• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    کیا اس کے لیے بھی کوی جے آئی ٹی بنے گی : > سیدنا عمر نے کہا تھا کہ اگر ایک بے گناہ کے قتل میں فلاں علاقے کی تمام آبادی بھی شریک ہو گی میں سب کو قصاص میں قتل کر دوں گا جی ہاں اسی حاکم عظیم نے فرمایا تھا کہ فرات کے کنارے کتا بھی پیاسا مر جائے گا تو قیامت کو کیسے جواب دوں گا ؟ میرے دیس میں روز...
  2. محمد عامر یونس

    کل مسجد اقصی میں اذان نہ ہو سکی ، پچاس برس بعد ایسا ہوا

    ہم بھی بہت بدقسمت ہیں : . اس سے زیادہ بدقسمتی بھلا کیا ہو گی ، ہم سے بڑھ کر نصیب جلا بھلا کون ہو گا کہ ہم اس عھد میں زندہ ہیں کہ محکوم ہیں ، مقہور اور ذلیل ہیں - کبھی میں مذہبی سیاست میں دخیل تھا ، قاضی عبد القدیر خاموش ایسے جیسے میرے بڑے بھائی - سابقہ امام مسجد اقصی لاہور چلے آئے ، سب زخم تازہ...
  3. محمد عامر یونس

    کل مسجد اقصی میں اذان نہ ہو سکی ، پچاس برس بعد ایسا ہوا

    کیا آپ یقین کریں گے کہ میں رات اپنی ہی share کی پوسٹ یعنی بیت المقدس کی مسجد میں اذان کی ویڈیو کو بیس بار سے زیادہ دیکھ چکا ، اس میں کیمرہ جب گلیوں گلیوں چلتا ہے ، پتھریلی دیواریں دکھائی دیتی ہیں ، لوگ آتے جاتے نظر آتے ہیں تو آنکھوں میں پانی اتر آتا ہے ، رات سے ہر بار ہی دل چاہا کہ کوئی صورت ہو...
  4. محمد عامر یونس

    کل مسجد اقصی میں اذان نہ ہو سکی ، پچاس برس بعد ایسا ہوا

    میں تو اب درد ہوں صرف درد میرا وجود کب کا بکھر گیا اور اس بکھرے تن من کا ہر ذرہ درد ہے محض درد کل مسجد اقصی میں اذان نہ ہو سکی ، پچاس برس بعد ایسا ہوا ، جو دکھی دل ہوتے ہیں ، غم کے مارے ہوتے ہیں ، آپ ان سے بات کریں تو ان کا لہجہ بھی درد ہوتا ہے ، اذان سنیے مسجد اقصی کے موذن کی آواز ہے یا محض درد...
  5. محمد عامر یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    مذہبی جماعتوں کی مجرمانہ روش : . برس گذر گئے یہاں فیس بک کے فارم پر مولوی کا اور مذہبی جماعتوں کا دفاع کرتے ، لیکن اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ میں ان تنظیموں کو ایسا کامل جانتا ہوں کہ ان میں کوئی خامی ہی نہیں .. لیکن خامیوں کا ذکر بھی کیوں کر یغی جماعت کہہ لیں ، بریلویوں کی دعوت اسلامی ، ڈاکٹر...
  6. محمد عامر یونس

    9/11 کو دراصل ہوا کیا تھا؟

    امریکی سی آئی اے کے سابق افسر نے ہسپتال، بِسترِ مرگ پر سب سچ بتا دیا کہ 9/11 کی واردات میں اُس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ خیز مواد نصب کیا، مزید یہ بھی بتایا گیا کہ جو طیارے اس واردات میں استعمال ہوے، وہ سب *ریموٹ کنٹرولڈ، اور خالی تھے* اور ان طیاروں کا سگنل ریسیور بھی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی دونوں...
  7. محمد عامر یونس

    ایک لڑکی خود لذتی کی بیماری میں مبتلا ہے، ہر بار توبہ کرنے کے باوجود دوبارہ ملوث ہو جاتی ہے!!

