• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : استحاضہ کے متعلق اور مستحاضہ کا غسل کرنا اور نماز پڑھنا۔ 179: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ اُمّ حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا کہ مجھے استحاضہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ یہ خون ایک رگ کا ہے تو غسل کر اور نماز پڑھ۔...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حائضہ عورت کے ساتھ ایک ہی برتن میں پینا۔ 178: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں پانی پیتی تھی، پھر پی کر برتن رسول اللہﷺ کو دیتی، آپﷺ اسی جگہ منہ رکھتے جہاں میں نے منہ رکھ کر پیا تھا اور پانی پیتے ، حالانکہ میں حائضہ ہوتی اور میں ہڈی نوچتی، پھر رسول اللہﷺ کو دے دیتی،...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حائضہ عورت سے مافوق الازار مباشرت کرنا (یعنی ساتھ لیٹنا)۔ 177: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم میں سے جب کسی عورت کو حیض آتا تو رسول اللہﷺ حیض کے خون کے جوش کے دوران تہبند باندھنے کا حکم کرتے ، پھر اس سے مباشرت کرتے (یعنی بیوی کے ساتھ سو جاتے ) اُمّ المؤمنین عائشہ...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ایک ہی لحاف میں حائضہ عورت کے ساتھ سونا۔ 176: اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے ساتھ چادر میں لیٹی ہوئی تھی کہ اچانک میں حائضہ ہو گئی۔ میں کھسک گئی اور اپنے حیض کے کپڑے اٹھا لئے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ کیا تجھے حیض آیا؟ میں نے کہا کہ ہاں۔ آپﷺ نے مجھے...
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حائضہ عورت کی گود میں تکیہ لگانا اور قرآن پاک پڑھنا۔ 175: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم میری گود میں تکیہ لگاتے اور قرآن پڑھتے تھے جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حائضہ عورت کا آدمی کے سر کو دھونا اور کنگھی کرنا۔ 174: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں (جب اعتکاف میں ہوتی) حاجت کے لئے گھر میں جاتی اور چلتے چلتے جو کوئی گھر میں بیمار ہوتا تو اس کو بھی پوچھ لیتی اور رسول اللہﷺ مسجد میں رہ کر اپنا سر میری طرف ڈال دیتے اور میں اس...
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حائضہ عورت کا کپڑا یا مصلیٰ وغیرہ پکڑانا۔ 173: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ مسجد میں تھے کہ آپﷺ نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: مجھے کپڑا اٹھا دے۔ انہوں نے کہا کہ میں تو حائضہ ہوں۔ آپﷺ نے فرمایا کہ تیرا حیض تیرے ہاتھ میں نہیں ہے۔ پھر انہوں نے کپڑا اٹھا دیا۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : عورت حیض کے بعد اور جنابت کا غسل کیسے کرے ؟ 172: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ (شکل کی بیٹی یا یزید بن سکن کی بیٹی) اسماء رضی اللہ عنہا نے رسول اللہﷺ سے غسل حیض کے متعلق پوچھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ پہلے پانی بیری کے پتوں کے ساتھ لے اور اس سے اچھی طرح پاکی کرے (یعنی حیض...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: حیض کے مسائل باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان: وَیَسْئَلُوْنَکَ عَنِ الْمَحِیْضٍ ... کے بیان میں۔ 171: سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ یہود میں جب کوئی عورت حائضہ ہوتی، تو اس کو نہ اپنے ساتھ کھلاتے ، نہ گھر میں اس کے ساتھ رہتے۔ رسول اللہﷺ کےﷺ صحابہ نے آپﷺ سے اس کے متعلق پوچھا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : مُحدِث آدمی کھا پی سکتا ہے اگرچہ اس نے وضو نہ کیا ہو۔ 170: سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ بیت الخلا سے نکلے اور کھانا لایا گیا۔ لوگوں نے آپ کو وضو یاد دلایا تو آپﷺ نے فرمایا کہ کیا میں نماز پڑھنے لگا ہوں جو وضو کروں؟۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنا۔ 169: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ ہر وقت ہر حال میں اللہ کی یاد میں مشغول رہتے تھے۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : مومن نجس نہیں ہوتا۔ 168: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہﷺ کو مدینہ کے ایک راستے میں ملے اور وہ جنبی تھے ، تو کھسک گئے اور جا کر غسل کیا۔ رسول اللہﷺ نے انہیں گم پایا، جب وہ آئے تو پوچھا کہ کہاں تھے ؟ انہوں نے کہا کہ یا رسول اللہﷺ! جس وقت آپ مجھ سے ملے میں جنبی تھا، میں نے غسل...
