الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روزے کے مسائل
تحریر : غلام مصطفٰی ظہیر امن پوری
سوال : روزہ کی حالت میں مسواک کی جا سکتی ہے؟
جواب : جائز ہے، کی جا سکتی ہے۔
سوال : رمضان میں شیاطین جکڑ دیئے جاتے ہیں، تو گناہ کیسے صادر ہوتے ہیں؟
جواب : صرف سرکش شیاطین جکڑے جاتے ہیں، گناہ کے اور بھی اسباب ہیں،مثلا خواہشات نفس اور دیگر لوگ۔
سوال...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان اور غیر رمضان میں گیارہ رکعات سے زیادہ نہیں پڑھتے تھے۔
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم گیارہ رکعت ادا کیا کرتے تھے ، یہ نماز تہجد یا وتر کے بارے میں ہے، تراویح کے بارے میں نہیں ہے، آپ اس بارے میں...
رمضان میں قیام گزشتہ گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان میں قیام کیا اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کردئیے جاتے ہیں۔
(صحیح بخاری، کتاب الايمان، حدیث...
چاند دیکھ کر روزے رکھنا اور عید منانا
رسول اللہﷺنے فرمایا:
لَا تَصُومُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلَالَ وَلَا تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلَالَ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ
چاند دیکھے بغیر رمضان کے روزے شروع نہ کرو اور چاند دیکھے بغیررمضان ختم نہ کرو اگر مطلع ابر آلود ہوتو مہینے...
منکر حدیث اپنے نسب کو مشکوک قرار دیتا ہے.
قاری حنیف ڈار ساب نے آپ نے لکھا ہے:
"راوی کا دعوی ھے کہ رسول کریم ﷺ نے یہ کہا تھا. اب یہ دعوی ثبوت مانگتا ھے اور جو چیز خود ثبوت کی محتاج ھو وہ ثبوت نہیں ھو سکتی. راوی ثبوت میں اپنے جیسا راوی پیش کرتا ھے اور وہ مسکین بھی ثبوت کا محتاج ھے. جو کہہ رہا...
حقیقی اسلامی تربیت کیسے ممکن ہے؟
سوال: بہت سے حفاظ قرآن آپ کو معاشرے میں مل جائیں گے کیونکہ قرآن مجید حفظ کروانے والے اساتذہ موجود ہیں، بہت سے لوگ فقہ جانتے ہیں کیونکہ علمائے کرام اور مشائخ موجود ہیں، لیکن ایک مسئلہ ہے جسے ہم بڑی شدت سے محسوس کرتے ہیں کہ جب ہم لوگوں کے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں ان...
اچھا میں تم سب کے ساتھ ہوں
سیدنا أبو هريرة رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے ، اسلم قبیلے کے لوگ تیر اندازی کر رہے تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے اسماعیل (علیہ السلام ) کی اولاد ،! تم تیر اندازی کرو ، تمہارے جد امجد تیر انداز تھے ، تم لوگ...