الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رنج وغم ، مصیبت وتکلیف اورمشکل وپریشانی کے وقت کی دعائیں
ترتیب: کفایت اللہ سنابلی
{لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ } [الأنبياء: 87 ]
سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں یہ دعاء پڑھتے تھے...
عامر لیاقت ایک بدعتی ہے آپکے اسکے شو میں کیوں جاتے ہیں؟ ابوانشاء قاری خلیل الرحمان جاوید حفظہ اللہ نے کیا خوبصورت جواب دیا ۔سماعت فرمائیں
شئیر کرنا ہرگز مت بھولیے
ویڈیو
لنک
ابراہیم علیہ السلام کے "کذبات ثلاثہ" ، اور انکار حدیث
.
حدیث کی باری تو بہت بعد میں آئے گی ، پہلے قران کی بات ہو گی - جذباتی جملے بول کر کے لوگوں کو مشتعل تو کیا جا سکتا ہیں لیکن علم کی دنیا دلائل کی دنیا ہوتی ہے نہ کہ جذبات کی اور نہ دشنام کی -
نادان دوست کی اس سے بڑی مثال کیا ہو گی ؟ - مالک...
دنیا کی زندگی بمقابلہ آخرت کی زندگی
✿┈┈┈┈┈••┈┈┈┈┈✿
ہم دنیاوی زندگی کو پرتعیش اور کامیاب بنانے میں اس قدر مشغول ہیں کہ اپنی آخرت کو ہی بھول گئے۔ حالانکہ دنیا کی زندگی تو چند دن کی ہے اور اسی زندگی میں ہم آخرت کیلئے اچھے اعمال کرکے جنت میں اپنے لئے ہمیشہ کی زندگی کو کامیاب بناسکتے ہیں۔...
اگر قرآن مجید پر گندگی لگ جائے تو کس طرح پاک کریں
اگر غیر ارادی طور پر قرآن مجید پر گندگی لگ جائے تو کیا صرف پانی بہانے سے پاک ہو جائے گا؟ یا ہم پانی بہا کر ٹشو پیپر یا فوم وغیرہ سے خشک بھی کریں؟
Published Date: 2017-07-06
الحمد للہ:
قرآن مجید کو گندگی سے پاک صاف رکھنا انتہائی ضروری ہے۔...
نیک کام کرنے کے بعد دل میں خود پسندی پیدا ہونا
سوال: بسا اوقات انسان جب کوئی اچھا کام یا عبادت وغیرہ کر کے فارغ ہوتا ہے تو دل میں ریا کاری اور خود پسندی کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے تو اس سے عمل ضائع ہونے کا خدشہ بھی رہتا ہے، تو اس بارے میں آپ کیا نصیحت کریں گے؟
Published Date: 2017-07-02
الحمد...
کیا صحاح ستہ میں جھوٹ لکھے گئے ہیں ؟
...
احادیث میں تو جو جھوٹ شامل کیے گئے ائمہ محدثین نے دن رات کی محنت شاقہ سے پکڑ لیے .. سچ اور جھوٹ کو الگ الگ کر دیا
اب جس کے جی میں آئے وہ پائے روشنی
لیکن کچھ ایسے بد بخت "فنکار" ہوتے ہیں کہ خود مسلسل جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں ، پکڑے بھی جاتے ہیں لیکن شرم و...
حدیث ایسے ہی محفوظ ہے جیسے قران :
.
اچھلیے نہیں بھائی ، بات " لاجک " کی ہے - پرانی دلیل ہے کہ جو ہم سمیت سب دوست دیتے آئے ہیں کہ قران میں نماز کا حکم ہے ، زکاہ ، روزے کا حکم ، حج عمرے ، جہاد سب کچھ کا اجمالی حکم ہے ...تفصیل کہاں سے لیں گے ؟
ظاهر ہے قران سے - یہ پرانی دلیل ہے ، ہمارے احباب کی اور...
کبھی اپنے سوے ہوۓ بچے کا ماتھا چوما ؟
کبھی راہ چلتے اس کا معصوم سا ، نازک سا ہاتھ تھاما ؟
جب کبھی وہ کندھوں پر سوار ہوا اور ہاتھ پاؤں کے بل اسے سیر کروائی ؟
جب ذرا سا بڑا ہوا تو امیدیں باندھیں ؟
جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھے تو ہوں گے ؟
خواب کہ بڑا ہو کر آپ کی طاقت بنے گا ----
لیکن قیامت ہوتی ہے جب...
رمضان کے عشرہ اخیرہ کی طاق راتوں میں وعظ وتقریر
تحریر : کفایت اللہ سنابلی
رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں کوکیسے گذارناچاہئے ، رمضان کے جاتے جاتے یہ چیزبھی بحث کاایک موضوع بن جاتی ہے۔بلکہ ہرچہارجانب فتوی بازی بھی شروع ہوجاتی ہے ۔
بات سیروتفریح ،کھیل کود اور تضییع اوقات کی نہیں بلکہ عبادات اور...
لیلۃ القدر کی دعا میں "کریم" کا اضافہ ثابت نہیں ہے۔
البانی رحمہ اللہ کی صحیح ترمذی (3513) میں: حدثنا قتيبة، حدثنا جعفر بن سليمان الضبعي، عن كہمس بن الحسن، عن عبدالله بن بريدة، عن عائشة کی سند سے ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں : میں نے کہا: اللہ کے رسول! اگر مجھے لیلۃ القدر کا علم ہو...
روزہ افطار کروانے کا اجر
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مَنْ فَطَّرَ صَائِمًا كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ غَيْرَ أَنَّهُ لا يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِ الصَّائِمِ شَيْئًا
جو کوئی کسی روزہ دار کو افطار کرا دے تو اس کو روزہ دار کے برابر ثواب ملے گا، اور روزہ دار کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں ہو گی۔
(ترمذی،...