• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
یہ تو محمد باقر ہی بتا سکتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحم الله کون تھے - لیکن وہ بیچارے بتا نہیں پا رہے - جس دن بتا دیں گے اسی دن انشاءللہ نام نہاد فقہ حنفی کا خاتمہ - تمام شد
لولی بھیا اور نوائے دل صاحب :آنکھیں کھول کر پڑھیں!
امام اعظم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالیٰ سے " مسئلہ حیات النبی ٖ صلی اللہ علیہ وسلم " کے بارے کسی قسم کی کوئی صریح روایت منقول نہیں ہے ،اس لئے اُن کے بارے یہ سوال ہی غلط ہےکہ امام صاحب حیاتی تھے یا مماتی؟

بندہ نے حیاتی اکابر اہل حدیث کا حیات وسماع کے متعلق عقیدہ نقل کیا ہے اور اسکے بعد مماتی اہل حدیث کا عقیدہ نقل کیا ہے ۔آپ دونوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ صرف اتنا بتائیں حیاتی اہل حدیث کا عقیدہ قرآن وسنت کے مطابق ہے یا مماتی اہل حدیث کا؟؟؟
پھر آپ کس بحث میں پڑ گئے ہیں جب آپ کے امام صاحب نے کوئی روایت ہی نہیں کی؟

حیات النبی فی القبر وسماع النبی فی القبر کے قائل اکابرین اہل حدیث مشرک تھے یا موحد؟؟؟

امید ہے اس قرض کو جلدی اُتارنے کی کوشش کریں گے؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290




بتا دیں - کیوں شرم آتی ہے آپ کو - اور ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ دیوبند حیاتی شریف اور دیوبند مماتی شریف والے بھی کہاں سے پیدا ہوے - دیکھتے ہیں کہ فقہ حنفی شریف حیاتی یا مماتی پتا نہیں والے @اشماریہ بھائی - جو فقہ حنفی کے ہر مسلہ کی تاویل کرنے میں مشہور ہیں -
بہت خوب ایک مقلد اپنے ہے امام کا منکر - الزام دوسروں پر کہ وہ فقہ کے دشمن ہیں - لیکن آستین کے سانپ خود ہے نکلے - ابتسامہ -
آپ فی الحال باقر بھائی کا سوال حل کریں۔ ادھر ادھر نہ جائیں۔
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
لولی زہر کا پیالہ پی لے گا لیکن بھائی محمد باقر کی کسی بات کا جواب نہیں دیگا!
لولی صاحب کیا اپنا عقیدہ بتانا پسند کریں گے کہ "اسی قبر مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ مانتے ہیں یا نہیں؟ اور کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی قبر میں سلام سنتے ہیں یا نہیں؟
اپنا عقیدہ واضع نقل کریں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اے اللہ کے بندو کس مسئلہ میں الجھ گئے ہو؟اور کیوں اپنی توانائیاں ضائع کرنے پر لگے ہو؟
بالکل درست، اس پرُفتن دور کے اندر جتنا ہو سکے اختلاف سے بچا جائے وہ بھی ایسے مسائل پر جن پر گفتگو کرنے سے عموما کوئی فائدہ نہیں نکلتا، ایک فریق دوسرے کو نیچا دکھانے کی خاطر کوئی نہ کوئی پوائنٹ گھڑ لیتا ہے اور بار بار اسی کو دھرا کر گفتگو جاری رکھتا ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ اپنا موقف بیان کر دینا چاہئے کہ ہم اس مسئلے میں کیا نظریہ رکھتے ہیں، جیسے کہ اس مسئلے میں ہمارا صاف عقیدہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری پیغمبر ہیں، اللہ کا پیغام انہوں نے اللہ کے بندوں پہنچا دیا اور اب دنیا سے فوت ہو چکے ہیں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی برزخی زندگی شروع ہو چکی ہے، اس تمام موقف پر ہمارے پاس پختہ دلائل موجود ہیں۔ الحمدللہ

بس اگر کوئی اس نظریے سے اختلاف کرے تو اس کا جواب دیا جا سکتا ہے، لیکن دوسرے مسالک کے لوگوں نے کس کو کیا کہا اور کس کے نزدیک کون کیا ہے، مسلمان ہے یا نہیں ہے، اس سے ہمیں کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہئے، ان باتوں سے پرہیز کریں اور اپنی توانائیوں کا صحیح استعمال کریں۔

اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اے اللہ کے بندو کس مسئلہ میں الجھ گئے ہو؟اور کیوں اپنی توانائیاں ضائع کرنے پر لگے ہو؟
جناب علی معاویہ بھائی:
اللہ آپ کو خوش وخرم رکھے ،بات دراصل یہ ہے کہ یہ ہمارے اہل حدیث بھائی اسی عقیدہ حیات وسماع کو جب علمائے دیوبند کی کتابوں سے نقل کرتے ہیں تو بے دھڑک اس پر فتوی بازی کرتے ہیں اور جب باری اپنے اکابرین کی آتی ہے جو حیات وسماع کے قائل ہیں تو اب یہ سب خاموش ہیں ۔اپنے اکابرین کے اس عقیدہ کا نہ تو قرآن وسنت کے خلاف ہونا بیان کرتے ہیں اور نہ ہی اس پر فتوی لگاتے ہیں ،ان کے پیمانے اپنے اور پرائے کے بارے الگ الگ کیوں؟
اس لئے ہمارے اہل حدیث بھائی باقر بھائی کے سوالات کا جواب دیں ۔تاکہ یہ دھاگہ اپنے انجام کو پہنچے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
اس لئے ہمارے اہل حدیث بھائی باقر بھائی کے سوالات کا جواب دیں ۔تاکہ یہ دھاگہ اپنے انجام کو پہنچے
@محمد باقر اور آپ کے سوالات کا جواب تو آپ کے اپنے علماء ہے دے رہے ہیں - اور اپنے ہی حنفی بھایئوں کے خلاف فتوے لگا رہے ہیں - پہلے اپنے دیوبند کے بارے میں فیصلہ کر لیں کہ کون حق پر ہے اور کون مخالف - میرا مقصد تنقید نہیں ہے - لیکن یہ تو آپ لوگ دیکھ لیں کہ ایک حنفی دوسرے حنفی پر کیوں فتوے لگا رہا ہے - میں یہاں بریلویوں کی بات نہیں کر رہا ہوں - انہی ایک دوسرے کے خلاف فتویٰ لگانے کی وجہ سے بریلوی حضرت کو انگلی اٹھانی کا موقع مل رہا ہے - میں دینا تو نہیں چاہتا تھا لیکن صرف مقصد یہاں ثبوت پیش کرنا ہے - اہلحدیث ہوں یا دیوبندی ہوں - جو بھی ایک دوسرے کے خلاف فتویٰ لگائیں گے تو بریلوی اس کا خوب فائدہ اٹھا یں گے -


ایک ثبوت
محترم قارئین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ

کتاب ہذا ’’ اکابر (دیوبند) کا باغی کون ‘‘ علماء دیوبند مماتی فرقے کی طرف سے علماء دیوبند حیاتی فرقے کے رد میں لکھی گئی ہے

جس میں دیوبندی فرقے کے علماء نے اپنے ہی دیوبندی فرقے کے علماء پر کفر و بدعت کے بے تحاشہ فتوے لگائے ہیں

جگہ جگہ اس کتاب کو Highlight بھی کر دیا گیا ہے تاکہ قارئین کرام پر علماء دیوبند کے علماء دیوبند پر فتوے دیکھنے اور سمجھنے میں بہت آسانی ہو

تمام قارئین سے گزارش ہے کہ یہ کتاب ان کے اپنے گھر کی گواہی ہے لہذا اس کتاب کو تمام حضرات اپنے فیس بک پروفائلز ، پیجز اور گروپس میں ضرور شیئر کریں تاکہ کوئی بھی سنی مسلمان جب ضرورت پڑے ان کے گھر کی گواہیاں نکال کر دیوبندیوں کے منہ پر مارے





 

احمد نواز

مبتدی
شمولیت
جون 19، 2014
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
11
لولی ٹائم :کیا ہوا کہ جناب کو بریلویوں کے در پر جھکنا پڑ گیا اور انہوں نے جو لکھا اسے جناب نے بغیر کسی دلیل کے نقل کر دیا اور ان کا لنک بھی لگا دیا
یہ الفاظ پڑھیں "کتاب ہذا ’’ اکابر (دیوبند) کا باغی کون ‘‘ علماء دیوبند مماتی فرقے کی طرف سے علماء دیوبند حیاتی فرقے کے رد میں لکھی گئی ہے"
یہ کتاب میرے پاس موجود ہے اس کے 278 صفحے ہیں ان میں سے اُن صفحات کی نشاندہی کر دیں جن میں "علمائے دیوبند حیاتی فرقہ " یا علمائے دیوبند مماتی فرقہ " کا لفظ استمال ہوا ہو؟
اور اس مسئلہ حیات النبی کی وجہ سے " اکابر علمائے دیوبند" کی تکفیر کی گئی ہو؟
 
Top