    ایک لڑکی خود لذتی کی بیماری میں مبتلا ہے، ہر بار توبہ کرنے کے باوجود دوبارہ ملوث ہو جاتی ہے!! سوال: میں نوجوان لڑکی ہوں اور خود لذتی کی بیماری میں مبتلا ہوں، میں نے کئی بار اس برائی کو چھوڑا ہے لیکن دوبارہ پھر اس میں مبتلا ہو جاتی ہوں، میں نے کئی بات توبہ کرنے کی کوشش کی ہے، لیکن پھر دوبارہ اسی...
  8. محمد عامر یونس

    دعاؤں کی اشد ضرورت

    اللہ کریم آپ کی تمام مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے ، اور امن و سکون والی زندگی عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
  9. محمد عامر یونس

    مسلمان اور اس كى زندگى پر حج كے اثرات

    مسلمان اور اس كى زندگى پر حج كے اثرات مسلمان اور اس كى زندگى پر حج كے كيا اثرات مرتب ہوتے ہيں ؟ Published Date: 2006-12-04 الحمد للہ: مناسك حج كے بہت سے فضائل اور حكمتيں ہيں، جس شخص كو انہيں سمجھنے اور اس پر عمل كرنے كى توفيق حاصل ہو جائے اسے خير عظيم كى توفيق حاصل ہو جاتى ہے. ذيل كى سطور...
  10. محمد عامر یونس

    اپنی بیٹی سے میری شادی کر دو !!!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی
  11. محمد عامر یونس

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا :

    اپنی پردہ پوشی اور امن کی دعا
  12. محمد عامر یونس

    اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا :

    ہدایت، تقوی، پاکدامنی اور مخلوق سے بے نیازی کی دعا
  13. محمد عامر یونس

    "حسنات کا تحفظ اور ان میں اضافہ کیسے؟" از حذیفی حفظہ اللہ

    "حسنات کا تحفظ اور ان میں اضافہ کیسے؟" از حذیفی حفظہ اللہ فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 13-شوال- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "حسنات کا تحفظ اور ان میں اضافہ کیسے؟" ارشاد فرمایا : جس میں انہوں نے کہا کہ سنت کے عین مطابق نیکی کرنے کا موقع ملنا بہت...
  14. محمد عامر یونس

    شکر ہے: لوگ نماز نہیں پڑھتے!!

    شکر ہے: لوگ نماز نہیں پڑھتے!! (تحریر: محمد عاصم حفیظ۔ شیخوپورہ) عنوان پڑھ کر ضرور آپ کی دینی حمیت جاگی ہو گی ۔لیکن ذرا ٹھہرئیے،میری تھوڑی سی گزارش بھی سن لیں ۔میں آپ کی توجہ چند تلخ حقائق اور اسلام کے نام پر بننے والی مملکت پاکستان کے ایک معاشرتی المیے کی طرف دلانا چاہتا ہوں۔ لاہور کے انتہائی...
  15. محمد عامر یونس

    فرائض کے بعد افضل ترین اعمال کون سے ہیں؟

    فرائض کے بعد افضل ترین اعمال کون سے ہیں؟ سوال: فرائض کے بعد افضل ترین اعمال کون سے ہیں؟ Published Date: 2017-07-10 الجواب : الحمد للہ: امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے یہ سوال پوچھا گیا: "الشیخ، امام، بقیۃ السلف، آنے والوں کیلیے عملی نمونہ، مشرق و مغرب میں جن سے بھی ملا ہوں آپ جناب تقی الدین...
  16. محمد عامر یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    مدارس کے نصاب خرابی کی جڑ ہیں ؟ : خرابی کی جڑ نصاب میں ہے - اس جلمے کی خبر برادر عزیز نوفل ربانی کے ایک طویل مضمون سے ہوئی - ایک صاحب نے مدارس کی "اصلاح " کی خاطر "درد سے ڈوبا " کالم لکھا ، جس کا عمدہ جواب نوفل نے دیا - مدارس اور ان کی بعض خرابیوں کے سبب ہمیں بھی شکوہ ہے ، لیکن یہ نہیں کہ اس...
  17. محمد عامر یونس

    محترم ابو بکر قدوسی صاحب کی تحریریں

    فرقہ واریت کا ایک بڑا سبب الیکٹرانک میڈیا : . کبھی پاکستان کا یہ ماحول ہوتا تھا کہ مخالف مسلک کے علماء کو بھی اپنے مذہبی جلسوں میں بلا لیا جاتا تھا ، میں اس بابت کتنے ہی قصے لکھ چکا ہوں - یوں جانئے کسی دل جلے کی پکار ہے جو کسی ویران اور اجڑے بے نور پرانے محل میں صدا دیتا ہے ........ لیکن محض...
  18. محمد عامر یونس

    میری پریشانیاں دور کرنے کے لیے اللہ کے حضور دعا کریں

    اللہ کریم آپ کی تمام پریشانیوں اور مشکلات کو جلد دور فرمائے ، اور صحت و سلامتی ، امن و سکون کی دولت سے مالا مال فرمائے ۔آمین
Top