو رنگا رنگ كپڑے اور قسم قسم کے كھانے طلب كرتے ہیں اور باچھیں كھول كر گفتگو كرتے ہیں۔ سلسلہ صحیحہ رقم 1346 باب توبہ و نصیحت
  9. محمد عامر یونس

    باب توبہ و نصیحت

    بچو سہل بن سعد‌رضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: چھوٹے چھوٹے گناہوں سے بچو،جس کی مثال اس طرح ہے کہ كچھ لوگوں نے ایك وادی میں پڑاؤ ڈالااورچھوٹی چھوٹی لكڑیاں اكھٹی كیں اور روٹیاں پكالیں۔ اسی طرح جب گناہ كرنے والا چھوٹے چھوٹے گناہ كرتا ہے تو وہ گناہ اسے ہلاك كر...
  10. محمد عامر یونس

    ملحدین کو غور فکر کی دعوت :

    ملحدین کو غور فکر کی دعوت : مراحل نمو البذره شاهد وتأمل خلق الله سبحانه وتعالى https://www.facebook.com/groups/1622573977980507/permalink/2040825316155369/
  11. محمد عامر یونس

    نیا رکن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فورم پر خوش آمدید ۔۔۔۔۔
  12. محمد عامر یونس

    جنت وجہنم !

    کیا قیامت، جنت اور جہنم علامتی اشیا ہیں یا حقیقت ہیں؟ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ آخرت کے دن ، جنت اور جہنم پر ایمان لفظ بہ لفظ ہونا چاہیے یا محض علامتی اشیا سمجھ کر بھی ان پر ایمان لایا جا سکتا ہے؟ Published Date: 2018-04-10 الحمد للہ: ایمان کے ارکان میں یہ چیز شامل ہے کہ انسان مرنے کے بعد دوبارہ...
  13. محمد عامر یونس

    غوطہ پھر لہو لہو !!!

    https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1050010368470557&id=229738743831061
  14. محمد عامر یونس

    غوطہ پھر لہو لہو !!!

    اہل غوطہ پر کیمیائی حملے سے شہید و متاثر ہونے والوں کی حالت زار اور بربادی کے لرزہ خیز مناظر دل تھام کر ملاحظہ فرمائیں :
  15. محمد عامر یونس

    غوطہ پھر لہو لہو !!!

    غوطہ پھر لہو لہو !!! _____________ کیمیائی ہتھیاروں کی محض جھوٹی اطلاع پر عراق کو ملیا میٹ کرنے والا عالمی دہشت گرد شام میں ان ہتھیاروں کے استعمال پر خاموش کیوں ہے؟ ‏شام میں #مشرقی_غوطہ کے سب سے بڑے شہر #دوما پر بشارالاسد کی فوج کا ایک اور کیمیائی حملہ‘ زہریلی گیس سے 50 شہری شہید‘ 1000...
  16. محمد عامر یونس

    وہابیت کس سے لڑی ؟ اور آپ کس سے ؟

    وہابیت کس سے لڑی ؟ اور آپ کس سے ؟ ابوبکر قدوسی .................... اس بات کا تو خیر مجھے یقین ہے کہ آپ شرمندہ نہیں ہوں گے - دیکھئے برادر ! شرمندگی ایک خاص کیفیت کا نام ہے جو اس بندے کو ودیعت ہوتی ہے جس کے اندر ضمیر ہوتا ہے - چلیے اس بات کو ترک کیجئے ،آگے چلتے ہیں کہ آپ ایسے اہم نہیں کہ آپ پر...
  17. محمد عامر یونس

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    "خدا کی قسم خود کش بمبار بن جاؤں گا ".. از قلم ابوبکر قدوسی ہسپتال کے باہر روتے اور چیختے جب اس نے یہ الفاظ کہے تو اصل میں تمام اہل مغرب اور مشرق کی مجموعی دانش کے منہ پر جوتا رسید کیا تھا .... میں نے آج سے دو سال پہلے بھی لکھا تھا کہ خود کش بمبار آپ کی پالیسی پیدا کرتی ہے ....آپ کے ظلم لوگوں...
  18. محمد عامر یونس

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    افسوس کہ میڈیا پر سکول اور مدرسے کے طلبہ میں امتیاز برتا گیا !!
  19. محمد عامر یونس

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    قندوز کے بچے، جنت میں یہ سوچتے ہوں گے۔۔۔۔
  20. محمد عامر یونس

    100سے زائد حافظ قرآن بچوں کو شہید کر دیا گیا.

    سري ديوي مری تو یوں لگا جیسے ہمارے میڈیا کی بالخصوص جیو والوں کی ماں مری ہے ۔ ساری عمر اللہ اور اس کے رسول کے خلاف آواز اٹھانے والی عاصمہ جہانگیر مری تو حامد میر کا حال دیکھنے کو تھا۔اسلامی تاریخ میں کہیں بھی ایسا بھیانک جنازہ آپ کو کہیں بھی نہیں ملے گا جسے توپوں کی سلامی کا جناب زور لگا رہے تھے...
Top