الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس مضمون کو پڑھنے کے بعد مجھے بعض بھائیوں کا ذکر کردہ امین صفدرؒ والا طرز ہی مناسب لگ رہا ہے کہ آگے سے سوال کروں کہ آپ تو اہل حدیث ہیں اس لیے ہر مسئلہ کے رد میں ایک ایک صحیح صریح غیر معارض حدیث لکھ دیں۔ اور اس کا صحیح ہونا بھی نبی ﷺ سے ثابت کر دیں۔
یار آپ نے عبد الحئی لکھنوی ؒ کی عبارت کا نہ تو...
میرے استاد محترم فرماتے ہیں کہ یہ لوگ سب سے زیادہ اصلاح کے محتاج ہیں۔ ان کی اصلاح ہو جائے اور کچھ نہ کچھ انہیں دین کا شعور مل جائے تو ہمارا بہت بڑا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے۔
آمین
پہلی بات سے تو میں بھی نالاں ہوں اگر کوئی ایسا کرتا ہے۔
دوسری بات کا جواب یہ ہے کہ تقلید شخصی میں رہ کر ہی یہ ہو رہا ہے۔ اس سے کم اختلاف کسی بھی فن میں ممکن نہیں۔
تقلید مطلق میں رہ کر یہ اختلاف بڑھ جاتا ہے آراء کے بڑھنے سے۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ اختلاف کی کمی زیادتی سے کوئی بحث نہیں ہے۔
نہیں بھائی۔
وہ احادیث کو ہدایہ سے ہرگز نہیں ملا رہے۔ بلکہ یہ بتا رہے ہیں کہ کسی کتاب میں "ضعیف" بلکہ "موضوع حدیث" موجود ہونے سے وہ کتاب مشکوک نہیں ہوتی بلکہ چھ صحیح کتابوں میں شامل ہو جاتی ہے تو وہ کتاب کیسے مشکوک ہوگی جس میں صرف ضعیف "اقوال" ہوں؟
البتہ اگر آپ نہ ماننا چاہیں تو آپ کی مرضی۔
قابل صد احترام بھائی۔ اس بات کا کسی حد تک جواب میں ایک گزشتہ پوسٹ میں دے چکا ہوں۔
یہ اسی طرح ہے جیسے ایک انسان جو علم نہیں رکھتا کسی عالم پر اعتماد کر کے اس سے علم حاصل کرتا ہے اور جہاں ضرورت ہو قرآن و حدیث کو اس سے سمجھتا ہے۔
اسی طرح جو شخص عمل میں ڈگمگاتا ہے وہ ایک شیخ کی صحبت حاصل کر...
اگر میں آپ دونوں کے ان انتہائی قیمتی مشوروں میں ایک موضوع "سیرت" کی رائے کا اضافہ کروں تو کیا یہ مناسب نہ ہوگا؟
اسے تو خود اللہ رب العالمین نے اسوہ حسنہ قرار دیا ہے۔
محترم بھائی۔
جب تصوف کی بات کی جاتی ہے تو میں نہیں جانتا کہ آپ لوگوں کے اذہان میں کون سا تصوف ہوتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ تصوف کا کیا مفہوم ہوتا ہے۔
دراصل یہ وہ لائن ہے جس میں اہل بدعت و باطل لوگوں نے بہت کچھ شوشے چھوڑے اور مطلب بیان کیے ہیں۔ فقط اپنی مطلب برآری کے لیے۔
اگر ان باطل نظریات کے بارے...
حدیث ربا میں چھ چیزوں کا صراحتا ذکر ہے۔
قال: حدثنا يوسف عن أبيه عن أبي حنيفة، عن عطية العوفي، عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال: «الذهب بالذهب وزنا بوزن، يدا بيد، والفضل ربا، والفضة بالفضة وزنا بوزن يدا بيد، والفضل ربا، والحنطة بالحنطة كيلا بكيل، والفضل ربا،...
صحیح تصوف کا اصل مقصد اس کی عملی پریکٹس ہے صرف۔ اس میں جو بے شمار مشکلات آتی ہیں کبھی معاشرے کے حوالے سے، کبھی والدین، کبھی اعزا و اقارب اور کبھی اپنے نفس کے حوالے سے ان کی رہنمائی اور ان کے خلاف اٹھنے کا حوصلہ انسان ایک ایسے شخص سے حاصل کرتا ہے جو ان راہوں سے گزر چکا ہوتا ہے۔
اسی لیے آسان الفاظ...
واہ کیا بات ہے۔
میرا خیال ہے میرا بھی شمار ایسے ہی بندوں میں ہوتا ہے۔ عجیب۔
یا تو مجھ میں عقل کی کمی ہے یا آپ غلطی پر ہیں۔ تدوین: یا شاید آپ کی مراد دہری، قادیانی وغیرہ ہیں۔
میں نے ذرا سی سرچ کی تو اس مسئلہ پر مفتی صاحب کی تحریر کے بارے میں جناب شاہد نذیر کی پوسٹس اور ان کے جوابات واضح ہو گئے۔
جو کچھ انہوں نے یہاں پیسٹ کیا ہے وہ دیگر مقامات پر بھی بعینہ کر چکے ہیں لیکن ان کا جواب بھی دیا گیا ہے۔ اس کے لیے یہ تھریڈ ملاحظہ فرما سکتے ہیں:۔...
جزاک اللہ خیرا بھائی
میں عشا کے بعد اس پر ان شاء اللہ بات کرتا ہوں۔
سردست یہ بتا دیجیے کہ اگر کوئی شخص ایسا کام کرے تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہوگا۔ مطلب یہ کہ یہ حرام ہوگا، کفر ہوگا، مکروہ تحریمی ہوگا یا اور کچھ؟
شاہد نذیر! اگر آپ نے جواب دیا اور کفر سے آگے بڑھانے کی کوشش کی تو اس پر صریح دلیل...
ایک ہی بات تین چار الگ الگ پوسٹوں میں کیوں کرتے ہیں؟ جب ایک جگہ جواب دے دیا تو اسے کافی سمجھیں۔
دوسری پوسٹ میں میں آپ کے لیے اس کی تفصیل بیان کر چکا ہوں جہاں آپ ابھی بھی پوسٹنگ کر رہے ہیں۔ پھر بھی اپنی فراغت پر ہمیں بھی قیاس کر رہے ہیں۔
معلوم ہوتا ہے آپ کا مقصد معلوم کرنا نہیں بحث کرنا ہے صرف۔