• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ '' تمہاری اوہ مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو ''(النساء :۲۳)کا بیان (اور فرمان رسول کہ)'' جو رشتے نسب کی وجہ سے حرام ہیں وہی رشتے رضاعت سے حرام ہیں۔ (۱۸۳۸)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ کسی نے نبیﷺ سے کہا کہ آپﷺ (سیدالشہد ء سیدنا) حمزہ (رضی اللہ عنہ) کی بیٹی سے شادی کیوں نہیں کر لیتے ؟ تو...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عورت کی نحوست سے پرہیز کرنا اور اللہ تعالیٰ کا یہ قول '' بے شک تمہاری بعض بیویاں اور بعض بچے خود تمہارے دشمن ہیں۔ ''(التغابن :۱۴) (۱۸۳۷)۔ سیدنا اسامہ بن زیدؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' میں نے اپنے پیچھے مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرررساں باقی نہیں چھوڑا۔ ''
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ (میاں بیوی کا) مذہب میں یکساں ہونا۔ (۱۸۳۳)۔ ام المومنین عائشہؓ سے روایت ہے کہ ابو حذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ بن عبدشمس اور جو کہ غزوۂ بدر میں موجود تھا سالم کو بیٹا بنا کر اس سے اپنی بھتیجی ہندہ دختر ولید بن عتبہ ربیعہ کا نکاح کر دیا۔ سالم ایک انصاری عورت کا غلام تھا جیسے کہ نبیﷺ نے زید کو بیٹا...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کم سن لڑکی کا بڑی عمر والے سے نکاح کرنا۔ (۱۸۳۲)۔ ام المومنین عائشہؓ کہتی ہیں کہ نبیﷺ نے سیدنا ابو بکر صدیقؓ کو میرے نکاح کا پیغام بھیجا تو سیدنا ابو بکر صدیقؓ نے عرض کی میں تو آپ کا بھائی ہوں۔ آپﷺ نے فرمایا :'' تو میرا بھائی اللہ کے دین اور اس کی کتاب کی رو سے ہے اور وہ (عائشہ) میرے لیے...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ کنواری عورت سے نکاح کا بیان۔ (۱۸۳۱)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کہ یا رسول اللہ ! اگر آپ کسی مقام میں اتریں اور اس میں ایسے درخت ہوں جس میں سے کھایا ہوا ہو اور کوئی درخت آپ کو ایسا ملے جس میں سے کچھ نہ کھایا گیا ہو تو آپ کون سے درخت سے اپنے اونٹ کو چرائیں گے ؟ آپﷺ نے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب :نکاح نہ کرنے اور خصی ہو جانے کی کراہیت کا بیان۔ (۱۸۲۹)۔ فاتح ایران سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ فرماتے تھے کہ نبیﷺ نے عثمان بن مظعونؓ کو تر ک نکاح سے منع فرمایا : اگر آپ انھیں اجازت دے دیتے تو ہم خصی ہو جاتے۔ (۱۸۳۰)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کی کہ میں جو ان آدمی ہوں...
  7. Aamir

    ہم نے اپنی زندگی سے کیا سیکھا؟؟؟

    کون کہتا ہے کہ خدا دکھائی نہیں دیتا وہی دکھائی دیتا ہے جب کچھ دکھائی نہیں دیتا میں نے اپنی زندگی سے یہی سیکھا ہے کہ ہر معاملے میں الله ہی حامی و مددگار ہے، ایک قصہ سناتا ہوں جس سے یہ ثابت ہوگا کہ اللہ پر یقین کرنے والے بندے ہر معاملے میں الله سے مدد کس طرح حاصل کرتے ہیں، ایک پرانا قصہ یوں ہے...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    نکاح کے بیان میں نکاح کی رغبت دلانے کا بیان۔ (۱۸۲۸)۔ سیدنا انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ نبیﷺ کی بیویوں کے گھروں میں تین آدمی آپﷺ کی عبادت کا حال پوچھنے آئے۔ جب ان سے بیان کیا تو انھوں نے آپ کی عبادت بہت کم خیال کی (یعنی اپنے لیے اسے کم اور ناکافی سمجھا)۔ پھر انھوں نے کہا ہمیں نبیﷺ سے کیا نسبت ؟...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ قرآن اسی وقت تک پڑھنا چاہیے ، جب تک دل لگا رہے۔ (۱۸۲۷)۔ سیدنا جندب بن عبداللہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' جب تک تمہارا دل لگا رہے تم قرآن مجید پڑھتے ہو اور جب تم میں اختلاف پڑھ جائے تو قرآن کی تلاوت موقوف کر دو۔ '' (یعنی بے دلی سے پڑھنے کی وجہ سے الفاظ آگے پیچھے اور غلط...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو شخص قرآن لوگوں کے دکھانے کو پڑھے یا دنیا کمانے کے لیے۔۔۔ الخ (۱۸۲۵)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا ، فرماتے تھے :'' تم میں سے ایک ایسی قوم نکلے گی کہ تم اپنی نماز کو ان کی نماز کے مقابل اور اپنے روزے ان کے روزوں اور اپنے (دوسرے) نیک اعمال کو ان کے اعمال کے...