الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصل سوال کا سیدها سا جواب تو یہ ہے کہ جس دارالافتا کا یہ فتوی ہے وہاں سے پوچھ لیں۔ مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں۔
ویسے ہمارے یہاں تین اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں۔ سینے پر، فوق السرۃ اور تحت السرۃ۔ ان میں سے سینے پر وہ مقام کہلاتا ہے جہاں آپ لوگ عمل کرتے ہیں۔ اس پر اگر ائمہ اربعہ میں سے کسی کے عمل کا...
یعنی بس آنکھیں بند کر کے جو اپنے علماء نے بتا دیا نبی ﷺ کے بارے میں صرف اس پر عمل کرنا ہے۔ اور اس سے ادھر ادھر کی کوئی بات ہو تو اسے تلاش کرنے کے لیے لغت تک کی مدد نہیں لیں گے۔ ٹھیک ہے۔ تقلید اچھی چیز ہے۔
جزاک اللہ خیرا
نسخ کے دو معنی ہوتے ہیں:
ایک چیز کا حکم ختم کر کے اس کی جگہ دوسرا حکم لانا یا کسی چیز کے حکم کو تبدیل کر دینا۔
ایک چیز کی جگہ پر دوسری چیز کو رکھنا یعنی اسے پہلے والی کے قائم مقام بنانا۔
تاج العروس میں ہے:
ينسخ الشيء نسخا، أي يزيله ويكون مكانه. والعرب تقول: نسخت الشمس الظل...
جی لڑکے سے بدفعلی پر واقعی حد نہیں بلکہ تعزیرا قتل ہے۔ پھر اس قتل کی صورتوں میں اختلاف ہے کہ پہاڑ پر سے گرایا جائے یا دیوار کے نیچے کھڑا کر کے دیوار گرا دی جائے وغیرہ۔
آدھی بات کیوں بتاتے ہیں؟ حد میں تو انسان دوبارہ ایسا کام کرنے کے لیے بچ جاتا ہے۔
ویسے آپ تو اب ایسی باتیں نہیں کیا کریں۔ مجھے وہ...
یار آپ اس سلسلے میں مجھ سے الگ موقف رکھ سکتے ہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
باقی یہی سب کام منافقین کرتے تھے اور نبی ﷺ کو ان کے بارے میں علم بھی تھا۔ والذی تولی کبرہ منہم کے بارے میں کون نہیں جانتا۔ اس کے باوجود نبی ﷺ نے ان سے بوقت ضرورت اتحاد رکھا بلکہ انہیں اپنی صفوں میں بھی شامل کیا۔
یہ موضوع سے غیر متعلق بات ہو گئی۔ آپ میں سے بعض حضرات کو شاید اعتراض کا کوئی موقع چاہیے ہوتا ہے۔ جہاں جواب دے دیا جائے وہاں کبھی مانا ہے کہ ہاں یہ بات ہم نے مان لی؟
ایک تو مجھے ہر جگہ ٹیگ نہیں کیا کریں۔ جہاں واقعی کچھ پوچھنا مقصود ہو وہاں ٹیگ کیا کریں۔ ایسا نہ ہو کہ لولی آل ٹائم کی طرح میں آپ کی ٹیگنگ پر بھی توجہ دینا چھوڑ دوں۔
اب ذرا آپ وضاحت فرما دیں کہ کس بات میں گمراہ کرنے کا کہہ رہے ہیں؟
اگر اس مسئلے کے بارے میں تو یہ اختلافی مسئلہ ہے۔ جو دو احادیث آپ...
پتا نہیں کہاں سے کاپی پیسٹ کر دیا ہے۔ شعر کا پورا ترجمہ تو کرتے۔
میرے پیارے بیٹے اپنی زبان پر کنٹرول رکھو۔
محدث مورخ باحث علامہ ابو شامہ (المتوفی 665 ھ) ابراز المعانی من حرز المعانی میں لکھتے ہیں:۔
قد لقيت جماعة من أصحابه مشايخ أئمة أكابر في أعيان هذه الأمة بمصر والشام وكلهم يعتقد فيه ذلك...
محترم ابو الحسن علوی صاحب جواب دیں گے تو میں آپ کو بتا دوں گا کہ میں کس بات سے دستبردار ہوا ہوں۔
آپ سے جو پوچھا گیا ہے اس کا جواب دیں۔ ادھر ادھر کی باتیں نہیں کریں۔
وجہ شبہ آگے شعر میں ہی مذکور ہے۔ یعنی جس طرح قرآن کریم نے اپنے سے پہلے کتب کو منسوخ کر دیا اس طرح ہدایہ نے شرع یعنی فقہ کی اپنے سے پہلے تصنیف شدہ کتب کو منسوخ کر دیا ہے۔
ان الہدایۃ کالقرآن قد نسخت ما صنفوا قبلہا من الکتب
ویسے اگر یہ وجہ شبہ مذکور نہ ہوتی تو بھی ہم عقل سے کوئی صحیح وجہ...
واہ! میں اللہ کا حکم سنا رہا ہوں اور آپ ادھر ادھر کی باتیں کر رہے ہیں۔
مجھ سے بہت سے لوگ یہاں بہت سے سوالات پوچھتے ہیں جن کے لیے تحقیق کی ضرورت ہوتی ہے اور میرے پاس وقت نہیں ہوتا۔ اگر آپ کو کوئی واقعی اہم سوال پوچھنا ہو تو مجھے میسج بھی کر دیا کریں۔ جواب آتا ہوا تو بتا دوں گا اور نہیں آتا ہوا تو...
یار قرآن کہہ رہا ہے۔ اگر تم نہیں جانتے تو جاننے والوں سے پوچھ لو۔
آپ کو یہاں ضرورت کی پڑی ہے؟
آپ ایک بار پوچھیں پھر میں آپ کو بتاؤں گا کہ قرآن و سنت سے بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے یا نہیں۔ اور جناب عالی! آپ کے لیے ہی دھاگہ بنایا تھا میں نے کہ آپ مسئلہ پوچھیں جو آپ کے خیال میں قرآن و سنت کے خلاف...
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون
بولنا بہت ہے اور کرنا کچھ نہیں آپ نے۔
جو دو باتیں میں نے کی ہیں وہ پہلے کسی بلاغت جاننے والے سے پوچھ لیں کہ صحیح ہیں یا نہیں۔ پھر آگے بات کریں گے۔
1: تشبیہ میں من کل الوجوہ تشبیہ مراد نہیں ہوتی۔
2: تشبیہ میں مشبہ بہ مشبہ کے مقابلے میں کامل ہوتا ہے۔
میری بات پر یقین نہیں تو کسی اور سے پوچھ لیں۔
فاسئلوا اہل الذکر ان کنتم لا تعلمون۔
جزاک اللہ
یعنی صراحتا اس پر اجماع کا دعوی ہم نہیں کر سکتے۔ البتہ دلالۃ یہی ظاہر ہوتا ہے کہ اس زمانے میں بھی اسے قرآن کریم کے بعد اصح ترین دو کتب میں سے ایک سمجھا جاتا تھا۔
کیا میں درست ہوں؟