• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    علم الغیب اور اطلاع علی الغیب

    یعنی پھر ایسی صورت میں ہم انہیں کافر کہنے سے رکے رہیں؟ یعنی انہیں مسلمان سمجھیں؟ کیوں کہ مسلمان میں اصل تو عدم کفر ہی ہے نا؟
  2. اشماریہ

    سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟چار امام کا کیا تصور ہے؟یہ فقہ کہلاتے ہیں یا فرقہ،

    (1) قوله: (على الصدر) هذا الذي ثبت عنه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ولم يثبت غيره؛ وفيه أحاديث (1) : الأول: عن وائل بن حجر: أنه رأى النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وضع يمينه على شماله، ثم وضعهما على صدره. أخرجه {أبو الشيخ في " تاريخ أصبهان " (ص 125) } ، والبيهقي عن مُؤمَّل بن...
  3. اشماریہ

    فقہ حنفی میں ماں بیٹی سے نکاح جائز ہے -

    ایک اور مزے کی بات یہ ہے کہ اسی کتاب میں اوپر تفصیل میں یہ مذہب سفیان ثوری کا بھی بیان کیا گیا ہے۔ لیکن تعصب کے ماروں کو وہ نظر نہیں آیا۔ کیوں لولی؟ آج کے بعد ثوری کی کوئی روایت قبول نہیں کرو گے نا؟ ایسا مسلک ہے ان کا۔ چچ چچ چچ (یاد رکھنا آمین بالجہر کی روایت بھی ثوری کی ہی ہے۔)
  4. اشماریہ

    فقہ حنفی میں ماں بیٹی سے نکاح جائز ہے -

    جو عنوان لولی نے اس تھریڈ کا رکھا ہے وہ تو خیر سے کہیں مذکور ہی نہیں ہے یعنی نکاح کا "جائز" ہونا۔ (ابتسامہ) نکاح کی دو قسمیں ہیں یعنی نکاح سے جو بعض احکام کا ترتب ہوتا ہے ان کے ہونے نہ ہونے کے اعتبار سے دو قسمیں ہیں۔ نکاح صحیح اور نکاح باطل۔ نکاح باطل کا مطلب یہ ہے کہ نکاح کرنے والوں میں یا عقد...
  5. اشماریہ

    فطرہ پیسوں میں

    میں جب اس قسم کا جواب دیتا ہوں تو ایک بھائی کہتے ہیں کہ تم اہل رائے میں سے ہو۔ (ابتسامہ) اللہ پاک آپ دونوں کو جزائے خیر دیں۔ آمین
  6. اشماریہ

    علم الغیب اور اطلاع علی الغیب

    خضر بھائی۔ یہ تقسیم کسی عالم نے کی ہے پہلے؟ اگر ہے تو حوالہ دے دیجیے۔ دوسری چیز علم غیب عطائی (جسے ہم اطلاع علی الغیب کہہ سکتے ہیں) کا اگر کوئی عقیدہ رکھے تو وہ کیا کافر ہوگا؟ میں اس سلسلے میں تذبذب میں ہوں کیوں کہ اصولا وہ کافر نہیں ہو سکتا کیوں کہ اس نے اصل صفت اللہ پاک کے لیے ہی ثابت کی ہے۔...
  7. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    ان دونوں احادیث میں بالکل کم عمر بچوں کے مسجد میں ہونے کا ذکر نہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے یہ بچے شیر خوار تھے؟ کوئی دلیل ہوگی اس پر؟ حتی کہ اس فتوے میں بھی بالکل چھوٹے بچوں کا ذکر نہیں ہے۔ اور امامہ رضی اللہ عنہا والی حدیث کا حوالہ دے دیجیے۔ ویسے بہت حیرت کی بات ہے۔ یہ اس ویب سائٹ کا اردو ترجمہ کون...
  8. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    آپ کے نظریہ اور آپ کی سوچ کا نہ تو میں خود پابند ہوں اور نہ ہی انتظامیہ مجھے پابند کر سکتی ہے۔ (ابتسامہ) لہذا مناسب یہی ہے کہ جس موضوع پر میں بات کرتا ہوں اسی کو چھیڑئیے وگرنہ صرف ٹیگنگ ہی کرتے رہ جائیں گے۔ میں علمی مباحث میں کافی حد تک آفۃ العلم التقلید پر عمل پیرا ہوتا ہوں اس لیے جن موضوعات پر...
  9. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    ان کے مخالف مسائل بھی احادیث سے ثابت ہیں اور تقریبا تمام پر سیر حاصل ابحاث ہو چکی ہیں۔ درس ترمذی ہی دیکھ لیجیے کم از کم۔ اور ساتھ میں تجلیات صفدر بھی۔ آپ تھریڈ کا موضوع ایک بار پھر ملاحظہ فرمائیں۔ اس کے خلاف کوئی حدیث ہے تو بتائیے۔ ورنہ تھریڈ کا موضوع دوبارہ پڑھئے۔
  10. اشماریہ

