الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم انور بھائی
تحریف کی بحث کو اب براہ مہربانی بند فرما دیجیے۔
اس موضوع میں جس حدیث کی بحث ہو رہی تھی اس پر بات کیجیے۔
تحریف کی بحث کے لیے دوسرا تھریڈ موجود ہے نا۔ اس میں کر لیجیے۔
جو آپ فرما رہے ہیں وہی مطلب ہے لیکن آیت یشترون بآیات اللہ ثمنا قلیلا بھی تو انسانوں کے ہی بارے میں نازل ہوئی ہے نا۔ نبی ﷺ کا فرمان شاہ ولی اللہؒ نے فوز الکبیر میں نقل کیا ہے کہ تم بھی یہود و نصاری کے طریق پر چلو گے حتی کہ وہ گوہ کے سوراخ میں گھسے تھے تو تم بھی گھسو گے۔(او کما قال)
تو اگر مثال کے...
ٹھیک ہے یہ بھی درست ہے۔ لیکن ہر عالم کی نگاہ ہر مسئلہ میں اور خصوصا اجتہادی مسائل میں تو ہر جگہ نہیں پہنچ سکتی۔ پھر آج کل بہت سے علمائے سوء بھی موجود ہیں تو وہ کسی فائدے کے عوض غلط مسئلہ بتا دیں گے تو کیا اس طرح جمع کر لینے سے اس کا کافی حد تک سدباب نہیں ہو جائے گا؟
محترم بھائی۔ میرا خیال ہے اگر یہ تمام متعلقہ دلائل چاہے تائید میں ہو یا رد میں کسی مسئلے کے بارے میں ایک جگہ جمع ہوں تو میں یہ کرسکتا ہوں۔ لیکن اگر جمع نہ ہوں تو پھر میرے لیے ان کو تلاش کرنا اور ایک ایک مسئلہ پر بھرپور بحث کرنا فی الحال ممکن نہیں ہے۔
یہاں جن دو محترم ہستیوں کا میں نے ذکر کیا ہے...
وہ تو پڑھ لیا تھا میں نے۔
ریپورٹ تو میں کر رہا ہوں (جس پر عمل شاید ہی ہو۔ زیادہ سے زیادہ تھوڑی سی ایڈیٹنگ کر دی جائے گی۔) لیکن اگر آپ فل ان دا بلینکس خود کر دیتے تو آسانی ہو جاتی ریپورٹ کرنے میں۔
جی بالکل درست
تو آپ لوگ کوئی ایسی کتاب کیوں نہیں لکھ لیتے جس میں وہ تمام مسائل جمع کر لیں جن پر اہلحدیث کی اکثریت جمع ہے؟ اس سے خود اہلحدیث عوام کو آسانی ہوگی۔
آپ سے ایسے جواب کی امید نہیں تھی۔
آپ لوگ کر رہے ہیں نا فقہ حنفی پر نقد کا کام۔ مجھے یہ کام کرنے دیجیے جو آپ حضرات نہیں کر رہے۔
کسی ایک روایت پر تحقیق و بحث آسان ہوتی ہے کیوں کہ اس کے تمام طرق آسانی سے ڈھونڈے جا سکتے ہیں لیکن کسی ایک مسئلہ کے لیے آپ کو ان تمام روایات کو دیکھنا ہوتا ہے جن سے وہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
امتحانات سے فراغت کے بعد حاضر ہوں۔
ان شاء اللہ آگے ہم امام حدیث امام بخاریؒ کے اس روایت کے بارے میں حکم پر تھوڑی نظر ڈالیں گے۔ ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھیں گے کہ عبد الرحمان مبارکپوریؒ نے اس کا دفاع کرنے کی کس طرح کوشش کی ہے اور وہ کس قدر درست ہے۔
تھوڑی سی ویڈیو سنی ہے پوری سننے کا وقت نہیں ہے۔
سوال اہل فکر کے لیے یہ ہے کہ امامان جلیلان نے یہ دو کام کیوں نہیں کیے:۔
اس آدمی کو یہ کیوں نہیں کہا کہ تم خود تحقیق کرو اور حدیث معلوم کر کے اس کے مطابق عمل کرو۔
امام شافعی نے اسے حدیث بتا کر مسئلہ کیوں نہیں بتایا بلکہ حدیث اسے بتائی ہی نہیں۔ جب...
میرا خیال ہے اب یہ بحث علمی سے نکل کر صرف بحث رہ گئی ہے۔
محترم انور بھائی بضد ہیں کہ یہ تحریف ہے۔
یہ تھریڈ میرا خیال ہے کہ اس حدیث کے بارے میں بنا تھا تحریف کے بارے میں دوسرا تھریڈ موجود ہے۔
حدیث کی تحقیق کے بارے میں تفصیلی بحث پہلے ہو چکی ہے۔ آپ بھائی اسے ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔ اگر کوئی سوال...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم انور شاہ راشدی بھائی
شاہ صاحب کی عبارت کا خلاصہ یہ نکلتا ہے کہ یہ تحت السرۃ کے الفاظ صرف قاسم بن قطلوبغا کے نسخے میں ملتے ہیں اوروں میں نہیں۔ اگر آپ غور کریں تو یہی اعتراض حیات سندھیؒ نے بھی کیا تھا اور علامہ ہاشم سندھی نے اس کا جواب بھی اسی زمانے میں دے...
لولی بھائی
یہ آپ نے کچھ عبارات نشان زدہ کی ہیں لیکن یہ معلوم نہیں ہو رہا کہ ان میں کونسی بات میں کیا چیز آپ کو سمجھنی ہے۔ آپ اشکال تھوڑی وضاحت سے لکھ دیں۔ میں ان شاء اللہ جمعرات یا جمعہ کو وضاحت کرتا ہوں۔
ماشاء اللہ ارسلان بھائی وغیرہ نے رگڑا تو بندہ کو کافی دیا ہے لیکن ٹیگ شاید ایک جگہ بھی نہیں کیا۔ شاد بھائی کو تو ٹیگ کرتے رہے لیکن میرا صرف نام لکھنے پر اکتفا کرتے رہے۔ اس لحاظ سے میں محترم عبدہ بھائی کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یہاں ٹیگ کر دیا۔
بہر حال سب میرے بھائی ہیں۔ اور عام زندگی میں...