• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ النجم باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' کیا تم نے لات اور عزیٰ (نامی بتوں) کو دیکھا ہے (کیا وہ بت معبود ہو سکتے ہیں)؟'۔ '(النجم :۹۱) (۱۷۸۳)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جو شخص لات اور عزیٰ کی قسم کھائے وہ (تجدید ایمان کر ے) لا الہٰ الا اللہ کہے اور جو شخص اپنے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الطور باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' قسم ہے طور (پہاڑ) کی اور لکھی ہوئی کتاب کی ''(الطور : ۱،۲)کے بیان میں۔ (۱۷۸۲)۔ سیدنا جبیر بن مطعمؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو مغرب کی نماز میں سورۂ طور پڑھتے سنا جب آپﷺ اس آیت :'' کیا یہ لو گ کسی کے پیدا کیے بغیر ہی پیدا ہو گئے ہیں یا یہ خود پیدا...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ ق ٓ باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' اور وہ جہنم) کہے گی کہ کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے ؟''(ق:۳۰)کے بیان میں۔ (۱۷۸۰)۔ سیدنا انسؓ روایت کرتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' دوزخی دوزخ میں ڈالے جائیں گے اور دوزخ کہے گی کہ کیا کچھ اور بھی ہے ؟(یعنی اور ڈالو ، اور ڈالو) حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ اس پر اپنا...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' (تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ) تم رشتے ناتے توڑ ڈالو۔ ''(محمد :۲۲)کے بیان میں (۱۷۷۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :''جب اللہ تعالیٰ تمام مخلوق کو پیدا کرنے سے فارغ ہوا تو رحم (رشتہ ناتامجسم ہو کر) کھڑا ہوا اور اپنے پروردگار کا دامن تھام لیا۔ اللہ نے...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الاحقاف باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' پھر جب انھوں نے عذاب کو بصورت بادل اپنی وادیوں کی طرف آتے دیکھا۔ '' (احقاف:۲۴) (۱۷۷۷)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو کبھی اتنے زور سے ہنستے ہوئے نہیں دیکھا کہ آپ کا حلق دکھائی دے ، بلکہ آپﷺ صرف مسکرایا کرتے تھے۔۔۔ باقی...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الجاثیہ باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' ّ(دہر یہ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ) ہمیں تو صرف زمانہ ہی مار ڈالتا ہے '' (الجاثیہ :۲۴) (۱۷۶۶)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ ابن آدم مجھے ایذا دیتا ہے (اس طرح کہ) وہ زمانہ کو برا کہتا ہے اور زمانہ (کیا چیز ہے...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الدخان باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' (کافر کہیں گے) اے ہمارے رب ! ہم سے اس عذاب کو دور کر دے ، ہم ایمان لاتے ہیں۔ '' (۱۷۷۴)۔ اس بارے میں ابن مسعو دؓ سے مروی ایک حدیث میں سورۂ روم (کی تفسیر) میں گزر چکی ہے۔ (دیکھیے حدیث :۱۷۵۹) (۱۷۷۵)۔ سیدنا ابن مسعودؓ کی اس روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الشوریٰ باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' (کہہ دو کہ میں اس پر تم سے کوئی صلہ نہیں چاہتا) مگر محبت رشتہ داری کی۔ '' (الشوریٰ ۲۳) (۱۷۷۳)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ اہل قریش آل محمدﷺ میں سے نہیں ہیں بلکہ کچھ رشتہ دار ہیں اور قرابت ہے۔ پس نبیﷺ نے قریش سے فرمایا تھا :'' میں تم سے اور کچھ نہیں...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' اور (جب پہلا) صور پھونک دیا جائے گا تو زمین وآسمان کے سب لوگ بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے۔ ''(الزمر :۶۸) کے بیان میں (۱۷۷۲)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' دونوں صوروں کا درمیانی عرصہ چالیس کا ہے۔ ''لوگوں نے سیدنا ابو ہریرہ سے کہا کہ چالیس روز کا ؟...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' اور قیامت کے دن تمام زمین اس (اللہ) کی مٹھی میں ہو گی ''(الزمر۔ :۶۷)کے بیان میں (۱۷۷۱)۔ سیدناابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :'' اللہ تعالیٰ زمین کو مٹھی میں لے لے گا اور آسمانوں کو اپنے داہنے ہاتھ میں لپیٹ لے گا ، پھر کہے گا کہ میں ہوں...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' انھوں نے اللہ تعالیٰ کی قدر جیسی کرنا چاہیے تھی ، نہیں کی۔ ''(الزمر :۶۷)کا بیان (۱۷۷۰)۔ سیدنا عبداللہ بن مسعودؓ نے کہا کہ علماء یہود میں سے ایک عالم رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ اے محمد ! ہم تو ریت میں یہ لکھا دیکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ (قیامت کے دن) تمام...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الزمر باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول ''(اے پیغمبر !میری طرف سے) کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے۔۔۔ '' الآ یۃ '' (الزمر :۵۳) (۱۷۶۹)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ چند مشرکوں نے بہت قتل کیے تھے اور زنا بھی کثرت سے کیا تھا ، وہ رسول اللہﷺ کے پاس آئے اور کہا جو کچھ آپ...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۂ سبا باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' (نبی تو) تمہیں ایک بڑے سخت عذاب کے آنے سے پہلے ڈرانے والے ہیں۔ '' (سبا :۴۶) (۱۷۶۸)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ ایک روز نبیﷺ صفا پر چڑھے اور فرمانے لگے : '' (یا صباحاہ !) اے لوگو دوڑو!'' یہ سن کر قریش سب جمع ہو گئے اور پوچھا کہ کیا بات ہے ؟ آپﷺ نے...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' اور ان لوگوں کی طرح مت ہو جاؤ جنہوں نے موسیٰ کو ایذا دی لیکن اللہ نے ان کو بری فرما دیا۔ '' (۱۷۶۷)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' موسیٰ علیہ السلام بڑے شرم والے آدمی تھے (حیادار تھے کسی کے سامنے نہاتے نہ تھے تو لوگوں نے نامرد ی کی تہمت لگائی) اور اسی...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں ''(الاحزاب :۵۶)کا بیان (۱۷۶۵)۔ سیدنا کعب بن عجرہؓ سے روایت ہے کہ (صحابہ نے) کہا یا رسول اللہ ! آپ پر سلام پڑھنا تو ہمیں معلوم ہو گیا (یعنی التحیات میں پڑھا جاتا ہے) لیکن آپ پر درود کیسے پڑھیں ؟ تو آپﷺ نے فرمایا...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' تم کسی چیز کو ظاہر کرو یا چھپاؤ۔۔۔۔ للہ تعالیٰ یقیناً ہر چیز پر شاہد ہے۔ '' (الا حزاب۔ :۵۴،۵۵) (۱۷۶۴)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ پردہ کا حکم اتر نے کے بعد ابو قعیس کے بھائی افلح نے میرے پاس آنے کی اجازت چاہی تو میں نے کہا کہ میں اجازت نہیں دیتی جب تک میں...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' اے مومنو! تم نبی کے گھروں میں (بن بلائے) مت جایا کرو۔ '' (الاحزاب : ۵۳)۔ (۱۷۶۳)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ پردہ کا حکم اترنے کے بعد ام المومنین سودہؓ (چادر وغیرہ اوڑھ کر) حاجت کے لیے باہر نکلیں ، وہ بھاری جسامت کی عورت تھیں ، جو کوئی انھیں پہلے سے پہچانتا...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الا حزاب باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' (اے محمد !)آپ (ان بیویوں) میں سے جسے چاہیں (اور جب تک چاہیں)دور رکھیں اور جسے چاہیں (اور جب تک چاہیں) اپنے پاس رکھیں۔ ''(الا حزاب :۵۱) (۱۷۶۱)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ میں ان عورتوں پر جو اپنے آپ کو رسول اللہﷺ کے لیے ہبہ کر دیتی تھیں ،...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ السجدۃ باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' کوئی نفس نہیں جانتا کہ ان کے لیے کیسی آنکھوں کی ٹھنڈک چھپا کر رکھی گئی ہے۔ '' کا بیان (السجدہ: ۱۷) (۱۷۶۰)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے ایسی نعمتیں تیار کر رکھی ہیں ، جن...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    سورۃ الروم باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول ''الٓمٓ۔ اہل روم مغلوب ہو گئے ہیں۔ ''(ا لروم : ۱۔ ۲)۔ کے بیان میں (۱۷۵۹)۔ سیدنا ابن مسعودؓ سے روایت ہے کہ انھیں اس بات کی خبر ہوئی کہ '' ایک شخص نے مقام کندہ میں بیان کیا ہے کہ قیامت کے روز دھواں پیدا ہو گا ، جس سے منافقوں کے تو کان اور آنکھیں بالکل بیکار ہو...
Top