• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ قرآن مجید سات لغتوں (قرأتوں) پر نازل ہوا ہے (۱۸۰۸)۔ امیر المومنین عمر بن خطابؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کی حیات مبارکہ میں سیدنا ہشام بن حکیمؓ کو سورۂ فرقان پڑھتے ہوئے سنا ، میں نے غور سے سنا تو دیکھا کہ وہ ایسے کئی دوسرے طریقوں سے پڑھ رہے ہیں جن طریقوں سے رسول اللہ نے یہ سورت نہیں...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    فضائل قرآن کے بیان میں وحی کیونکر اتری اور پہلے کیا نازل ہوا؟ (۱۸۰۶)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جتنے پیغمبر گزرے ہیں ان میں سے ہر ایک کو ایسے ایسے معجزے دیے گئے جن کو دیکھ کر لوگ ایمان لائے اور مجھے جو معجزہ دیا گیا وہ وحی (قرآن) ہے جس کو اللہ نے مجھ پر وحی (کے ذریعے نازل)...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الفلق (۱۸۰۵)۔ سیدنا ابی بن کعبؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے معوذ تین کے بارے میں دریافت کیا تو آپﷺ نے فرمایا :'' یہ دونوں سورتیں مجھے (جبریلؑ نے) پڑھائی ہیں ، میں کہتا ہوں کہ یہ قرآن سے ہیں۔ ''(سیدنا ابیؓ کہتے ہیں کہ) ہم بھی وہی کہتے ہیں جو اللہ کے رسولﷺ نے کہا۔
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الکوثر ((باب)) (۱۸۰۳)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ جب نبیﷺ آسمان پر چڑھائے گئے (یعنی معراج ہوئی تو آپﷺ نے فرمایا :'' میں ایک نہر پر گیا جس کے دونوں طرف خول دار موتیوں کے قبے (ڈیرے) تھے ، میں نے جبریلؓ سے پوچھا یہ کیا ہے ؟'' انھوں نے جواب دیا '' یہ (آپ کی نہر) کوثرہے۔ '' (۱۸۰۴)۔ ام...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ العلق باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' یقیناً اگر وہ باز نہ رہا تو۔۔۔ ''(العلق :۱۵)کا بیان (۱۸۰۲)۔ سیدنا ابن عبا سؓ کہتے ہیں کہ ابو جہل نے کہا اگر میں محمد (ﷺ) کو خانہ کعبہ کے قریب نماز پڑھتا دیکھ لوں تو اس کی گردن کو کچل ڈالوں گا۔ یہ خبر نبیﷺ کو پہنچی تو آپﷺ نے فرمایا :'' اگر وہ ایسا کرے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیرسورۃ الشمس (۱۸۰۱)۔ سیدنا عبداللہ بن زمعہؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے رسول اللہﷺ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا اور آپﷺ نے (خطبہ میں پیغمبر صالحؑ کی) اونٹنی کا جس نے اسے قتل کیا تھا اس کا ذکر فرمایا۔ پھر رسول اللہﷺ نے '' جب ان میں سے ایک نہایت بد بخت اٹھا''(الشمس :۱۲)کی تفسیر یہ فرمائی کہ اس اونٹنی کو...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' تم ضرور درجہ بدرجہ (رتبہ اعلیٰ پر) چڑھو گے۔ ''(الانشقاق :۱۹)کے بیان میں (۱۸۰۰)۔ سیدنا ابن عباسؓ نے کہا کہ ''درجہ بدرجہ''سے آگے پیچھے حالتوں کو بدلتا رہنا مراد ہے اور یہ خود نبیﷺ نے فرمایا ہے۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورہ انشقاق باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' تو اس سے حساب آسان لیا جائے گا ''(الانشقاق :۸) کے بیان میں (۱۷۹۹)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جس شخص سے قیامت کے دن حساب لیا گیا وہ تباہ ہوا۔۔ ''باقی حدیث کتاب العلم میں (حدیث :۸۸کے تحت) گزر چکی ہے
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۂ مطففین باب۔ اللہ تعالی کے قول '' جس دن تمام لوگ پروردگار عالم کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ '' (المطففین :۶)کا بیان (۱۷۹۸)۔ سید نا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جس دن تمام لو گ پروردگار عالم کے سامنے کھڑے ہو نگے)'' تو بعض آدمی اپنے پسینہ میں نصف کان تک ڈوب جائیں گے۔ ''
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ عبس (۱۷۹۷)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' جو شخص قرآن کی تلاوت کرتا ہے اور اس کا حافظ ہے ، وہ (روز قیامت) لکھنے والے عزت دار فرشتوں کے ساتھ ہو گا اور جو شخص قرآن پڑھتا ہے اور اس کو مشکل سے یاد کرتا ہے (اس کو پڑھنے میں مشکل پیش آتی ہے) اس کو دوہرا ثواب ملے...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ النازعات (۱۷۹۲)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہﷺ نے اپنی درمیانی اور انگوٹھے کے ساتھ والی (شہادت کی) انگلی سے یوں اشارہ کر کے فرمایا :'' میں اور قیامت اس طرح (ایک ساتھ) بھیجے گئے ہیں۔ ''
