• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    کیا کسی اچھے شیخ کی بیعت ضروری ہے ۔۔۔۔

    خلیفہ یا امام کی بیعت بیعت ولایت ہوتی ہے اور شیخ سے بیعت بیعت اصلاح ہوتی ہے۔ دونوں میں بہت زیادہ فرق ہے۔
  2. اشماریہ

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    طلحہ بھائی! تدلیس کی دو یا تین (علی اختلاف الاقوال) قسمیں ہیں جو مختلف محدثین نے نقل کی ہیں جیسے کسی راوی کو غیر معروف نام یا کنیت وغیرہ سے ذکر کرنا، شیخ ثقہ کو حذف کرنا اور راوی ضعیف کو غائب کرنا۔ ان میں سےآخری قسم تدلیس تسویہ کہلاتی ہے اور یہ سب سے قبیح قسم ہےکیوں کہ یہ حدیث نبوی میں دھوکہ...
  3. اشماریہ

    الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    جزاکم اللہ خیرا وقت کی کمی کی وجہ سے صرف ایک دلیل کو پڑھ کر اس کا رد لکھ رہا ہوں۔ مشتے از خروارہ سمجھ لیں۔ پہلے تو اس بات کو سمجھتے ہیں کہ اگر کوئی امام جرح و تعدیل کسی ایک حدیث میں کسی راوی کے منفرد ہونے کی وجہ سے اس پر نکتہ چینی کرے تو کیا وہ راوی اس کے نزدیک ضعیف و مردود ہو جاتا ہے؟؟ ایسا...
  4. اشماریہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    جی عبده بھائ۔ ایسا هے لیکن مکمل طور پر نهیں بلکه بسا اوقات۔
  5. اشماریہ

    مرنے والے کے چھوڑے ہوئے فرائض کو ساقط کرنے کیلئے مقلدین کا حیلہ

    اگر اس طرح کی کوئی صورت ہے تو شرع میں اس کی کوئی اصل معلوم نہیں۔ غلط کام حنفی کرے یا غیر مقلد، وہ غلط ہی ہوتا ہے۔
  6. اشماریہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ بندہ حاضر ہے بھائی جان۔
  7. اشماریہ

    بیٹھک

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی آج کل دورہ حدیث میں شرکت کی وجہ سے مصروفیت بہت زیادہ ہے اور وقت نہیں نکال پا رہا۔ ان شاء اللہ فراغت کے بعد مستقل حاضری کا اہتمام رکھتا ہوں۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔
  8. اشماریہ

    دیوبندیوں کے دس سوالات۔

    میرے محترم میں نے موجودہ پوسٹ پر ایک تبصرہ کیا تھا۔ اگر اس فورم پر تبصرہ کرنا منع ہے تو بتائیے!! رہ گئی بات جواب کی تو کرنے کو اور بھی کام ہیں میرے پاس۔ کوئی قرار واقعی سوال ہو بنیت تعلم اور بندہ کو اس کا جواب معلوم بھی ہو تو بندہ حاضر ہے۔
  9. اشماریہ

    دیوبندیوں کے دس سوالات۔

    میرا خیال یہ ہے کہ اوپر جس قسم کے جوابات دیے گئے ہیں اس طرح کے جوابات ہمارا بھی کوئی عامی شخص بآسانی دے سکتا ہے محترم @ابو عبدالله صاحب!!! میرے پاس کرنے کو کام فی الحال اور بھی ہیں۔
  10. اشماریہ

    دیوبندیوں کے دس سوالات۔

    کاش کہ ریٹنگس میں ایک نشان "جاہلانہ" یا "غیر علمی" کا بھی ہوتا!
  11. اشماریہ

    سب فرقے والوں سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ محترم بھائی جن کو آپ نے فرقہ شمار کیا ہے وہ فرقے نہیں ہیں۔ فرقہ کا اختلاف عقائد میں ہوتا ہے۔ آپ کے سوال کا میری معلومات کی حد تک جواب یہ ہے کہ کہ حضرت علی رض کے دور میں امت مسلمہ تین فرقوں یعنی اہل سنت والجماعت، شیعان علی اور خوارج میں تقسیم ہو گئی تھی۔ اس سے...
  12. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ ما قبل میں کافی طویل بحث ہو چکی ہے۔ اس کا جواب عنایت فرمائیں تو بہت مہربانی۔ اس قسم کے تو کئی جملے میں پڑھ چکا ہوں۔
  13. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    Mera khyal hay ap meri tehreer dobara parh len. Mere dil men ap ki kui munafrat nh hay lekin ap k jawab se lagta hay k ap ehl e baseerat o ilm se munasbat tk nh rakhte. Ap ne 2 bure alfaz istemal kie hain jo btate hain k ap kitne aamil bil hadees hain. Allah pak ap per rehem farmae or hidayat de.
  14. اشماریہ

    احمدیت

    تمام بھائیوں سے معذرت۔ ہمیں اپنے ان بھائی (دینی بھائی نہیں، انسانیت کے اعتبار سے) کو خوش آمدید کہنا چاہیے۔ ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ ہمارا کام صرف رہنمائی ہے۔
  15. اشماریہ

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    اگر اس کا حوالہ بھی ہو جائے تو کافی مناسب ہوگا۔ وگرنہ میں تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  16. اشماریہ

    ہینڈ پریکٹس یا مشت زنی

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ اہم اور عمدہ موضوع و تحریر ہے۔ مشت زنی کی حرمت پر کوئی صریح دلیل مجھے نہیں ملی لیکن اس کے باوجود یہ ہر زمانے میں ناپسندیدہ رہی ہے۔
  17. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    پہلے صفحے سے تھریڈ کا مطالعہ فرمائیں۔ وہیں اسکین بھی ہیں۔
  18. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    محترم عدیل سلفی صاحب اور محترم لولی بھائی۔ ان باتوں پر بحث گزر چکی ہے۔ لولی کا تو خیر کام ہی یہ ہے البتہ عدیل سلفی بھائی جان جو حوالہ آپ نے دیا ہے اس سے تو انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کی دیانت ثابت ہوتی ہے کہ انہوں نے اس بات کو چھپایا نہیں بلکہ بیان کر دیا۔ باقی یہ ان کے علم کی حد تک ہے۔ انہوں نے...
  19. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    باقی اصول کرخی یا اصول بزدوی انہیں اسی طرح کہتے ہیں جس طرح صحیح بخاری یا صحیح مسلم کہا جاتا ہے۔ صحیح روایت کا نام ہے اور بخاری و مسلم مصنفین کا۔ اسی طرح اصول کرخی و بزدوی بھی ہیں۔
  20. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    جناب محترم سید منیر بھائی۔ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ انتہائی ناکافی وقت کی وجہ سے مختصرا اور ضروری باتوں کا جواب دیتا ہوں۔ لیکن پہلے ایک چھوٹا سا سوال: آپ نے اصول حدیث اور اصول فقہ پڑھے ہیں؟ اگر ہاں تو پھر مجھے صرف اتنا سا بتا دیجیے کہ اصول حدیث میں سے کون کون سا اصول کس کس حدیث یا...
Top