• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    ((باب)) (۱۸۶۱)۔ سیدنا اسامہ بن زیدؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' میں نے جنت کے دروازے پر کھڑا ہو کر دیکھا تو اس میں مسکین زیادہ تھے اور مالدار لوگ جنت کی دروازے پر (حساب و کتاب کے لیے) روک دیے گئے سوائے اس کے کہ دوزخیوں کو دوزخ بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ پھر میں نے دوزخ کے دروازے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عورت نفلی روزہ خاوند سے پوچھ کر رکھے۔ (۱۸۶۰)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' عورت کو جب اس کا شوہر موجود ہو (نفل) روزہ اس کی اجازت کے بغیر رکھنا جائز نہیں اور نہ شوہر کی مرضی کے بغیر کسی کو گھر میں آنے دے اور جو عورت اپنے شوہر کے حکم کے بغیر (اللہ کی راہ میں)...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا (چاہیے)۔ (۱۸۵۹)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں کہ(یمن کی)گیارہ عورتوں نے ایک جگہ جمع ہو کر باہم عہد و پیمان کیا کہ اپنے اپنے خاوندوں کا حال بیان کرو۔ کچھ نہ چھپاؤ۔ پہلی عورت بولی کہ میرا خاوند دبلے اونٹ کا گوشت ہے (جو) پہاڑ کی چوٹی پر رکھا ہو ، نہ راستہ...
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عورتوں کے ساتھ (نرمی کرنے کی)وصیت کرنا۔ (۱۸۵۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' جو اللہ اور روزِ قیامت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ عورتوں سے بھلائی کرتے رہنا کیونکہ عورتوں کی پیدائش پسلی سے ہوئی ہے...
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ دعوت ولیمہ کا ہر ایک دعوت کا قبول کرنا لازم ہے اور سات دن تک ولیمہ کی دعوت کرتے رہنا۔ (۱۸۵۷)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے اور تو ضرور جائے فائدہ : امام بخاری دراصل یہاں ایسی روایات کا ردّ کرنا چاہتے ہیں کہ جن میں ہے...
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو ایک بکری سے کم ولیمہ کرے (تو جائز ہے)۔ (۱۸۵۶)۔ سیدہ صفیہ شیبہؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اپنی بعض بیویوں کا ولیمہ دو مد جو ہی میں کر دیا۔
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ولیمہ کرنا اگرچہ ایک بکری کا ہو۔ (۱۸۵۵)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے اپنی کسی بیوی کا ولیمہ ایسا نہیں کیا جیسا ام المومنین زینبؓ کا کیا۔ آپﷺ نے ایک بکری کے ساتھ ان کا ولیمہ کیا۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جب خاوند اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا کہے ؟ (۱۸۵۴)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' اگر کوئی اپنی بیوی کے پاس آتے وقت یہ کلماتِ دعا کہے '' اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ یا اللہ ! مجھے شیطان کے شر سے بچائے اور جو اولاد ہمیں دے شیطان کو اس سے دور رکھ۔ '' پھر ان کو کوئی اولاد...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: جو عورتیں دلہن کو (دولہا کے پاس) لے جائیں اور اس کے لیے ان کی برکت کی دعا۔ (۱۸۵۳)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ وہ ایک دلہن کو ایک انصاری شخص کے پاس لے گئیں تو رسول اللہﷺ نے فرمایا :'' اے عائشہ تمہارے ساتھ کچھ کھیل کود کا سامان تو تھا ہی نہیں (دیکھو !) انصاری لوگ کھیل کود سے خوش...