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب:اللہ کے اس قول''جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو وہ (منافق اور ریاکار لوگ سجدہ) نہ کرسکیں گے'' (القلم :۴۲)کے بیان میں (۱۷۹۵)۔ سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :'' (روز قیامت) ہمارا پروردگار اپنی پنڈلی کھولے گا تو تمام مومن...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ القلم باب : اللہ تعالیٰ کے قول ''سخت خو ہے اس کے علاوہ بد ذات ہے۔ ''(القلم :۱۳) کے بیان میں (۱۷۹۴)۔ سیدنا حارثہ بن وہب خزاعی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :''کیا میں تمہیں جنتی لوگوں کی خبر نہ دوں (کہ وہ کون لوگ ہوتے ہیں)؟ جنتی ہر وہ شخص جو دنیا والوں کی...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃالتحریم اللہ تعالیٰ کا قول ''اے نبی ! جو چیز اللہ نے آپ کے لیے حلال کر دی ہے اسے آپ حرام کیوں کرتے ہیں ؟'' (التحریم :۱) (۱۷۹۳)۔ ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ ام المؤمنین زینب بنت حجش رضی اللہ عنہا کے گھر میں شہد نوش فرمایا کرتے تھے اور(اسی واسطے)وہاں بہت...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ المنافقون باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' جب آپﷺ کے پاس یہ منافقین آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ بے شک آپ اللہ کے رسول ہیں ''(المنافقون :۱)کے بیان میں (۱۷۹۰)۔ سیدنا زید بن ارقمؓ نے کہا کہ میں ایک غزوہ میں تھا کہ میں نے عبداللہ بن ابی ابن سلول کو اپنے کانوں سے یہ کہتے ہوئے سنا...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الجمعہ باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' اور دوسروں کے لیے بھی انہی میں سے جواب تک ان سے نہیں ملے۔ '' (الجمعہ :۳)کے بیان میں (۱۷۸۹)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ (ایک روز) ہم نبیﷺ کے پاس بیٹھے تھے کہ سورۂ جمعہ اتری ، جب یہ آیت '' اور دوسروں کے لیے بھی ہے جو ابھی ان سے نہیں ملے۔۔۔ 'نازل ہوئی...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الممتحنہ باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول'' (اے ایمان والو!) تم میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ '' (الممتحنہ :۱)کا بیان (۱۷۸۷)۔ امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالبؓ نے فرمایا کہ رسول اللہﷺ نے مجھے ، زبیر اور مقدادؓ کو مقام روضہ خاخ میں بھیجا کہ وہاں ایک عورت ہے اس کے پاس ایک خط ہے...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' حوریں ہیں جو خیموں میں مستورہیں ''(الرحمن :۷۲)کے بیان میں (۱۷۸۶)۔ سیدنا عبداللہ بن قیسؓ سے ہی مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جنت میں ایک خواب دار موتی کا خیمہ ہے اور اس خیمہ کا عرض ساٹھ میل کا ہے ، اس کے ہر گوشے میں مسلمانوں کی بیبیاں ہوں گی ، ایک گوشہ والیاں...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سورۃ الرحمن باب۔ اللہ تعالیٰ کے قول '' اور ان (باغوں) کے علاوہ دو باغ اور ہیں ''(الرحمن : ۶۲)کا بیان (۱۷۸۵)۔ سیدنا عبداللہ بن قیس (ابو موسیٰ اشعر ی) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' چاندی کی دو جنتیں ہیں ، ان کے برتن اور سارا سامان چاندی کا ہے او رسونے کی بھی دو جنتیں...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    تفسیر سوۃ القمر باب۔ اللہ تعالیٰ کا قول '' بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے۔ '' (۱۷۸۴)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ یہ آیت '' بلکہ قیامت کی گھڑی ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے۔ ''(القمر :۴۶)محمدﷺ پر مکہ میں نازل ہوئی اور...
Top