⚜ *تزکیہ نفس*⚜
آج ہم غیبت پر *ابھارنے والے اسباب* پر بات کریں گے..
غیبت کرنے کی سب سے بنیادی وجہ یہ ہے کہ *ہمیں کسی کی بات سن کر یا اس کا کام دیکھ کر غصہ آ جاتا ہے*،، اور غصہ میں بھڑک کر ہم اس انسان کی غیبت کر کے اپنا دل ٹھنڈا کرتے ہیں.
اپنی سہیلیوں،، رشتہ داروں اور میل جول کے مختلف افراد کا...