الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پیر"لاثانی سرکار" اگر وہابی ہوتے ؟
.....
سوال تو ہے اور بہت سنجیدہ کہ اگر یہ "سرکار " بھی وھاابی ہوتی تو دوست اب تک کیا کیا طوفان نہ اٹھا چکے ہوتے ؟ وہابی سے مراد اہل حدیث اور دیوبندی ہیں -
پیر صاحب کچھ عرصے سے جو خطابات کر رہے تھے اور جس دیدہ دلیری سے فرشتوں کے باب میں دریدہ دہنی کے مرتکب ہووے...
اگر جانوروں پر بمباری ہوتی تو آج سارے چینلز جانوروں کے حقوق کی بات کرتے لیکن چونکہ بمباری کرنے والے حقوق انسانی کے چیمپین ہیں اور مرنے والے مسلمان اور حافظ قرآن تھے اس لئے میڈیا خاموش ہے۔
پرندے قطار اندر قطار بیٹھے تھے
پرندے بہت سکون سے بیٹھے تھے
پرندے بہت معصوم ہوتے ہیں
ان کو خبر نہ تھی کہ ابھی کچھ دیر میں جانور آئیں گے ،
جو دھوکہ دے کے خود کو انسان کہتے ہیں -
وہ جانور ان کی جان لے لیں گے -
معصوم فاختائیں اڑنے بھی نہ پائیں کہ شکار ہوئیں -
جی ہاں ! یہ کندوز کے معصوم سے " دہشت...
اچھا یہ دیکھئے
"دنیا کا سب سے معصوم دہشت گرد "
اس کے سر پر دستار فضیلت سجی ہے
جو کچھ ہی دیر میں لہو رنگ ہو جائے گی
یقین کیجئے کچھ بھی نہیں لکھا جا رہا
لفظ جو آپ سے آپ میرے اندر اترتے ہیں
یوں مجھ سے جدا ہووے ہیں
جیسے یہ بچہ کل رات ہم سب سے روٹھ گیا
نوحہ ہے کہاں تک پڑھیں
اس بچے کی مسکراہٹ دیکھیں...
قندوز کے حافظوا اللہ حافظ !
سانحہ قندوز پر دماغ ماؤف ہے کچھ نہیں سوجھ رہا ہے کہ کیا لکھا جائے،نوحہ،مذمت، لبرل کو دو چار گالیاں؟مگر یہ تو ہم ہر سانحے کے بعد کرتے ہیں،سانحات مگر مکرر ہورہے ہیں.
لبرل بھی ہمارے ساتھ مل کر احتجاج کرتے ہیں،ہم سب مل کر ان سانحات کی مذمت کرتے ہیں،لیکن اس سے کیا ہوگا...
یہ ہے ایکسپریس اخبار!
یہ ہے اس کی صحافت!
یہ ہیں صحافت کے نام پر پلنے والے درندے!
یہہیں شاہ سے ذیادہ شاہ کے وفادار!
خود امریکن میڈیا اعتراف کرچکا ہے کہ وہاں ہسپتال کوئ جنگجو نہیں تھا
ہسپتال انتظامیہ نے اعتراف کیا کے اکثریت بچے تھے
پر ہمارے میڈیا کی بے شرمی ملاحظہ فرمائیں
کاش! اس پروگرام میں تم سب...
سانحہ قندوز افغانستان
"یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا"یہ پھول اپنی لطافت کی داد پا نہ سکا
کھلا ضرور مگر کھل کر مسکرا نہ سکا
قندوز میں نیٹو اور افغان فورسز نے بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ حافظ قرآن بچوں پر بمباری کر کے سینکڑوں کو شہید کر دیا۔
اس المناک واقعے پر شدید ترین احتجاج کیجیے...
کس وقت اللہ کی محبت عذاب الہی سے نجات کا باعث بن سکتی ہے؟
کیا جو بھی اللہ سے محبت کرتا ہے وہ جہنم میں جائے گا؟ کیونکہ بہت سے یہودی اور عیسائی ایسے ہیں جو اللہ سے محبت کرتے ہیں، اسی طرح مسلمان فاسق بھی اللہ سے محبت کرتے ہیں ان میں سے کوئی بھی یہ نہیں کہتا کہ اسے اللہ سے نفرت ہے، تو کیا آپ اس...
کیا مسلم لیگ میں کوئی بھی رجل رشید نہیں ؟
کیا مسلم لیگ اب فرقہ واریت بھی پھیلائے گی ؟
ابوبکر قدوسی
ابھی اخبار کھولی تو پہلی ہی صفحے پر خبر موجود تھی - پڑھی تو ذہن میں جو پہلا خیال آیا یہی تھا کہ کیا مسلم لیگ میں کوئی بھی رجل رشید نہیں ، کوئی بھی صاحب شعور نہیں ؟؟
کیا سب کے سب ہی فہم وشعور اور...
کیا اپنے عیسائی دوست کی شفا یابی کیلیے دعا کر سکتا ہے؟
میرا ایک عیسائی دوست ہے ، مجھے اس سے بہت محبت ہے ، میرے دوست کا شمار ان عیسائیوں میں ہوتا ہے جن کی قرآن کریم نے تعریف کی ہے، وہ آج کل بیمار ہے، تو کیا اسلام مجھے اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ میں اس کی شفا یابی کی دعا اللہ تعالی سے مانگوں؟...
والد نے والدہ کو مارا تو بیٹے نے باپ کی پٹائی کر دی
اس لڑکے کے بارے میں کیا شرعی حکم ہے جو اپنی والدہ کے دفاع میں اپنے باپ کو مارے؛ جیسا کہ ایک شخص کہ جس کا باپ اس کی ماں کو مار رہا تھا تو اس نے باپ کو مارا اور اس کے سامنے چیخا چلایا۔ اگر یہ معاملہ غصے اور طیش کی حالت میں ہوا ہو تو بیٹے کو کیا...
ایک حدیث (جس شخص نے رجب میں کہا: "أَسْتَغْفِرُ اللهَ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ...") من گھڑت روایت ہے، صحیح نہیں ہے۔
سوال: مجھے موبائل فون پر ایک حدیث موصول ہوئی ہے، اور میں اس کی صحت کے متعلق جاننا چاہتا ہوں ، حدیث کے الفاظ کچھ یوں ہیں: "نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: (جس شخص نے رجب میں سو...
حدیث: ( اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ ) ضعیف ہے، صحیح نہیں ہے۔
سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ماہِ رجب کی ابتدائی رات میں پڑھی جانے والی یہ دعاکیا سنت ہے؟ دعا کے الفاظ درج ذیل ہیں:
"اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَب، وَشَعْبَانَ، وَبَلِّغْنَا...
اللہ تعالی کی دونوں آنکھوں کا ثبوت
میں نے عقیدہ پڑھنا شروع کیا ہے، میرا پہلا سوال یہ ہے کہ کیا اللہ تعالی کی آنکھیں ثابت کرنے کیلیے کافی دلائل موجود ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ کچھ احادیث ہیں جس میں نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے بیان فرمایا ہے کہ دجال کانا ہو گا، تو کیا یہ صحیح ہے؟ اور کیا کانے سے مراد...