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ ان شرطوں کا بیان کہ جن کا نکاح میں طے کرنا درست نہیں۔ (۱۸۵۲)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' کسی عورت کو اپنے خاوند سے یہ درخواست کرنا درست نہیں کہ وہ اس کی بہن (سوکن) کو طلاق دے دے ، اس لیے کہ اس کے حصے کا پیالہ بھی خود انڈیل لے ، یہ نہیں ہو سکتا ، جتنا اس کی...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اپنے کسی مسلمان بھائی کے پیغام (نکاح) پر پیغام نہ بھیجے جب تک کہ وہ اس سے نکاح کر لے یا پیغام نہ چھوڑ دے۔ (۱۸۵۱)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے کے بھاؤ پر بھاؤ کر ے اور نہ ایک مرد اپنے بھائی کے پیغام (نکاح) پر پیغام بھیجے جب تک کہ پہلا...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر کوئی شخص اپنی بیٹی کا نکاح کر دے اور وہ (اس نکاح سے) ناخوش ہو تو وہ نکاح ناجائز ہے۔ (۱۸۵۰)۔ سیدہ خنساء بنت خذام انصاریہؓ سے روایت ہے کہ ان کے باپ نے ان کا نکاح کر دیا اور وہ ثیبہ تھیں (یعنی خاوند کر چکی تھیں) وہ اس نکاح سے ناخوش تھیں ، پھر وہ رسول اللہﷺ کے پاس آئیں (اور یہ ذکر کیا) تو...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب : باپ اور دوسرا کوئی ولی باکرہ (بالغہ) اور ثیبہ کا نکاح اس کی رضا مندی کے بغیر نہیں سکتے۔ (۱۸۴۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا :'' وہ عورت کا نکاح اس سے اجازت لیے بغیر نہ کیا جائے اور نہ باکرہ کا نکاح بغیر اس کی اجازت کے کیا جائے۔ ''لوگوں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! باکرہ...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب: جو کہتا ہے کہ ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا۔ (۱۸۴۷)۔ سیدنا معقل بن یسارؓ کہتے ہیں کہ میں نے اپنی بہن کا ایک شخص سے نکاح کر دیا تھا ، اس نے میری بہن کو طلاق دے دی۔ جب اس کی عدت پوری ہو گئی تو اس نے دوبارہ نکاح کا پیغام بھیجا۔ میں نے اسے جواب دیا کہ میں نے اس کا تجھ سے نکاح کر دیا تھا اور اسے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عورت کو نکاح سے پہلے دیکھ لینا جائز ہے۔ (۱۸۴۶)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ سے ہی ایک دوسری روایت میں منقول ہے کہ ایک عورت رسول اللہﷺ کے پاس آئی اور عرض کی کہ یا رسول اللہ ! میں آپ کو اپنا نفس ہبہ کر نے آئی ہوں۔ رسول اللہﷺ نے اس کی طرف نظر کی پھر اسے سر سے پاؤں تک غور سے دیکھا پھر اپنا سر نیچا کر...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر کوئی عورت اپنے تئیں کسی صالح و نیک شخص پر پیش کرے (تاکہ وہ اس سے نکاح کر لے)۔ (۱۸۴۵)۔ سیدنا سہل بن سعدؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے نبیﷺ کے رو برو (نکاح کے لیے) اپنا آپﷺ کیا (لیکن نبیﷺ نے کچھ جواب نہ دیا تو) ایک شخص نے آپﷺ سے عرض کی کہ یا رسول اللہ ! اس کا مجھ سے نکاح کر دیجیے۔ آپﷺ نے...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نبیﷺ نے نکاح متعہ سے اخیر وقت میں منع فرمایا ہے۔ (۱۸۴۴)۔ سیدنا جابر بن عبداللہ اور سیدنا سلمہ بن اکوعؓ کہتے ہیں کہ ہم ایک لشکر میں تھے (جو حنین پر گیا تھا) اتنے میں رسول اللہﷺ ہمارے پاس آئے اور ارشاد فرمایا کہ تمہیں متعہ کرنے کی اجازت ہے تم متعہ کر لو۔ ابن ابی ذئب سے روایت ہے کہ ایاس بن...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ نکاح شغار (وٹہ سٹہ) کا بیان۔ (۱۸۴۳)۔ سیدنا ابن عمرؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے(جس کا مطلب ہے کہ کوئی اپنی بیٹی یا بہن کا نکاح دوسرے شخص کے ساتھ اس شرط پر کر دے کہ وہ دوسرا شخص اپنی بیٹی یا بہن کا نکاح اس پہلے شخص کے ساتھ کر دے اور ان دونوں کا کچھ بھی مہر مقرر نہ ہو)
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب۔ اگر پھوپھی یا خالہ نکاح میں ہو تو اس کی بھتیجی یا بھانجی کو نکاح میں نہیں لا سکتا۔ (۱۸۴۲)۔ سیدنا جابر بن عبداللہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ عورت اپنی پھوپھی یا اپنی خالہ کے اوپر نکاح کی جائے۔
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ سوم (یونیکوڈ)

    باب : جو شخص کہتا ہے دو سال کے بعد دودھ پینا(معتبر) نہیں ہے اس کی دلیل اللہ تعالیٰ کا یہ قول ہے '' (مائیں اپنی اولاد کو) پورے دو سال دودھ پلائیں جن کا ارادہ دودھ پلانے کی مدت بالکل پوری کرنے کا ہو۔ ''(البقرہ :۲۳۳)اور تھوڑے اور بہت دودھ پینے سے حرمت ثابت ہو جاتی ہے۔ (۱۸۴۱)۔ ام المومنین عائشہ...
Top