الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تھوڑی سی تکلیف کیجیے اور پچھلی تعریف کشاف اٹھا کر خود دیکھ لیجیے۔
ویسے بھی آپ تو ماشاء اللہ قرآن و حدیث سے تحقیق فرمالیتے ہیں۔ کشاف دیکھنے میں کیا مشکل ہونی ہے۔
پھر میرے خیال میں آپ کی بات کی وضاحت ہونی چاہیے۔
آپ صرف احتمالات نہیں پیش فرمائیے کہ نسخہ تھا اور کسی نے نہیں دیکھا اور ابن قطلوبغا نے دیکھ لیا۔
ابن قطلوبغا کی عدم امانت یا نسخے کی عدم صحت پر کوئی دلیل عنایت فرمائیے۔
ایسا عین ممکن ہے کہ ایک نسخے سے کسی نے ایک عرصے تک نقل نہ کیا ہو اور پھر کوئی...
نہیں تعریفات میں تو ایسا نہیں چلتا۔ وجہ بتانی پڑتی ہے پچھلی تعریف کو ترک کرنے کی۔
جو تعریف آپ کر رہے ہیں اس کے مطابق تو کوئی غالی شخص ہی تقلید کرتا ہوگا۔
معذرت چاہتا ہوں۔ میں کتنی کتابوں کے آپ کو ایسے نسخے بتاؤں جن کا ذکر تو کتابوں میں ملتا ہے لیکن وہ موجود نہیں ہیں؟ ان سے نقل کیے ہوئے نسخے صرف چل رہے ہیں؟
میرے انتہائی محترم بھائی۔ در اصل وہ نسخہ چھپا نہیں رہا۔ ہوتا یہ ہے عموما کہ کسی کتاب کا ایک نسخہ عام ہوجاتا ہے اور دوسرا اتنا عام نہیں ہوتا...
محترم بھائی کیا آپ کو علم ہے کہ آپ کتنی عجیب سی بات کر رہے ہیں؟ بے شمار کتب کے نسخہ جات کی تحقیق اس زمانے میں ہوئی ہے۔ اس سے پہلے وہ گمنام تھے۔ کیا اس بات کی بنا پر ان نسخہ جات کو رد کر دیا جائے گا؟ کیا تحقیق کا کوئی اصول یہ بھی کہتا ہے؟
شرح العقائد النسفیہ کی ایک شرح ہے جس کا نام نبراس ہے۔...
جزاک اللہ خیرا
کلیم حیدر بھائی کیا واقعی احناف کے نزدیک تیسری قسم میں طلاق معتبر نہیں ہے؟ میں نے آج تک اس کے الٹ ہی فتاوی سنے ہیں۔ ایک شخص نے مفتی رشید احمدؒ سے کہا کہ حضرت میں نے غصے میں طلاق دی تھی۔ تو انہوں نے فرمایا: ہنسی خوشی بھی کوئی طلاق دیتا ہے؟ اور طلاق ہونے کے فتوی کو باقی رکھا۔
میرا...
استاد محترم
مجھے بھی یہ سمجھ میں آگیا ہے۔
ویسے یہ واقعی وہ جگہ ہے جہاں جا کر اکثر اسٹوڈینٹس کی ہمت ٹوٹنے لگتی ہے۔ اور ابھی تو یاد کرنے کے لیے اور ابواب بھی آنے ہیں۔
جو علمی استدلال دوسری بات ہے وہی اس بینکاری کے مسئلے میں موجود ہے۔
مضاربہ اسکینڈل کا فتوی فراڈ نہیں غلط تھا۔ دونوں میں فرق ہوتا ہے۔
آپ اپنے یہاں نواب صاحب کی ہی ان عبارات کو لے لیجیے جو بقول آپ حضرات کے قرآن و سنت سے متصادم ہیں اس لیے چھوڑ دی گئیں۔ ایک عام آدمی نواب صاحب کی کوئی بھی تصنیف پڑھتے...
چوں کہ احناف کی کتب مدون ہیں اس لیے ایسے مسائل میں اکثر دیگر علماء کھنچائی کر لیتے ہیں۔ سامنے والا یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نے فلاں فلاں حدیث سے خود استدلال کیا ہے اور میں اسے درست سمجھتا ہوں۔
جیسے اب یہ مضاربہ اسکینڈل ہے۔ اس کے خلاف دار العلوم اور جامعۃ الرشید نے فورا فتوی دے دیا تھا۔ اس کا...
محترم بھائی اس بات میں کوئی بھی حقیقت نہیں ہے۔
آپ گوگل پر "گے اسٹوریز" لکھیے۔ آپ کو "خوبصورت" "مہذب" دنیا کی وہ کالک نظر آئے گی کہ آپ حیران ہو جائیں گے۔ اور اگر ویڈیوز سرچ کر لیں تو پھر کچھ نہ پوچھئے۔
اور اگر اپنے معاشرے میں دیکھنا ہو تو "گے اسٹوریز اردو" یا "گے پاکستان" لکھ دیجیے۔ ان سب کو...