• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    معذرت چاہتا ہوں۔یہ امین اوکاڑویؒ کے جوابات سے لی گئی بات ہے۔ اوپر آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ویسے اگر فوز الکرام کا کوئی لنک عنایت فرما دیجیے تو قائم سندھی کی عبارت بھی ڈھونڈ لیتا ہوں۔ 2 نہیں انہوں نے اپنے کانوں سے دیکھ کر عبارت بیان کی تھی۔ کیسی بچوں والی باتیں کر رہے ہیں؟ اگر دیکھی نہیں تھی تو ان کو...
  2. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    محترم بھائی معاویہ بھائی نے پوچھا تھا کہ سب سے پہلے یہ کس نے کہا ہے کہ بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے تو میں نے اپنی معلومات کی حد تک بتا دیا۔ اب کیا مجھے یہ نہیں بتانا چاہیے تھا یا غلط بتانا چاہیے تھا؟ بھائی ضروری تو نہیں ہے کہ میں ہر بات اختلافی ہی کروں۔ میں نے کوئی ٹھیکہ نہیں لیا ہوا...
  3. اشماریہ

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    میرے پاس تو ختم ہو رہی ہے۔
  4. اشماریہ

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    بھائی ٹیکسٹ کلر تو اگر ہو تو غیر ضروری تو نہ ہوگا میرے خیال میں۔ میں سب پوسٹس نیلے رنگ میں کرتا ہوں۔ اب مزا ہی نہیں آرہا پوسٹ کا۔ دوسری بات کسی عبارت پر اقتباس کی علامت لگانے والا بٹن موجود نہیں ہے۔
  5. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ونحن لم نحتج بامثال ہذہ النسخ غیر المقابلۃ بل بنسخ تخریج الشیخ قاسم المقابلۃ المصححۃ المتعددۃ المتوافقۃ التی اتصل بنا سندہا، فیکون الاخذ عنہا کاخبار الشیخ القاسم ایانا میرا جہاں تک خیال ہے کہ ملا قائم سندھی کا میں نے ماقبل میں کسی عبارت کے حوالے میں تذکرہ نہیں کیا کیوں کہ ان کی کتاب فوز الکرام...
  6. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    دوسری بار آپ کا طرز گفتگو مجھے حیران کر رہا ہے۔ اگر یہ "جو صاحب" سے میں مراد ہوں (جیسا کہ فی الحال میں ہی اس گفتگو میں موجود ہوں) تو مجھے علم نہیں کہ میں کس کی آنکھوں میں کیوں کھٹک رہا ہوں کہ عالمانہ شان کو ایک طرف رکھ کر یہ الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں۔ بہر حال عرض یہ ہے کہ میں یہ کہہ رہا ہوں...
  7. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    پہلی دو باتوں کے بارے میں شیخ ہاشم کے الفاظ میں نے پہلے بھی نقل کیے تھے:۔ تیسری اور چوتھی بات کا مجھے علم نہیں۔ ظاہر یہی ہے کہ ابن قطلوبغا نے خود یہ کام کیا ہے۔ اور ظاہر کے خلاف اگر آپ کے پاس دلیل ہے تو مہیا فرمائیے۔
  8. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    مجھے تو اس بارے میں علم نہیں۔ معاویہ بھائی سے دریافت فرمائیے ابن صلاح سے" پہلے" کون ہے جس نے یہ کہا ہے؟ میں ابن صلاح سے پہلے کی بات کر رہا ہوں۔
  9. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میں نے تو ابن صلاح سے پہلے کے کسی عالم سےمنقول یہ جملہ نہیں پڑھا۔ اگر کسی نے کہا ہے تو آپ نقل فرما دیں۔ آپ کے اس مضمون میں یہ تو کہا گیا ہے کہ " اس کتاب کے لکھے جانے کے بعد سے اب تک اس کی عظمت کے بے شمار قائلین ہیں" لیکن اجماع والی بات تو مجھے کہیں نہیں ملی۔
  10. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    یہ بات شیخ ہاشم سندھی نے کہی ہے اور ان کی کتاب درہم الصرہ میں ملے گی۔ انہوں نے یہ شیخ قاسم کا نسخہ اپنی آنکھوں سے دیکھ کر یہ بات کہی ہے۔ اسی روایت کو ابن قطلوبغا نے اپنی ایک اور کتاب میں بھی ذکر کیا ہے ابن ابی شیبہ کے حوالے سے جس کا حوالہ غالبا ما قبل میں بھی گزر گیا ہے۔
  11. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ابن قطلوبغا نے اس نسخے سے اپنا نسخہ نقل کیا تھا۔
  12. اشماریہ

