• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    محترم بھائی یہ ممکن ہے کہ احناف کے علماء کا یہ موقف ہو کہ افطاری کے ساتھ ادا کیے جائیں گے۔ مجھے اس کا علم نہیں اور میں اس میں آپ سے موافقت کرتا ہوں۔ بات عربیت کی رو سے چل رہی ہے کہ اگر کسی نے اس وقت یہ نیت کی تو عربیت کے لحاظ سے درست ہوگی یا نہیں۔ اس میں میں نے غد کے اطلاق کا حوالہ دیا ہے۔ یہ...
  2. اشماریہ

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    یعنی خلاصہ کلام یہ کہ آپ بیس رکعات تراویح پر بحث کرنا چاہتے ہیں تو میں یہ نہیں کرنا چاہتا۔ جب میں اس پر بحث و تحقیق کروں گا اس وقت مجھے معلوم ہوگا کہ کیا صحیح اور کیا ضعیف ہے اور کس کا کیا عمل ہے۔ جو آپ معلوم کرنا چاہتے تھے اس کے لیے میں نے عرض کیا تھا کہ مجھے وہ روایت بتا دیجیے۔ اگر آپ وہ معلوم...
  3. اشماریہ

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    بیس رکعات کو صرف احناف نہیں بلکہ ائمہ کی اکثریت تعامل سلف و صحابہ کی وجہ سے ترجیح دیتی ہے۔ میں نے عرض کیا تھا کہ آپ اکیس والی روایات دے دیجیے تو میں ان کی استنادی حیثیت یعنی صحت و ضعف وغیرہ بھی دیکھ لیتا ہوں۔
  4. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    آج آپ کی پوسٹ دیکھی۔ محترم بھائی! میں نے عرض کیا ہے کہ عربی لفظ "غد" کا اطلاق طلوع صبح کے بعد سے ہوتا ہے۔ اس پر ایک حوالہ بھی دیا ہے۔ اگر آپ کو اس سے اتفاق نہیں ہے تو کوئی حوالہ، کوئی دلیل دیجیے۔ میں خود تو یہ نیت کرتا نہیں ہوں کہ اپنے فعل کے لیے تاویل کروں گا۔ آپ نے ابن تیمیہؒ کی رائے...
  5. اشماریہ

    ایک انتہائی انوکھا سوال !!!

    میرے پاس تو نہیں ہے۔
  6. اشماریہ

    ایک انتہائی انوکھا سوال !!!

    ہمم سوال تو زبردست ہے۔
  7. اشماریہ

    فورم کے حنفی بھائیوں سے تراویح کی متعلق ایک سوال

    میں نے عموما بہت سے اہل حدیث کو دیکھا ہے کہ وہ صرف ضعیف اور صحیح کی بحث کو دیکھتے ہیں۔ حالاں کہ اس سے ہٹ کر راجح اور مرجوح کی بحث بھی ہوتی ہے۔ یعنی دو احادیث میں سے دونوں صحیح ہوتی ہیں لیکن قرائن و دلائل کی بنیاد پر ایک راجح اور دوسری مرجوح ہوتی ہے۔ بہر حال اگر آپ مجھے یہ حدیث باحوالہ عنایت...
  8. اشماریہ

    امامت کی شرائط اور امامت کا حقدار فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    محترم اگر آپ حاشیۃ الطحطاوی کی عبارت پیش کر رہے ہیں تو وہ پوری لکھیے۔ ٹکڑے نہیں لگائیے۔ اور اگر مراقی الفلاح کی عبارت پیش کی ہے تو واضح کیجیے۔ آپ نے جو اسکین دیا ہے اس میں آپ اپنی دی ہوئی عبارت خود ڈھونڈ لیں تو بہت اچھا ہوگا۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہیں۔
  9. اشماریہ

    احناف کے نزدیک فقہ حنفی کی کتاب "الہدایہ" قرآن کی طرح ہے ۔

    بھائی جان سب سے پہلی بات یہ کہ میں آپ کی آخری بات سے متفق ہوں۔ لیکن کیا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ شاعر نے ہدایہ کو قرآن کے برابر کر دیا ہے اور احناف اسے قرآن کی طرح کتاب سمجھتے ہیں؟ اعتراض یہ ہوتا ہے اور بات یہ چلتی ہے۔ شاعر نے اگر مبالغہ کرتے ہوئے یہ کہہ دیا ہے تو ٹھیک ہے۔ اس نے غلط کہا...
  10. اشماریہ