    صحیح کہا اس نے خود کو یہ بھنڈ ہی ہے -

    عامر بھائی۔ خضر بھائی کا یہ کمنٹ پڑھ لیجیے مہربانی فرما کر:۔ میں اس پر بحث کرنے لگ جاؤں تو نہ جانے یہ تاویل ہوگی یا کیا کہا جائے گا۔ پھر میں اہل حدیث علماء کی کتابیں کھول لوں تو ان پر اعتراضات شروع ہو جائیں گے۔ اور نتیجہ کیا نکلے گا؟؟ پھر بھی اگر آپ بضد ہیں تو میں فقہی مسائل و احادیث مبارکہ کے...
  11. اشماریہ

    کیا احناف احادیث نبوی ﷺ کو چھوڑ کر ابو حنیفہؒ کے اقوال پر عمل کرتے ہیں؟

    ویڈیوز نہیں جناب عالی۔ تحریر کیجیے۔
  12. اشماریہ

    شکایت فورم انتہائی زیادہ آہستہ چل رہا ہے۔

    عجیب بات ہے۔ میں لاگ آؤٹ ہوتا ہوں تو تیز چلتا ہے۔ اور لاگ ان ہو جاؤں تو سلو ہو جاتا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہوا؟
  13. اشماریہ

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    آپ فی الحال باقر بھائی کا سوال حل کریں۔ ادھر ادھر نہ جائیں۔
  14. اشماریہ

    ویڈیو گرافی اور دیوبندیوں کے مولوی اپنے ہی فتوؤں کی زد میں

    ویسے علمائے دیوبند کی یہ بات تو ہے کہ ان میں سے ہر کوئی اپنی تحقیق کے مطابق بات کرتا ہے۔ کسی کی خاطر اپنی رائے سے نہیں پھر جاتا۔ کیا خیال ہے؟ بہرحال یہ ان کی تحقیق ہے۔ اگر جو اسے جائز سمجھتے ہیں ان کی رائے کے حق میں میری تحریر دیکھنی ہو تو مجلس علماء میں نقد کے لیے موجود ہے۔ کسی عام سیکشن میں...
  15. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ جس نکتہ نظر سے میں دیکھ رہا ہوں اس سے آپ کو نہیں دکھا پا رہا۔ اور جس نکتہ نظر سے آپ دیکھ رہے ہیں اسے میں نہیں سمجھ پا رہا (ابتسامہ) لہذا اس بحث کو رہنے دیجیے۔ جس کے نزدیک جو ہے وہ اسی کو درست سمجھے۔
  16. اشماریہ

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    لولی آپ ابو حنیفہؒ کے بارے میں بہت پوچھتے ہیں۔ آپ تو ان کے مقلد نہیں ہیں نا۔ آپ صحابہ کرام رض اور نبی ﷺ کی تقلید کا کہتے ہیں نا۔ تو آپ ذرا اس عقیدے کی صراحت دکھا دیں ان سے۔ صریح الفاظ میں ہو۔ ورنہ پھر ہم یہ سوچیں گے اہل حدیث حیاتی و مماتی شریف کہاں سے پیدا ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باقی ابو حنیفہؒ کے...
  17. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    معروف سے اگر مراد زمانہ قدیم ہے تو اس کی میرے علم میں صرف یہی طلاق والی مثال ہے۔ اور اگر آج کل معروف مراد ہے تو میرے علم میں اس کی کوئی مثال نہیں کیوں کہ میں عرب میں تو رہتا نہیں ہوں۔ (ابتسامہ) باقی اگر اس بات کا حوالہ دینا کہ "غد" کا اطلاق طلوع فجر سے ہوتا ہے اور اس سے پہلے تک غد کہا جاسکتا...
  18. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    اسی جملہ میں غد کے اطلاق کا ایک اور حوالہ پیش خدمت ہے۔ (ولو قال: أنت طالق غدًا وقع عليها الطلاق بطلوع الفجر، لأنه وصفها بالطلاق في جميع الغد، وذلك بوقوعه في أول جزء منه) ش: أي من الغد وهو طلوع الفجر، لأن الغد يتحقق في ذلك الوقت البنایہ یہ صرف اس بارے میں ہے کہ "غد" کا اطلاق کس وقت سے شروع ہوگا۔...
  19. اشماریہ

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    ایک چھوٹا سا سوال ذہن میں آیا ہے۔ نبی ﷺ سے یا عمر رض سے یا عثمان یا علی رضی اللہ عنہما سے اس سلسلے میں کوئی تصریح موجود ہے؟
  20. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    اگر کوئی فجر سے دس منٹ پہلے انت طالق غدا کہے تو؟؟؟
Top