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: قرآن کتنی مدت میں مکمل پڑھنا چاہیے ؟ (۱۸۲۴)۔ سیدنا عبداللہ بن عمر وؓ کہتے ہیں کہ میرے والد (سیدنا عمرو بن عاص) رضی اللہ عنہ نے ایک اچھے خاندان کی عورت سے مرا نکاح کر دیا تھا اور وہ اپنی بہو سے (اکثر اوقات) اس کے شوہر کا (میرا) حال پوچھتے رہتے ، وہ جواب دیتی ہاں ہاں اچھا اور نیک آدمی ہے مگر...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: قرآن مجید خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کا بیان۔ (۱۸۲۳)۔ سیدنا ابو موسیٰؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے نبیﷺ نے فرمایا :'' اے ابو موسیٰ !تجھے آل داؤد کی خوش الحانی میں سے ایک خوش الحانی دی گئی ہے۔ ''
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: قرآن کو شدومد کے ساتھ (کھینچ کر) پڑھنا۔ (۱۸۲۲)۔ سیدنا انس بن مالکؓ سے پوچھا گیا کہ نبیﷺ کی قرأت کیسی تھی ؟ انھوں نے کہا کہ کھینچ کر (لمبا کر کے) پڑھتے تھے پھر (سیدنا انسؓ نے) بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی (اس میں) بسم اللہ کو کھینچا اور الرحمن اور الرحیم کو بھی کھینچ کر (لمبا کر کے) پڑھا۔
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ قرآن مجید کو حفظ کرنا اور ہمیشہ تلاوت کرتے رہتا۔ (۱۸۱۹)۔ سیدنا ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' قرآن (حفظ کر نے اور پڑھنے) والے کی مثال رسی میں بندھے ہوئے اونٹوں کے مالک کی سی ہے کہ اگر وہ ان کی حفاظت کرے گا تو وہ انھیں روکے رکھے گا اور اگر (حفاظت کرنا) چھوڑ دے گا تو وہ بھاگ...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ تم میں سے بہتر ین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (۱۸۱۷)۔ سیدنا عثمانؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ (۱۸۱۸)۔ سیدنا عثمانؓ ہی دوسری روایت میں کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' تم میں افضل (بزرگی والا) وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔ ''
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ قرآن پڑھنے والے والے پر رشک کرنا (۱۸۱۶)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' رشک صرف دو چیزوں میں جائز ہے ایک تو اس شخص پر کہ جسے اللہ نے قرآن دیا اور وہ اسے رات اور دن میں پڑھتا رہتا ہو تو اس کا پڑوسی سن کر کہے کہ کاش ! مجھے بھی اس کے مثل (قرآن) نصیب ہوتا تو بھی اسی...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ قرآن مجید کی تلاوت کرتے وقت سکینت اور فرشتوں کا نازل ہو نا (۱۸۱۵)۔ سیدنا اسید حضیرؓ کہتے ہیں کہ وہ ایک رات سورۂ بقرہ پڑھ رہے تھے اور ان کا گھوڑا ان کے قریب بندھا ہوا تھا۔ اتنے میں گھوڑا بد کنے لگا ، وہ خاموش ہو گئے تو گھوڑا ٹھہر گیا ، انھوں نے پھر پڑھنا شروع کیا تو گھوڑا پھر بدکنے لگا وہ...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ معوذات (سورۂ فلق اور الناس) کی فضیلت کا بیان (۱۸۱۴)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ نبیﷺ ہر رات کو ، جب (سونے کے لیے) اپنے بستر پر جاتے تو اپنی دونوں ہتھیلیاں ملا کر ان پر قُلْ ھُوَ اﷲُ أَ حَدٌ ، قُلْ أَعُوْ ذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعْوذُ بِرَ بّ النَّاس پڑھ کر (پھونک مارتے)...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ سورۂ اخلاص کی فضیلت کا بیان (۱۸۱۲)۔ سید نا ابو سعید خدریؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے کسی کو ﴿قُلْ ھُوَ اﷲُ اَحَدٌ﴾(سورۂ اخلاص) بار بار پڑھتے ہوئے سنا، پس وہ صبح کو رسول اللہﷺ کے پاس آیا ور یہ بیان کیا ، گو یا کہ وہ شخص ﴿قُلْ ھُوَاﷲُ اَحَدٌ﴾ کو (بوجہ قلتِ الفاظ کے ثواب میں) قلیل جانتا تھا۔...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جبریلؑ نبیﷺ سے قرآن کا دور کیا کرتے (یعنی قرآن پڑھایا کرتے تھے)۔ (۱۸۰۹)۔ سیدہ فاطمہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھے آہستہ (آواز) سے فرمایا :' جبریل ؑہر سال قرآن کا ایک بار دور میرے ساتھ کیا کرتے تھے اور اس سال دو بار دور کیا ، میں سمجھتاہوں کہ میری موت کا وقت آن پہنچا ہے۔ '' (۱۸۱۰)۔ سیدنا...
Top