جی بھائی! میں بھی کوئی خود کو لازمی صحیح قرار نہیں دیتا اور میں جانتا ہوں کہ یہ ایک ہی چیز کو دو انداز سے دیکھنے کا فرق ہے۔
مجھے یہ طرز طبعی طور پر زیادہ اچھا لگتا ہے۔ محدثین کے انداز کا بھی تھوڑا بہت علم ہے۔ اصل میں میرا مطالعہ زیادہ نہیں ہے لیکن مشکاۃ وغیرہ کی جو شروحات پڑھی ہیں ان میں حدیث کے...