الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علم نجوم
کیا ہمارے لیے تاروں کا علم حاصل کرنا جائز ہے؟
Published Date: 2017-12-04
الجواب :
الحمد للہ :
امام بخاری رحمہ اللہ اپنی کتاب میں رقم طراز ہیں کہ:
"قتادہ رحمہ اللہ نے کہا: اللہ تعالی نے تاروں کو تین مقاصد کیلیے پیدا فرمایا ہے: آسمان کی زینت، شیاطین کو مارنے کیلیے اور رہنمائی حاصل...
ہم اپنی نسلوں کے قاتل :
.....ابوبکر قدوسی
..
ہماری آنے والی نسلیں سوال تو کریں گی کہ جو ان کے آبا تھے ایسے ہی کم فہم تھے کہ ان کے لیے جینے کا کوئی سامان بھی نہ چھوڑا -
ہمارے دور بیٹھے دوست اخبارات میں رنگ برنگے اشتہارات اور ٹی وی چینلز پر چلتی خیرہ کن اشتہاری فلمیں دیکھ کر حسرت بھری نظروں سے...
"ظالم" بیویاں :
.
...ابوبکر قدوسی کے قلم سے
..
الجھتی ہیں ، ناراض ہوتی ہیں ، بگڑتی ہیں اور پھر آپ کے ہی قدموں میں بکھر جاتی ہیں ، اور سب کچھ آپ کے پاؤں میں ہار دیتی ہیں -
روپیہ روپیہ جوڑتی ہیں ، کبھی آپ کی جیب سے بچا بچا کے اور کبھی اپنی وراثت میں ملا روپیہ - ایسی بھولی گائیں ہوتی ہیں یہ کہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
مردہ وہ نہیں جس کے بدن سے روح نکل جائے؛ مردہ تو وہ ہےجو یہ نہ سمجھ سکے کہ اس کے پروردگار کے اس پر کیا حقوق ہیں!
محدث ابن الجوزی
سنت کی حیثیت رسول اللہ ﷺ کی نظر میں
سیدۃ عائشہؓ کے حوالے سے روایت آتی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
حدیث
ستة لعنتهم لعنهم الله وكل نبي (الحدیث) (سنن الترمذی، کتاب القدر، حسن)
ترجمہ: چھ قسم کے لوگ ہیں جن پر میں بھی لعنت بھیجتا ہوں، اللہ تعالیٰ کی بھی ان پر لعنت نازل کرے اور ہر نبی کی (لعنت بھی)...
لڑکیوں کی بغاوت اسباب وعوامل اور علاج
مقرر/مصنف : بنت محمد رضوان
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم، اما بعد
امانت پاس ترے یہ اہل بچے یہ دولت ہے
لوٹانا تجھ کو پھر اک دن آخر یہی امانت ہے
اولاد اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کے پاس یہ نعمت نہیں ہوتی زندگی کی رعنائیاں...
امام بخاری ہمارے ایمان کا حصہ نہیں :
...ابوبکر قدوسی
.
لیکن صحیح بخاری ضرور ہے - صحیح بخاری اک استعارہ ہے ، حدیث کی کسی کتاب میں درج ہر صحیح حدیث ہمارے ایمان کا حصہ ہے - ایک درست اور صحیح حدیث کا انکار بندے کو ایمان سے محروم کر دیتا ہے -
بحث چل رہی ہے کہ فلاں منکر حدیث ہے یا نہیں ؟
میں آپ کے...
·٠•●♥ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا ·٠•●♥
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنہا
بیان فرماتی ہیں کہ
ایک دن جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خوشگوار موڈ میں دیکھا:
تو میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ سے میرے حق میں دعا فرمائیں ،
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
الله کا ذکر کرنے والا اور نہ کرنے والا
عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لَا يَذْكُرُ رَبَّهُ، مَثَلُ الْحَيِّ وَالْمَيِّتِ ".
حضرت ابو موسی اشعری رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی...
انوکھا تابوت
یہ ایک حقیقی واقعہ ہے جو اردن کی ایک مسجد میں پیش آیا،راوی کہتا ہے ہمارے محلے میں ابو الحسن نبالی نامی ایک بزرگ فوت ہوگئے،عمر رسیدہ تھے،اللہ ان کی مغفرت فرمائے،خیر ساتھ والی مسجد میں ان کی نماز جنازہ اور پھر تدفین کے بعد تابوت واپس لایا گیا،رات کا وقت تھا مسجد بند ہونے کے باعث...
*ہمارے بچے مساجد سے دُور کیوں؟*
تحریر :
انجینئر نوید قمر
ڈائریکٹر فِیل پاکستان
چھوٹا بچہ گھر میں جب امی اور ابو کو نمازپڑھتے ہوئے دیکھتا ہے تو اس کے دل میں بھی ویسا کرنے کی خواہش جنم لیتی ہے۔ وہ بغیر کہے مصلے کے ساتھ آکر کھڑا ہو جاتا ہے رکوع و سجود کی نقل اُتارتا ہے۔ بالکل سنجیدگی کے ساتھ ویسا...
بیٹے کا جنازہ بہت بھاری ہوتا ہے :
.
اولادیں اس لیے ہوتی ہیں کہ ماں باپ بوڑھے ہوں ، ان کا سہارا بنیں ، اور پھر جب وہ اس دنیا سے سفر کریں تو اولادیں ان کو اپنے کندھوں پر اٹھائیں - اولاد جوان ہوتی ہے اور بیٹے تو گھبرو جوان ، ماں باپ ضعیف ، کمزور اور لاچار -
اور بتاؤں ، اس لاچاری میں بھلے وزن میں...
افسوسناک خبر قاری محمد حنیف ربانی صاحب کا لخت جگر صفی الرحمان ربانی روڈ اکسیڈینٹ میں انتقال ہو گیا ہے
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
لنک