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : سلام کا جواب دینے کے لئے تیمم کرنا۔ 167: سیدنا عمیر مولیٰ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں اور عبدالرحمن بن یسار جو اُمّ المؤمنین نبی صلی اللہ علیہ و سلم کی بیوی میمونہ رضی اللہ عنہا کے مولیٰ تھے ابو الجہم بن حارث کے پاس گئے۔ ابو الجہم نے کہا کہ رسول اللہﷺ بئر جمل (مدینہ کے قریب...
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جنابت سے تیمم کرنا۔ 166: شقیق کہتے ہیں کہ میں سیدنا عبد اللہ (بن مسعود ) اور سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا ہوا تھا۔ سیدنا ابو موسیٰؓ نے کہا کہ اے ابو عبدالرحمن (یہ کنیت ہے ابن مسعودؓ کی) اگر کسی شخص کو جنابت ہو اور ایک مہینے تک پانی نہ ملے تو وہ نماز کا کیا کرے ؟ سیدنا عبد...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : تیمم کے بارہ میں جو کچھ بیان ہوا ہے۔ 165: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ سفر میں نکلے ، جب بیداء یا ذات الجیش میں پہنچے (بیداء اور ذات الجیش خیبر اور مدینہ کے درمیان مقام کے نام ہیں) تو میرے گلے کا ہار ٹوٹ کر گر گیا اور رسول اللہﷺ اس کے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو کوئی اپنی بیوی کے پاس دوبارہ جانا چاہے تو وضو کر لے۔ 164: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی عورت سے صحبت کرے ، پھر دوبارہ صحبت کرنا چاہے ، تو وضو کر لے (پھر صحبت کرے )۔
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جنبی، غسل کرنے سے پہلے سو سکتا ہے۔ 163: سیدنا عبد اللہ بن ابی قیس سے روایت ہے کہ میں نے اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے رسول اللہﷺ کے وتر کے بارے میں پوچھا پھر حدیث (وتر کے متعلق) بیان کی۔ میں نے کہا آپﷺ جنابت میں کیا کیا کرتے تھے ؟ کیا آپﷺ سونے سے پہلے غسل کرتے تھے یا غسل سے...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جنبی جب سونے یا کھانے پینے کا ارادہ کرے ، تو پہلے وضو کر ے۔ 162: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب جنبی ہوتے اور کھانا یا سونا چاہتے تو وضو کر لیتے جیسے نماز کے لئے کرتے تھے۔
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : میاں بیوی کا ایک ہی برتن سے غسل جنابت کرنا۔ 161: سیدہ معاذہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ میں اور رسول اللہﷺ ایک ہی برتن سے غسل کرتے تھے ، جو میرے اور آپﷺ کے درمیان میں ہوتا تھا۔ آپﷺ جلدی جلدی پانی لیتے ، یہاں تک کہ میں کہتی کہ تھوڑا پانی...
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : شرمگاہ کو چھپانا اور انسان ننگا نظر نہیں آنا چاہیئے۔ 160: سیدنا جابر بن عبد اللہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ لوگوں کے ساتھ تعمیر کعبہ کے لئے پتھر ڈھو رہے تھے اور آپﷺ تہبند باندھے ہوئے تھے کہ سیدنا عباسؓ جو آپﷺ کے چچا تھے ، نے کہا کہ اے میرے بھتیجے ! تم اپنی ازار اتار کر کندھے پر ڈال لو تو...
Top