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    میرا جہاں تک خیال ہے وہ یہ ہے کہ یہ بات سب سے پہلے ابن صلاح نے کہی ہے۔ باقی معاویہ بھائی ہمارے یہ بھائی ان علمی باتوں کو ہم جیسے کم فہموں کے لیے یہاں نقل فرما دیتے ہیں ۔ یہ ان کی اپنی تحقیق نہیں ہوتی۔ یہ بھی ہمارے لیے بہت ہے۔ اس لیے اس قسم کے سوالات کا جواب یہ حضرات شاید نہ ہی دے سکیں۔
  13. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    میں اس نسخے کی بات کر رہا ہوں جس کے "وجود" پر آپ نے دلیل مانگی ہے یعنی وہ نسخہ جس سے ابن قطلوبغا نے نقل کیا تھا وہ دنیا میں موجود تھا۔
  14. اشماریہ

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ٹھیک ہے پہلے یہ بتائیے کہ دلیل آپ کے ذہن میں کس قسم کی ہونی چاہیے؟ نسخوں کے یا کسی بھی چیز کے وجود کی اہم دلیل یہ ہوتی ہے کہ کوئی راوی اس کے بارے میں بیان کر دے۔ اتنا تسلیم ہے؟ اگر تسلیم ہے تو ابن قطلوبغا جیسے محدث اور عالم نے نہ صرف اس کے بارے میں اطلاع دی ہے بلکہ اس سے اپنے لکھے ہوئے نسخے کو...
  15. اشماریہ

    نواب صدیق حسن خان کی کتابوں کا حکم

    جزاک اللہ خیرا
  16. اشماریہ

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    چلیں جی میں نقل کر دیتا ہوں۔ قيل في بعض شروح الحسامي: التقليد اتّباع الإنسان غيره فيما يقول أو يفعل معتقدا للحقية من غير نظر إلى الدليل
  17. اشماریہ

    اس حدیث کا حکم وجوبی ہے؟

    اس حدیث میں ذکر کردہ طاعون کی بیماری کا حکم وجوبی ہے یا استحبابی۔ اور اگر استحبابی ہے تو وجہ کیا ہے؟ (یہ حدیث منقطع بھی ہے۔) حدثنا أبو اليمان، أخبرنا إسماعيل بن عياش، عن صفوان بن عمرو، عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير الحضرمي، عن معاذ قال: أوصاني رسول الله صلى الله عليه وسلم بعشر كلمات قال: «لا...
  18. اشماریہ

    نواب صدیق حسن خان کی کتابوں کا حکم

    جزاک اللہ خیرا محترم بھائی۔ تو اگر کوئی عامی شخص نواب صاحب کے اجتہاد پر عمل کرتا ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ (ظاہرا باطنا نافذ کے مسئلے میں ذرا سا فرق ہے۔ یہ ہر جگہ نہیں ہوتا۔ جیسا کہ اس روایت میں بھی نہیں ہو رہا۔ یہ صرف املاک غیرمرسلہ غیر اموال میں ہوتا ہے۔ جملہ معترضہ)
  19. اشماریہ

    شاگرد کا استاد سےعلمی اختلاف۔۔۔ تقلید کی دھجیاں اڑ گئیں۔۔ الحمدللہ

    نہیں آپ خود ملاحظہ فرمالیں تا کہ یقین بھی رہے۔ (ویسےمجھے امید ہے یہ آپ نے نہیں کرنا۔ یہاں آ کر آپ کی سب تحقیق "ختم" ہو جائے گی۔ تحقیق عموما وہیں تک ہوتی ہے جہاں تک آپ کے علماء حضرات آپ کو کر کے دے دیں۔)
Top