• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    امامت کی شرائط اور امامت کا حقدار فقہ حنفی شریف کی روشنی میں

    آپ اسے یونی کوڈ میں لکھ دیں پہلے۔ پھر میں ہی کر دوں گا۔
  2. اشماریہ

    یہ حدیث کہاں موجودہے

    وَقَدْ صَافَحَنِي أَيْضًا مَوْلانَا الشَّيْخُ الْعَلامَةُ الْوَرِعُ الْبَقِيَّةُ شَيْخُنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّخْلِيُّ، فِي رِوَايَتِهِ فِي حَدِيثِ الْمُصَافَحَةِ، عَنِ الشَّيْخِ الرِّحْلَةِ الْمُسْنِدِ الشَّيْخِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلاءِ الدِّينِ الْبَابِلِيِّ، عَنِ الشَّيْخِ أَبِي بَكْرِ...
  3. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    اس کو انوکھا دعوی نہیں دعوے کا انکار کہتے ہیں۔ آپ لوگوں کا دعوی امام بخاری سے آج تک کے اجماع کا تھا؟ میں نے چھٹی صدی کے بعد کا تو تسلیم کر لیا اور اس سے پہلے کا انکار کر دیا۔
  4. اشماریہ

    یہ حدیث کہاں موجودہے

    نہیں ملی۔
  5. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ایک بات کہوں؟ برا نہ مانیے گا۔ سنا ہے احمد رضا خان نے بھی اپنی تفسیر میں ایسے ہی تفسیری ترجمے کیے ہیں۔ آپ کا کہیں ان سے کوئی "لنک" تو نہیں ہے؟ یار جب آپ کو ایک چیز نہیں آتی تو اس پر ضد کیوں کرتے ہیں؟ جب آپ کو عربی نہیں آتی تو پھر بھی عقلی احتمالات نکال کر اس کو ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟ بھائی...
  6. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    ویسے تو ہر جگہ آپ تقلید کے خلاف اور تحقیق کے حق میں نظر آتے ہیں۔ تو اب یہ کیوں؟ ویسے میں نے دعوی نہیں دعوی کا انکار کیا ہے جناب عالی۔ اجماع کا دعوی آپ لوگوں کا ہے۔ ہے یا نہیں؟
  7. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت ہی عمدہ مضمون ہے اور کافی دن بعد کوئی تحقیقی چیز پڑھنے کو ملی ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔ باقی اس سلسلے میں جو آپ نے فرمایا تو امام شافعیؒ کے قول کے مطابق مسئلہ ایسا واضح اور مشہور ہونا چاہیے کہ جس عالم سے بھی پوچھا جائے تو اس کا ایک ہی جواب ملے۔ جب کہ یہاں ہم اپنے مسئلے...
  8. اشماریہ

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    جی حدیث كو قرآن کریم پر اس طرح پیش کرنے کا کہ اگر اس کے خلاف ہو تو یہ تطبیق وغیرہ نہیں کرتے بلکہ رد کر دیتے ہیں۔ اس پر دلیل مسند امام ربیع کی ایک روایت سے دیتے ہیں جو وہ اپنے ایک مجہول شیخ (نام غالبا ابو عبیدہ ہے) سے روایت کرتے ہیں۔ یہ جملہ لکھتے وقت میں سرچ کرتا ہوا ان کے ایک دو فورمز پر چلا...
  9. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    یہ کوئی دین سے متعلق قسمیں تو نہیں ہیں کہ ما انزل اللہ بہا من سلطان۔ یہ تو انسانی صلاحیتوں اور قابلیت کے حساب سے بنائی گئی ہیں جیسے دنیا میں بے شمار فنون میں بنائی جاتی ہیں اور استقرائی ہوتی ہیں۔
  10. اشماریہ

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    میرا خیال ہے غلطی سے۔
  11. اشماریہ

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    یہ لیجیے محترم بھائی:۔...
  12. اشماریہ

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    مجھے سیاق و سباق اس کا دکھائیے تو سہی۔ ہو سکتا ہے میرے ذہن سے محو ہو گیا ہو۔ جو تین جواب آپ نے دیے ہیں ان کا خلاصہ یہی ہے نا کہ یہاں کذب کا اصل معنی مراد نہیں ہے؟ تو یہی تو میں بھی پوچھ رہا ہوں کہ آخر کیوں؟ آپ کا مضمون تو میں نے پڑھ لیا۔ عمدہ مضمون ہے ویسے تو۔ لیکن ہماری اس بحث سے خارج ہے۔...
  13. اشماریہ

    ڈیجیٹل تصویر۔۔ نقد کی درخواست

    ڈیجیٹل کیمرے کا عمل: اسکرین پر تصویر ظاہر ہونے کا عمل: فلم کیمرے کا عمل:
  14. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    جزاک اللہ خیرا کیا آپ مجھے اس کا کوئی لنک عنایت فرما دیں گے؟ امید ہے یہ میرے لیے ایک مفید مضمون ہوگا۔
  15. اشماریہ

    ڈیجیٹل تصویر۔۔ نقد کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ یہ ایک چھوٹی سی تحقیقی بحث ہے اور اس پر گرامی قدر علماء کرام سے نقد کی درخواست ہے۔ بنیادی طور پر اسے فقہ حنفی کی ہی روشنی میں حل کیا گیا ہے کیوں کہ یہ علماء احناف کی آراء کا جائزہ لیتے ہوئے کی گئی ہے۔ اس موضوع پر عرب علماء کی بھی دو آراء ہیں۔ لیکن اتفاقا مجھے اسے...
  16. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    لیکن کیا صرف اس بنا پر اس کے "اصح الکتب" ہونے پر اس زمانے میں "اجماع" کا دعوی کرنا درست ہے؟
  17. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    محترم بھائی۔ اوپر والی پوسٹ کو خضر بھائی نے غیر متعلق ریٹ کیا ہے۔ شاید میں اپنی بات سمجھا نہیں سکا۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے مقلدین کی قسمیں لکھی ہیں۔ میں نے دراصل انہیں پڑھنے کی طرف اشارہ کیا ہے۔ آپ نے جو ارشاد فرمائیں وہ مجتہدین کی قسمیں ہیں۔ میں اپنی تعیین ان میں نہیں کر سکتا۔ ہاں اگر اور کوئی...
  18. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    اگر اخراج کیا جائے تو کیا اس میں نجاست کا خروج نہیں ہوتا؟ عقل کی آج کل کیا قیمت چل رہی ہے؟ ہاں میں دلیل مانگوں تو وہ جاہلانہ ہٹ دھرمی ہے؟ دلیل دو جناب دلیل۔ مجھ سے بھی یہی مانگی تھی۔ اوہو۔ آپ نے اپنا موقف کیوں بتا دیا؟ غلطی ہو گئی شاید۔ ویسے کیا واقعی یہی مسئلہ ہے؟ پہلے عرض کیا ہے کہ کسی چیز...
  19. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    میرے خیال میں آپ کے نزدیک صرف آپ کے خاندان والے ثقہ ہیں۔ ان میں سے بھی کسی سے جب لڑائی ہو جاتی ہوگی تو اسے غیر ثقہ قرار دے دیتے ہوں گے۔ شاہد نذیر! جو ہائیلائٹ کر رہا ہوں یہ آپ کے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ ہیں۔ اور آپ کی بات کی کوئی۔۔۔۔۔ حیثیت نہیں ہے۔ میں نے جتنی آپ کی باتوں پر دلیل مانگی ہے آپ نے...
Top