• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ندیم محمدی

    ڈینگی سے بچاؤ

    عوام الناس کے لیے بنیادی حقائق اور ہدایات مضمون نگار:۔ڈاکٹر ناصر ہمدانی بحوالہ ماہنامہ الحرمین اکتوبر 2011ء تعارف: انسانوں میں ڈینگی بخار ایک مخصوص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے منتقل ہونے والے وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے۔حالیہ برسوں میں ڈینگی بخار ملکی اور بین الاقوامی سطح پر صحتِ عامہ کا ایک بہت...
  2. ندیم محمدی

    ایس ایم ایس

    یہ فیصلہ تو صدیوں پہلے قرآن کر چکا ہے مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرزِ حکومت کیا ہوگا؟ پاکستان کا طرزِ حکومت متعین کرنے والا میں کون ۔ ۔ ؟ یہ کام پاکستان کے رہنے والوں کا ہے اور میرے خیال میں مسلمانوں کے طرزِ حکومت کا آج سے ساڑھے تیرہ سو برس قبل قرآن حکیم نے ٖی فیصلہ کر دیا تھا۔...
  3. ندیم محمدی

    THE HOLY QURAN

    مصر کے ایک محقق عبد الرزاق نوفل کی کتاب "الاسلام دین و دنیا" سے دلچسپ معلومات قرآن کے بارے میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اس لیے ہم کہتے ہیں کہ قرآن دراصل لفظاً ، معناًً ، حرفاً اور عدداً ایک اعجاز ہے۔ مندرجہ ذیل الفاظ پر غور کریں یہ الفاظ اپنے مقابل الفاظ کے عین مطابق وارد ہو ئے ہیں۔ دنیا=115...
  4. ندیم محمدی

    تصورِدین اور قرآن

    قرآنی تصور دین کی تحقیق توحیدی مذاہب میں اسلام ہر اعتبار سے سرِفہرست ہے ، اپنے عقیدہِ توحید کی غیر معمولی بلندیوں اور بے مثل پاکیزگیوں کے اعتبار سے بھی ، اور اپنے مقام و منصب کی امتیازی خصوصیتوں کے اعتبار سے بھی۔ایک طرف تو اُس کا تصور توحید اتنا اونچا اور اتنا بےآمیز ہے کہ دوسرا کوئی بھی مذہب...
  5. ندیم محمدی

    مکالمہ: کیا احادیث حجت ہیں؟

    مسلم صاحب قرآن کے بحر ذخار میں غوطہ زن ہو کر کچھ آیات ضرور لیتے آئیں گے اپنی مخصوص تاویلات کے ساتھ۔ بقول اقبال ؎ قرآن میں ہو غوطہ زن ہے اے مردِ مسلمان اللہ کرے تجھ کو عطا جدت کردار اور پھر قرآن کا ایک درس اس تلقین کے ساتھ ہم سب بھائیوں کے لیے چھوڑ...
  6. ندیم محمدی

    الشیخ ابراھیم بھٹی حفظہ اللہ کیلئے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کو جلد صحتیاب فرمائے اور اس بیماری کو ان کے درجات کی بلندی کا سبب بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔ اسئل اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
  7. ندیم محمدی

    ایس ایم ایس

    Wo GhAm JiS K MilNy pAr TmaRa rUjooH ALLAH TAHALA kI tAraf Ho jahy uS KhuShi sY bEhTaR hy Jis K milNy pAr Tm aPny KHALIQ ko BHOOOOOOOOOOOOOL .....Jaho
  8. ندیم محمدی

    تصورِدین اور قرآن

    تصور الہٰ کے مختلف تصورات کسی مذہب کا بنیادی تصور دراصل اُس کے بنیادی عقیدے کا ہی ثمرہ اور مقتضیٰ ہوا کرتا ہے۔جیسا کچھ یہ عقیدہ ہوگا ، ٹھیک اُسی کے مطابق دین داری اور مذہبیت کا مفہوم و مدعا متعین ہوگا۔یہ ایک ایسی روشن حقیقت ہے جس پر کسی دلیل کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں۔مختصراً یہ کہ مختلف مذاہب میں...
  9. ندیم محمدی

    THE HOLY QURAN

    بالکل اسی طرح کی ریسرچ مصر کے ایک محقق عبد الرزاق نوفل نے اپنی کتاب "الاسلام دین و دنیا" میں پیش کی ہے فرصت ملنے پر اس کو اپ لوڈ کروں گا۔ ان شاء اللہ کتاب کا لنک درج ذیل ہے اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو اس لنک سے مطالعہ کر لے۔ الاسلام دین و دنیا
  10. ندیم محمدی

    یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟

    جزاک اللہ خیراً باذوق بھائی بہت اچھے exilent
  11. ندیم محمدی

    کلیم حیدر زندگی کے نئے موڑ پر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! بارك الله لك وبارك الله عليك وجمع بينكما في خير ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی ہونے والی زوجہ محترمہ کو دنیا و آخرت کی ہر بھلائی عطا فرمائے آمین۔بہت خوشی ہوئی یہ سن کر۔اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہر قسم کے شرور و فتنوں،آفات و مصیبتوں سے محفوظ رکھے آمین۔...
  12. ندیم محمدی

    تصورِدین اور قرآن

    دین کا بنیادی تصور دین کے بنیادی تصور سے مراد اسکا وہ مرکزی نقطہ نگاہ ہے ، جس کے مطابق وہ اپنے پیرووں کی فکری وفطری اور علمی وعملی زندگی کو ڈھلا ہوا دیکھنا چاہتا ہے۔ دین کے بنیادی تصور کی اہمیت و ضرورت کسی دین کو ٹھیک ٹھیک سمجھنے کے لیے یہ ایک ضروری شرط ہے کہ اُس کا بنیادی تصور واضح تعین کے ساتھ...
  13. ندیم محمدی

    ان سب کا وضاحت کے ساتھ جواب دیں

    حضرت مریمؑ قرآن کی نظر میں حضرت مریم ؑ جو حضرت عیسیٰ ؑ کی والدہ محترمہ تھیں کے والد کا نام عمران بن ماثان تھا جو حضرت داؤد ؑ کی اولاد میں سے تھے۔ (البدایہ وا لنہایہ 2/60) قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے ان کا تذکرہ سورہ آل عمران میں ان الفاظ میں فرمایا: حضرت مریم ؑ ایک با حیا عورت: اللہ تعالیٰ نے...
  14. ندیم محمدی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لاَ يَرْجِعُون یہ بہرے ہیں گونگے ہیں اندھے ہیں کہ کسی طرح سیدھے رستے کی طرف لوٹ ہی نہیں سکتے۔
  15. ندیم محمدی

    عبداللہ آدم کا سلام محبت

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاۃ عبد اللہ آدم بھائی ہم آپ کو اس فورم پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین
  16. ندیم محمدی

    Request for a very special book on the subject of AQEEDA

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عامر بھائی ! آپ کے دیے ہوے لنک میں بھی وہی ایرر آرہا ہے جس کا ذکر ابراہیم بھائی نے اپنی پہلی پوسٹ میں کیا تھا۔
  17. ندیم محمدی

    قرآن :- ایک عظیم معجزہ

    کیا یہ سارے محض اتفاقات ہیں قرآن کی ہر سورت جس کی ابتدا حروفِ مقطعات سے ہوتی ہے ، اس میں یہی عجیب و حیرت انگیز طرز پایا جاتا ہے۔ان سورتوں میں اُن حروف کی تعداد گن لیں اور پھر اس تعداد کو 19 پر تقسیم کر دیں جواب ہمیشہ 19 کا حاصل ضرب ہی ہوگا۔ قرآن پاک کی آٹھ سورتیں: وہ سورتیں ہیں جن کا آغاز حروفِ...
  18. ندیم محمدی

    ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

    پوسٹ نمبر 35 میں موجود وضاحت کے باوجود یہ دعویٰ: اور پھر سبحان اللہ کیا سوال کیا حضرت نے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ !
  19. ندیم محمدی

    قرآن :- ایک عظیم معجزہ

    قرآن کا اعجاز اب ایک دوسری یک حرفی مقطعہ والی سورت نمبر 38 ص پر غور کریں: سبحان اللہ و بحمدہٖ سبحان اللہ العظیم حرف " ص " کے سلسلے میں بھی ایک خوبصورت نقطہ ہے۔ نوٹ:۔ یعنی " ص " کے بجائے " س " استعمال ہوا ہے یہ فرق کیوں ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ یہ بھی ملاحظہ فرمائیں:۔
  20. ندیم محمدی

    صوفی صاحب کا سلام قبول ہو

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اہلاً و سہلاً و مرحبا محدث فورم پر آپ کی تشریف آوری کا شکریہ : آپ کی علمی پوسٹوں سے ان شاء اللہ مستفید ہوں گے۔
Top