• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں ؟

    اوپر وضاحت كر دی ہے۔ دوبارہ پڑھ لیجیے۔
  2. اشماریہ

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=1734
  3. اشماریہ

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    ماضی کے علماء نے ایسے مقامات پر ایسی باتیں کی ہیں اور ان باتوں کو علماء کرام نے قبول کیا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارا انداز تھوڑا تبدیل ہوگیا ہے۔ ہم مخالف کی حدیث نہیں چھوڑتے اور تضعیف کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں تو قول کیا حیثیت رکھتا ہے۔
  4. اشماریہ

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    صرف یہ تعلق ہے کہ ان کی بات احناف کے ہاں بلا تحقیق قابل اعتماد نہیں ہوگی کیوں کہ عین ممکن ہے وہ اپنی کسی روایت کی تصحیح یا مخالف کی روایت کی تضعیف کے لیے کسی کو بھی معتدل یا متعصب کہہ جائیں۔ یہ اسی طرح ہے جیسے اہل حدیث حضرات کے نزدیک امین صفدر اوکاڑویؒ کی بات قابل قبول نہیں ہوگی۔
  5. اشماریہ

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    ٹھیک ہے جی یہ مقام بحث نہیں ہے۔ میں نے ایک مثال دی تھی۔ آپ اپنا کام کرتے رہئے۔ اللہ پاک آپ کے کام میں برکت دے۔ آپ اپنے نقطہ نظر سے کہہ رہے ہوں گے شاید۔ احناف کے بارے میں ان کی شدت کسی سے مخفی نہیں ہے۔ فورم پر ہی ایک دو جگہوں پر شیخ نے جہاں درست استدلال نہیں کیا کسی روایت سے اور واضح چیز کو...
  6. اشماریہ

    جرح وتعدیل میں اختلاف کی صورت میں کون سے محدثین کی بات کو مقدم کیا جائے گا ؟

    اگر ان کی تفصیلات ان کو معتدل یا متشدد قرار دینے والوں کی مکمل تفصیلات مثلا ان کا علاقہ، ان کا مسلک اور عقیدہ، ان کی اپنی حالت وغیرہ بھی بیان ہو جائیں تو بہت بہتر ہوگا۔ اور اس سلسلے میں شیخ زبیر کی مدد نہ لی جائے تو نافع بھی بہت ہوگا ان شاء اللہ جیسے ابن الجوزی نے خطیب بغدادی کو التحقیق میں...
  7. اشماریہ

    اسلامی شریعت کا ایک معروف قاعدہ

    شاید یہ انتظار ہمیشہ کے لیے انتظار ہی رہ گیا۔
  8. اشماریہ

    ایک سوال کا جواب چاھیے !!!

    جزیت خیرا۔ جواب:۔ عند الاحناف اشیاء ستہ منصوصہ میں ربا کی علت قدر مع الجنس ہے۔ کرنسی اور نقدین کی جنس بھی ایک نہیں اور مقدار کا پیمانہ بھی الگ الگ ہے۔ اس لیے دونوں شرطیں نہیں ہوں گی۔ البتہ یہ ان کے نزدیک ہوگا جو کرنسی کو سونے کا بدل یا رسید نہیں سمجھتے۔ اصولی جواب تو یہی ہے۔ باقی اللہ اعلم۔
  9. اشماریہ

    حضور صلی اللہ وسلم کی وفات

    میرے لیے ممکن ہوتا تو ضرور کر دیتا۔ میں نے کہا:۔
  10. اشماریہ

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں ؟

    اس سے کس کو انکار ہے کہ نبی محترم ﷺ پر موت طاری ہوئی تھی؟ اشرف التوضیح پڑھیئے۔
  11. اشماریہ

    حضور صلی اللہ وسلم کی وفات

    آپ نے اس کا مطالعہ کیا جو میں نے کہا ہے؟ اوپر جو کچھ میں نے لکھا ہے اسی سے اتفاق کرتا ہوں۔ مزید تفصیل آپ اس کتاب میں پڑھ لیجیے اور بلا وجہ کی بحث میں مجھے نہ الجھائیے۔
  12. اشماریہ

    کیا کہتے ہیں احناف یہاں

    یہی سہی لیکن اختلاف بھی اسی پر ہوا تھا۔ میں نے اس کے صحیح یا غلط ہونے کی بحث نہیں کی۔ یہ تو انتہائی فلسفیانہ بحث ہو جائے گی جو مجھے خود نہیں پسند کیوں کہ اس کی ضرورت نہیں ہے۔
  13. اشماریہ

    مسئلہ - پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا

    تفصیل آپ فقہی مقالات میں ہی پڑھ لیجیے۔ شکریہ جہاں علم کے بجائے جوش یا جہل سے بحث جا ری ہو وہاں بندہ شرکت سے معذور ہے۔
  14. اشماریہ

    امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

    یار یہاں کسی بندہ کے وسیلے واسطہ کی بات نہیں ہو رہی۔ لفظ مقعد العز من عرشک کے الفاظ کی بات ہو رہی ہے اور ان الفاظ سے دعا کرنے میں اختلاف ہے۔ دوسری بات عبارت میں لاینبغی ہے لا یجوز نہیں جس کا معنی ہے مناسب نہیں ہے نہ کہ درست نہیں۔
  15. اشماریہ

    صحابى كا قول و فعل حنفيہ پر حجت نہیں

    یار یہ حوالے لگانے سے پہلے خود پڑھے تھے آپ نے؟ ان میں ہی وجہ بھی لکھی ہے۔ اور آپ نے پھر ٹیگنگ شروع کر دی ہے۔ اس لیے تمام مقامات پر معذرت۔
  16. اشماریہ

    حقیقت مذہب صوفیاء اور اہل حدیث

    اس کی وجہ یہ ہے کہ مجھے علم ہے کہ صرف آپ کے لکھ دینے سے تو کچھ نہیں ہو جاتا۔ کسی مسئلہ کو جب دلائل کے ساتھ فہم صحیح کی کسوٹی پر رکھا جاتا تب علم ہوتا ہے کہ کیا درست اور کیا غلط ہے۔ اس طرح تو میں بھی کسی بھی مسئلہ پر مدلل اور طویل مضمون لکھ سکتا ہوں۔ (ابتسامہ)
  17. اشماریہ

    وقت پورا ہونے کے باوجود سورج غرو ب نہیں ہورہا تھا۔

    معلوم تو یہی ہوتا ہے کہ جنہوں نے زمین کے لحاظ سے افطاری کر لی ان کا روزہ ٹوٹ گیا لیکن کیا ان پر کفارہ ہوگا؟
  18. اشماریہ

    محمد یحییٰ

    مرحبا بک یا اخی
Top