    دیوبندی الیاس گھمن کی کہانی ،،،،،دیوبندیوں کی ہی زبانی،،،

    وطی فی الدبر پر فقہ حنفی میں تعزیر کا ثبوت مانگا تھا۔ اسی کا ذکر ہے اس اقتباس میں۔ "یا دبر کی وطی کی وجہ سے۔ اور صاحبین فرماتے ہیں: اگر اجنبی میں یہ کیا تو حد ہے۔ اور اپنے غلام، باندی یا زوجہ میں بالاتفاق حد نہیں ہے بلکہ تعزیر لگائی جائے گی۔ درر میں کہا ہے: جیسا کہ آگ میں جلانا یا دیوار گرانا...
  11. اشماریہ

    شکایت فورم انتہائی زیادہ آہستہ چل رہا ہے۔

    شاکر بھائی اب جواب بھیجنے کے تو تھوڑا بہت قابل ہو گیا ہوں لیکن اقتباس یا ریٹنگ اب بھی بہت دیر سے ہورہی ہے۔
  12. اشماریہ

    اوہ تہاڈی خیر۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہے

    واقعی عجیب و غریب
  13. اشماریہ

    دیوبندی الیاس گھمن کی کہانی ،،،،،دیوبندیوں کی ہی زبانی،،،

    (أو) بوطء (دبر) وقالا: إن فعل في الأجانب حد. وإن في عبده أو أمته أو زوجته فلا حد إجماعا بل يعزر. قال في الدرر بنحو الإحراق بالنار وهدم الجدار والتنكيس من محل مرتفع باتباع الأحجار. رد المحتار 4۔27 ط دار الفکر قال الشارح:۔ (قوله أو بوطء دبر) أطلقه فشمل دبر الصبي والزوجة والأمة
  14. اشماریہ

    شکایت فورم انتہائی زیادہ آہستہ چل رہا ہے۔

    السلام علیکم میرے پاس محدث فورم بہت ہی آہستہ چل رہا ہے۔ حتی کہ میں ریٹنگ یا جواب دینے کے قابل بھی نہیں ہوں۔ کئی منٹ بعد پوسٹس دیکھ تو لیتا ہوں لیکن جواب دینا ممکن نہیں۔ اس کے علاوہ تمام سائٹس اور وہ سائٹس بھی جو زینفورو پر ہیں مکمل اسپیڈ سے چل رہی ہیں۔ بڑی مشکل سے یہ حصہ کھولا ہے۔ دیکھیں موضوع...
  15. اشماریہ

    شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

    رپورٹڈ @خضر حیات
  16. اشماریہ

    شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

    جب تک اسکین نہیں دیا جاتا تب تک کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
  17. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    بھائی جان پہلے بھی عرض کیا ہے کہ اوپر فتاوی کبری کا حوالہ پڑھ لیں۔ ابن تیمیہؒ کے مطابق علماء کرام کی دونوں رائے ہیں۔ یہ دوسری رائے رکھتے ہیں۔ کیا آپ پوسٹ پڑھتے نہیں ہیں؟
  18. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    بھائی تو یہی میں کہہ رہا ہوں کہ اگر اس طرح کرتے ہیں تو بدعت ہے اور اگر نہیں کرتے تو بدعت نہیں ہے۔ میں نے بہت ساروں کو نہیں کرتے ہوئے دیکھا ہے تو وہ بدعت نہیں کرتے اور جو کرتے ہیں وہ بدعت کرتے ہیں۔ (یعنی لازم سمجھتے ہیں)۔ اب پورا تھریڈ پڑھ کر دیکھیے کہ جدال کس نے کیا ہے؟
  19. اشماریہ

    سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟چار امام کا کیا تصور ہے؟یہ فقہ کہلاتے ہیں یا فرقہ،

    کیسے مزے کی بات ہے۔ ایک حدیث میں تحت السرۃ کی زیادتی آئے جو ثقہ راوی روایت کرے تو وہ دوسری روایات کو دیکھتے ہوئے مرود۔ اور اسی حدیث میں علی الصدر کی زیادتی آئے جو ایک ضعیف راوی روایت کرے تو وہ قبول ہے۔ ایک حدیث کو البانی صحیح قرار دیں تو قبول ہے اور دوسری روایت کو البانی ہی ضعیف قرار دیں (میری...
Top